counter easy hit

ٹرمپ کے ساتھ سیلفیاں لینی ہیں تو لندن پہنچ جائیں!

اپنے بیانات اور دلچسپ حرکات سے حیران و پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئے۔

If take selfies with Trump so reach London!

If take selfies with Trump so reach London!

لندن کے مادام تساؤ عجائب گھر میں ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی کردی گئی ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔امریکا کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجسمے کی تیاری 4ماہ قبل کی شروع کردی گئی تھی جبکہ اسے تیار کرنے والے ماہر آرٹسٹس کے لئے ان کے بالوں کو حقیقت سے قریب تر لانے میں کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website