چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی کاونٹنگ وانگ چینگ میں،شہری نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا تاہم کلرک نے اکاؤنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر تقریباً اٹھارہ ارب29 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرادیئے۔

China: Bank clerk’s mistake made Chinese citizen billionaire
کچھ گھنٹوں بعد غلطی کا پتا چلنے پر بینک انتظامیہ نے شہری کو بلا کر غلطی درست کی۔








