counter easy hit

کالم

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : وقار احمد اعوان ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ […]

کیا خوب زمانہ تھا

کیا خوب زمانہ تھا

تحریر : شکیل مومند جب شہروں اور گائوں کے مکان کچے تھے ۔رشتے ناطے کتنے سچے اور پکے ہوا کرتے تھے۔ جب کسان اور زمیندارخود کھیتوں میں ہل چلایا کرتے تھے۔ تو ملک میں اناج کے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ جب ہم فصلوں میں کھاد اور زہریلے سپرے نہ کیا کرتے تھے۔ تب اتنے ہسپتال […]

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 7 اگست کو باسی کڑھی میں اُبال آنے کو ہے اسی لیے تجزیوں، تبصروں کے دَر وا ہو چکے۔ ہرکسی کی اپنی اپنی ڈَفلی اور اپنا اپنا راگ۔ حکمران مطمئن کہ حالات اُن کے کنٹرول میں لیکن عمران خاں اور ڈاکٹر طاہر القادری کو یقین کہ اب کی بار کامیابی […]

اب انہیں ڈھونڈ، چراغِ رخِ زیبا لے کر

اب انہیں ڈھونڈ، چراغِ رخِ زیبا لے کر

تحریر : عثمان غنی برصغیر کے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کی تیاریاں ہو رہی تھیں قائداعظم محمد علی جناح بانٹو کے مسلمانوں سے ایک خطاب کر چکے تھے جس میں پاکستان کے حق میں بڑے پرجوش اور فلک شگاف نعرے لگائے اور پارٹی فنڈ میں سے 35ہزار روپے قائداعظم کو پیش کیے اس وقت […]

بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں

بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں

تحریر : ابن نیاز رسول اکرم کے پاس ایک شخص اسلام قبول کرنے آیا۔ عرض کیا کہ کیا اسلام قبول کرنے کے بعد اس کے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے؟ رسول اللہ ۖ نے فرمایا کہ بالکل۔ اس شخص نے اسلام قبول کر لیا۔ کچھ عرصے بعد پھر اس شخص کے دل میں کوئی […]

آزاد غلام

آزاد غلام

تحریر : عماد ظفر پاکستان عالم وجود میں آتے ہی آزاد ہو گیا تھاـ ہندوستان بھی آزاد قرار پایا.لیکن انسان ان دونوں مملکتوں میں غلام تھاـتعصب کا غلام مذھبی جنون کا غلام حیوانیت و بربریت کا غلام. یہ اقتباس منٹو کی تحریر آزاد غلام میں سے ہے. آزاد غلام کی یہ اصطلاح منٹو نے دونوں […]

جشن آزادی تیاریاں بنا عقل کے ممکن نہیں

جشن آزادی تیاریاں بنا عقل کے ممکن نہیں

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر خدائے لم یزل کی خاص رحمت کے صلے میں ہمیں آزادی جیسی نعمت نصیب ہوئی ۔آج ہمیں آزاد دھرتی پر رہتے ہوئے انہتر سال مکمل ہونے والے ہیں وطن عزیز کی انہترویں سالگرہ کا اہتمام اتنے جوش و جذبے سے ہو رہا ہے کہ ہم جوش جنون میں عقل سے […]

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

تحریر: محمد جواد خان آج اپنے سابقہ سکول غازی دائود شاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلیاں کے قریب سے گزرا تو گزشتہ تعلیمی ادوار آنکھوں کے سامنے اسطرح آگئے کہ گزشتہ حالات آنکھوں کے راستے آنسو کی شکل بن گئے، وہ صبح سویرے گھر سے نکلنا، کتابیں بستے میں ڈال کر سڑک پر آنا […]

شیڈو حکومتیں اور ہم

شیڈو حکومتیں اور ہم

تحریر : م ا بٹ ایوان اقتدار کی روز شب کی سرگرمیوں کو اخبارات کے حوالے سے اگاہی ہوئی ۔ اور درمیان سطور بعض معاملات تک رسائی۔ افسوس ہوتا ہے دنیا کدھر جا رہی ہے اور ہم ابھی تک وہیں کھڑے ہیں ۔ دنیا میں الیکشن کے بعد بغیر وقت ضائع کیے ہوئے ۔ ایک […]

برداشت کامیابی کی ضمانت

برداشت کامیابی کی ضمانت

تحریر: اعجاز اختر صدر ایوب خان پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے’ وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے’ روز صبح ان کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر ان کے بیڈ روم میں آجاتا تھا اورصدر ایوب سگریٹ سلگا کر اپنی صبح کا آغاز کرتے تھے’ وہ ایک دن […]

نونہالِ قوم کا اغوا سنگینی کا ادراک کیجئے

نونہالِ قوم کا اغوا سنگینی کا ادراک کیجئے

تحریر: ایم ایم علی ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران لاہور سمیت پورے پنجاب سے 600 سے زائد بچے لاپتہ ہوئے ان میں سے کچھ تو گھروں سے بھاگے اور زیادہ تر بچوں کوا غوا ء کیا گیا بچوں کے اغواء کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ،ڈی آئی جی آپریشن […]

کشمیر کو بھول جائو کراچی کی فکر کرو

کشمیر کو بھول جائو کراچی کی فکر کرو

تحریر : میر افسر امان بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور دنیا نے دیکھ لیا کہ بھارت کیسی گیم کھیل رہا ہے۔بھارت کی دھمکی کہ کشمیر کوبھول جائو ، کراچی کی فکر کرو، یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو رہی ہے کہ بھارت اپنی شروع کی روش سے ایک انچ بھی پیچھے […]

