counter easy hit

کالم

مولانا در محمد لہڑی، جھلاوان کی ایک برگزیدہ ہستی

مولانا در محمد لہڑی، جھلاوان کی ایک برگزیدہ ہستی

تحریر : شبیر احمد لہڑی سرزمین بلوچستان جہاں اپنی لازوال تاریخ ،بے مثال روایات اور گراں قدر قدرتی عطیات کی بدولت پوری دنیا میں ایک ممتاز حیثیت رکھتی ہے وہاں اس خطّہ کو ایک مردم خیز دھرتی کے طور پر برگزیدہ ہستیوں ،نامورشخصیتوں اورعظیم انسانوں کوجنم دینے کااعزاز بھی حاصل ہے۔ اس کے بے آب […]

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا پورے پاکستان میں ایک جان، ایک قوم ہو کر پوری پاکستانی قوم نے آرمی پبلک سکول پشاور کے طلبہ اور اساتذہ کرام جنہوں نے گزشتہ سال جام ِ شہادت اس وقت نوش کیا جب تعلیم و تدریس جیسے مقدس فراہض سرانام دے رہے تھے، دہشت گرد جو اسلام کا لبادہ […]

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کے

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کے

تحریر: سلطان حسین بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گذشتہ روز پاکستان کے دو روزہ دورے پرآئیں’ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد سے قبل بینکاک میں پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوال سے ملاقات کی تھی’ […]

ہار

ہار

تحریر : عفت وہ گرو کے گھٹنے پہ سر رکھے سسک رہا تھا ۔ میں ہار گیا گرو میں ہار گیا یہ دنیا بہت ظالم ہے ۔گرو نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اور اسے اٹھا کر گلے لگا لیا ۔دل کا بوجھ آنسوئوں کے رستے بہا تو دل ہلکا ہوا گرو نے اسے […]

کرپشن کے خلاف لفظی مہم جوئی

کرپشن کے خلاف لفظی مہم جوئی

تحریر : شبیر احمد لہڑی کرپشن کے خلاف مہم زور شور سے جاری ہے، اس سلسلے میںروک تھام پرمامور ادارہ کی جانب سے لاکھوں روپوں کے بینرز، پمفلٹ اور اسٹیکر شائع ہوئے ،گزرے ہوئے مخصوص دن کے موقع پربڑی بڑی تقریبات منعقدہوئی ،جذباتی تقاریر اور بلندوبانگ دعوئے کئے گئے ،بلاشبہہ کرپشن ایک ناسورہے جو ترقی […]

ہم جنس باہم پرواز

ہم جنس باہم پرواز

تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]

موت اور روح کی حقیقت

موت اور روح کی حقیقت

موت ایک ا ٹل حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا لیکن ہر شخص کے ذہن میں سوال پیدا ہوتاہے کہ موت کیا ہے ؟موت وہ زندہ حقیقت ہے جو ہمارے ہر طرف موجود ہے وہ ہما رے دائیں بھی ہے اور با ئیں بھی ،وہ اوپر بھی ہے ،نیچے بھی ،وہ تو […]

وہ آپ نے کر دکھایا

وہ آپ نے کر دکھایا

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان سے فرانس آتے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جنت تو ملی مگر اپنوں سے خالی اداسی تنہائی خاموشی اور ایسے میں اگر ہم جیسے نام کے مسلمان ہوں تو ان کی اداسی فلموں ڈراموں گپ شپ آئے روز ہوٹلنگ اور شاپنگ کی صورت ہی تحلیل ہوتی تھی- مصنوعی مصروفیات […]

خبر آئی ہے کہ

خبر آئی ہے کہ

تحریر : حذب اللہ مجاہد ٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے جومردار گدھے کے گوشت کو مارکیٹ میں گائے اور بھینس کا گوشت کہہ کر فروخت کرتے تھے۔٭خبر آئی ہے کہ پاکستان کے ضلع قصور میں ایک گروہ گرفتار ہوا ہے جو گذشتہ […]

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اپنے وقت پر اِس کرہ ارض پر آئے، کھایا پیا افزائش نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا ڈھیر بن کے مٹی کا حصہ ہو گئے۔ زیادہ تر کا نام نہ تو تاریخ کے اوراق میں ہے اور نہ ہی لوگوںکے اذھان […]

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

تحریر : اختر سردار چودھری معروف ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی لکھنو جیسے شہر میں 20 مارچ 1923 ء پیدا ہوئے ۔ اسلامیہ ہائی سکول لکھنو سے میٹرک پاس کیا۔ ایف اے اور بی اے بطور پرائیویٹ امیدوار پاس کرنے کے بعد لکھنو یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات کیا اور پھر ماہنامہ ”ترکش” لکھنو […]

بڑی مچھلیاں

بڑی مچھلیاں

تحریر : سید علی جیلانی 16 دسمبر 2015 کی صبح ٹی وی کھولا تھا تو بڑا اچھا نغمہ نشر ہو رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سن کر بے انتہا خوشی ہوئی اور بچوں کا عزم ہمت دیکھ کر دل کو انتہائی سکون ملا پچھلے […]

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

جوش نہیں ہوش کی ضرورت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 16 دسمبر کو پوری قوم نے آرمی پبلک سکول پشاورکے شہیدوں کادِن منایا ۔شہیدوںکے سوگ میںسندھ سمیت تمام صوبوں کے تعلیمی ادارے بندرہے ،ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ،پورے ملک میں تقریبات منعقدہوئیںاورسارا دِن ملّی نغمے گونجتے رہے ،شمعیں روشن ہوئیں اورریلیاں نکلیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

