counter easy hit

کالم

شاہ بانو میر کو جیو اردو کی طرف سے کالم نگارہ کا ایوارڈ دیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وقار النساء

شاہ بانو میر کو جیو اردو کی طرف سے کالم نگارہ کا ایوارڈ دیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وقار النساء

پیرس (وقار النساء) دلی خوشی ہوئی کہ جیو اردو نے شاہ بانو میر صاحبہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں2015 کی بہترین کالم نگارہ کا ایوارڈ دیا ہم دل کی گہرائیوں سے ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اپنے قلم سے معاشرتی اور سیاسی مسائل کو اسی طرح منظر عام […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]

آئیے اپنا احتساب کریں

آئیے اپنا احتساب کریں

تحریر : ام آرش تلہ گنگ محترم قارئین ! السلام علیکم بہت عرصہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر ہو روز نئے نئے خیالات، نئے نئے کالم پڑھ پڑھ کر سوچ میں پٹ جاتی ہوں کہ ہما رے شہر کے لوگوں کا احوال اتنا ہے کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو […]

جناب عبدالرﺅف کے کالم ”کیسا علاج“ کے جواب میں

جناب عبدالرﺅف کے کالم ”کیسا علاج“ کے جواب میں

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید سینئر کالم نگار جناب عبدالرﺅف صاحب میرے لئے نہایت محترم ہیں۔ لکھاریوں میں بھی اہم حیثیت کے مالک ہیں۔مگر ان کالم ”کیسا علاج “پرھ کر اُن کی ہومیو پیتھک سے لا علمی اور شائد تعصب محسوس کوکر کے تکلیف ہوئی ہے۔انہیں شائد جرمنی کی عظیم ہومیو پیتھک کی […]

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

گوئیم مشکل وگرنہ گوئیم مشکل

پروفیسر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دو ہفتوں سے زیادہ وقت گذر گیا مگر کالم لکھنے کی طرف طبیعت مائل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ ممکن ہے اس کی وجہ یہ ہو کہ دوزخیم کتابوں کی تحریر کا ذمہ بھی میرے سر ہے۔جن پر کام بھی شروع کرچکا ہوں۔ان میں سے ایک میرے […]

پہلی تھپکی

پہلی تھپکی

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ٹھیک سال اور مہینہ تو یاد نہیں مگر اتنا ضرور یاد ہے یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایک میڈیا گروپ کے نئے شروع ہونے والے اخبار کے لئے رپورٹنگ کر رہا تھا۔رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ان سطور کا لکھنے والا اخبار میں کالم اور فیچر بھی لکھتا […]