ناروے میں جشن آزادی پاکستان کا مختلف انداز

ناروے میں جشن آزادی پاکستان کا مختلف انداز

تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں پاکستانیوں کی تعداد چالیس ہزار کے لگ بھگ ہے اور یہ لوگ تقریباً چالیس قبل ناروے آکر آباد ہوئے ۔ اکثر لوگوں کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے ہے۔ ان لوگوں میں سے اکثر کے پاس نارویجن شہریت ہے ۔ ان لوگوں کی اب تیسری نسل ہے […]

میں ‘م’ ہوں

میں ‘م’ ہوں

تحریر : احمد نثار حال میں میں نے کئی ایسے بورڈس دیکھے جس پر ‘میم بوائز’، ‘میم برادرس’ لکھا ہوا تھا۔ ظاہر سی بات ہے کہ یہ مسلم نوجوانوں کے ینگ سرکلز ہیں۔ خود کو اس گروہ جوڑ لینا باعثِ فخر بھی سمجھتے دیکھا۔ پھر چند دنوں بعد ایک اور ایسی ہی بات سے دوچار […]

فالج

فالج

تحریر: شاہد شکیل فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب […]

امام ابو حنیفہ

امام ابو حنیفہ

تحریر: شاہ بانو میر کوفہ میں ایک سید زادہ فوت ہوگیا ۔ جنازہ میں کوفہ کے بڑے بڑے لوگ موجود تھے۔ سب ساتھ چل رہے تھے کہ اچانک جنازہ رک گیا۔ لوگوں نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ اس لڑکے کی ماں بیتاب ہو کر نکل پڑی ہے اس عورت نے جنازہ پر اپنا […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : رضوان اللہ پشاوری مملکت خداداد پاکستان اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا تحفہ ہے۔ہر دور میں اور ہر مشکل کڑی میں اس کی حفاظت اہل پاکستان کی اولین فرض ہے۔جس طرح انسان اپنے رہن سہن ،اپنی مال ومتاع کی حفاظت کرتا ہے تو اس کہیں زیادہ مملت خداداد کی حفاظت ہمارے ذمہ ہے۔ تاریخ […]

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

اسلامی یونیورسٹی مکافات عمل کے گرداب میں

تحریر : عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ جب اہل حق سچی بات کہنے سے اعراض کرنے لگیں یا حق بات کرنے والوں کے خلاف معاشرہ یک جان ہوکر ظالم و طاقت ور کی ہمنوا بن جائے تو ایسے میں اس سماج کی پستی و تنزلی یقینی ہوجاتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ بین الاقوامی اسلامی […]

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

تحریر: قاضی کاشف نیاز 1947 ء میں جس طرح اسلامیان ہندوستان ایک ہی نظریے’ایک ہی جذبے’ایک ہی نعرے اور ایک ہی مقصد ومشن لاالٰہ الااللہ پر متحد و متفق اور یکجان ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے تھے اورآخراس کاصلہ ونتیجہ انہیں 27 رمضان 14 اگست 1947ء کے مبارک دن پاکستان جیسی آزاد […]

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

کشمیر کے بغیر بھارت سے مذاکرات کسی صورت قبول نہیں

تحریر : محمد اشفاق راجا وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک ماحول میں پاکستان کے ساتھ ہر معاملے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سروپ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان درہم برہم کرنے کی پاکستانی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا […]

رنج و محن

رنج و محن

تحریر : اقرا عابد “چھوٹا سا تو گھر ہے ہمارا۔۔۔۔۔۔ اتنی گنجائش نہیں ہے اب میرے پاس۔۔ میرے بچے بڑے ہو رہے ہیں۔۔۔ سب کو علیحدہ علیحدہ کمرے چاہیے۔۔ آپ بات کو سمجھیں بی جان۔۔۔اولڈ ہاؤس میں آپ کی زیادہ بہتر طریقے سے دیکھ بھال کی جائے گی۔۔ میں نے تمام معات طے کر لیے […]

حرمت رسول

حرمت رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جو لوگ یورپ امریکہ برطانیہ جاتے ہیں وہ اچھی طرح وہاں کی تہذیب کا مکروہ چہرہ دیکھ چکے ہیں، کیونکہ یہ سچ ہے کہ وہاں پر انسان اپنی خودی اور پہچان کو یکسر بھول چکا ہے۔ آپ کسی بھی غیر مسلم ملک چلے جائیں وہاں پر جانور نما انسان ایک […]

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

مذاہب کی آڑ میں سیاسی دائو پیچ

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ عجب مذاق ہے کہ سیاسی لیڈران نہ صرف مختلف مذہب کے ماننے والوں کے مذہبی راہنما بنے ہوئے ہیں بلکہ عرف عام میں سماج بھی انہیں اسی حیثیت سے دیکھتا ہے۔اس کے باوجود کہ ان کی عملی زندگیاں مذہب بیزاری کے شواہد فراہم کرتی ہیں۔کچھ یہی معاملہ […]

آخر کار ضمیر ہے کیا۔۔۔

آخر کار ضمیر ہے کیا۔۔۔

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال میں صبح کے ٹائم تقریبا دس بجے کے قریب یوٹیلٹی سٹور کے سامنے سے گزار رہا تھا۔ کہ کیا دیکھتا ہوں۔ ایک مردوں کی لمبی قطار اور دوسری طرف عورتوں کی لمبی قطار لگی ہوئی دیکھ کر پریشان ہو گیا۔ اسی قطار کے ایک شخص سے پوچھتا ہوں بھائی […]