رینجرز اختیارات اور کرپشن بچائو مہم

تحریر : امتیاز علی شاکر: لاہور گزشتہ روزمنتخب ایوان سندھ میں منظورکی جانے والی قرارداد کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں12ماہ کی توسیع کی گئی جبکہ رینجرز کو صرف اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کیخلاف کارروائی کی اجازت ہوگی۔حکومتی سرپرستی میں چلنے والی کرپشن بچائومہم کی کامیابی کومدنظر رکھتے ہوئے قرارداد […]

ملکی سالمیت کے لئے متحد ہونے کی ضرورت

ملکی سالمیت کے لئے متحد ہونے کی ضرورت

تحریر : رانا اعجاز حسین اس وقت دنیا کے بڑے حصے میں جس طرح سے جنگیں اور شورشیں جاری ہیں انہیں دیکھتے ہوئے تیسری عالمی جنگ کی پیشین گوئیاں شروع ہو چکی ہیں! پہلی دو جنگیں بالترتیب 50 ملین اور 70 ملین انسانوں کو نگل گئیں اور خدا کی زمین پر ایسی خوفناک تباہیوں کا […]

محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید

محترمہ الماس شبی کو قلب و نظر سے خوش آمدید

تحریر : حسیب اعجاز عاشر میں بڑے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے اہل ذوق میںایک بھی ایسا نہیں جو الماس شبی کے نام و کام سے باخوبی واقف نہ ہو۔شعروادب کے فروغ کیلئے انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ،بڑی پہلو دارممتازشخصیت ہیں شاعرہ ،ادیبہ، براڈ کاسٹر […]

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

تحریر : عمیر ڈار غالباً 2004 کی بات ہے میری بارسلونا سپین میں پہلی اداس عید تھی یورپ میں آئے ابھی تھوڑا عرصہ ہوا تھا جس کی بدولت سوچ بھی کسی حد تک روایتی تھی۔ پاکستان کے متوسط طبقے کے قدامت پسندانہ معاشرتی اقدار اور کلاس ازم رگ رگ میں بستی تھی۔ مگر اس عید […]

سلیپنگ چیئرمین نامنظور

سلیپنگ چیئرمین نامنظور

کھیوڑہ کی عوام نے 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑی آس و امیدوں کے ساتھ اپنے شہر سے 81 امیدوار برائے کونسلرز میں سے 19نمائندوں کو ووٹ کی طاقت سے منتخب کیاجن میں 11سیٹیں مسلم لیگ ’ن‘،6آزاد اور 2پی ٹی آئی کے حصے میں آئی بعد ازاں 4آزاد امیدواروں نے اپنی سیٹیں […]

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

سوال پر سوال سانحہ پشاور پر جواب ???

تحریر: عاصم ایاز۔ پیرس یہ وقت شاید ان جیسے سوالات کے اٹھانے کا نہیں لیکن پس منظر کے لیے ان کا ذکر ضروری ہے قیام پاکستان سے لے کر آج تک ایک فارمولا مجرب ثابت ہوا ہے۔ حکمرانوں نے اس میں مہارت کی وہ اعلیٰ صلاحیت پائی ہے کہ اس کی تعریف کیے بغیر نہیں […]

امام جعفر صادق کی ادب پروری

امام جعفر صادق کی ادب پروری

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ امام جعفر صادق کی ادب پروری لَقَدْ عَجِبُوْا لاِٰلِ الْبَیْتِ لَمَّا اَتَاھُمْ عِلْمُھُمْ فِْ جِلْدِجَفَرٍ وَمِرْأةُ الْمُنَجِّمُ وَھَِ صُغْریٰ تُرِیْہَ کُلّ عَامِرَةِوَقَفَرٍ لوگ اہلبیت رسول ۖسے تعجب کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ان کا علم ” جفر ” کی صورت میں آیا ہے ۔منجم کا آئینہ جب کہ […]

ٹرننگ پوائنٹ

ٹرننگ پوائنٹ

تحریر: ممتاز ملک. پیرس ایک سال گزر گیا اس کالے دن کو جب پشاور کے آرمی پبلک سکول میں انتہائی بے رحمی سے موت کا کھیل کھیلا گیا . خود کو بہادر سمجھنے والوں نے معصوم بچوں کو جس طرح چن چن کر اپنا نشانہ بنایا اسے دیکھ کر کیا سن کر ہی دشمنوں کی […]

اب جنگ دور تک جائے گی

اب جنگ دور تک جائے گی

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ڈاکٹر عاصم کے معاملے میں پیپلز پارٹی بالکل ابتدائی تین ماہ کے دوران بالکل خاموشی اختیار کئے رہی۔جب زرداری معاشی دہشت گردی کے حوالے سے پر ضرب پڑنے لگی تو پیپلز پارٹی کے لوگو ںکو احساس ہوا تو ہر پیپلز پارٹی کے بِل سے طرح طرح کی صدائیں […]

پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندا طبع لوگ

پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندا طبع لوگ

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال معروف محدث، فقیہ، قانون دان اور اسلامی دانشور ،تاریخ قرآن وحدیث کے محقق کو دنیا ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے نام سے جانتی ہے ۔ حیدرآباد دکن میں 9 فروری 1908 ء کو پیدا ہوئے ۔آپ 8 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے ۔ والد کا نام محمد خلیل […]