counter easy hit

کالم

بھٹکے ہوئے لوگ

بھٹکے ہوئے لوگ

وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

کاروبار دنیا چلانے والے با اثر و با اختیار عالمی قائدین کی سوچ، اس سے تشکیل ہوتے رویئے اور ان کے رویوں کے اس پالیسی اور فیصلہ سازی پر اثرات جن پر عملدرآمد صرف ان کے ملکوں تک محدود نہیں ہوتے، سات ارب انسانوں کی پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ کچھ براہ راست اور […]

کسی مرد کو بلائو

کسی مرد کو بلائو

اس رپورٹ کے بارے میں ہم پہلے ہی بات کر چکے ہیں لیکن یہ ہے ہی اتنی خوفناک کہ اس کا ذکر بار بار کیا جانا چاہئے تاکہ وہ حکمران جو صرف یہ جانتے ہیں کہ سڑکوں کے جال بچھانے کو ترقی کہا جاتا ہے اس خوفناک حقیقت کا ادراک کرسکیں۔ رپورٹ یہ بتاتی ہے […]

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

گورنری کی عمر

گورنری کی عمر

آج میں جس بھی محفل میں گیا وہاں موضوع ِسخن صوبہ سندھ کے نئے گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کی ذات ِ گرامی تھی۔ سب سے زیادہ گفتگو ان کی طویل العمری کے حوالے سے سنائی دی۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔ غالب نےاسی عمر میں کہا تھا مضمحل ہوگئے قویٰ غالب اب […]

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

سر ونسٹن چرچل کا قول کا ہے کہ اقتدار کی عظمت سے احتساب کی ہیبت جڑی ہوتی ہے،مگر شاید مسند اقتدار پر فائز حکمران اس بات سے بے نیاز ہوکر اقتدار کی گہرائیوں میں گرتے چلے جاتے ہیں۔ارباب و اختیار کے بارے میں کسی نے درست فرمایا ہے کہ جب وہ اقتدار کی کرسی پر […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے   وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں دفن ہو جائے گی، گھر گھر بجلی گیس پہنچائیں گے شہر شہر موٹر ویز بنیں گی کچھ لوگ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ سیاست تو ایک خدمت ہے، اور خدمت […]

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

نعیم کان قیصرانی خصوصی مراسلہ   سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہاس بات میں کو ئی شک نہیں کہ سی پیک منصو بہ پاکستان کی تقد یر بد لنے والا منصو بہ ہے اور اس منصو بے کی حفا ظت اور حما یت ہر محب وطن پاکستانی پر فرض ہے ۔ تاریخ گو […]

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

معروف شاعر عرفان صادق کے لیے بھرپور تقریب ادبی بیٹھک میں ہوئی۔ اس کی صدارت کا اعزاز مجھے دیا گیا۔ بہت بھرپور تقریب ہوئی۔ پڑھنے لکھنے والے خواتین و حضرات یہاں جمع ہوئے۔ بڑے دنوں کے بعد ادبی بیٹھک پوری طرح سج گئی۔ تخلیقی عرفان و آگہی والے سچے شاعر عرفان صادق کے خوبصورت اشعار […]

عالمی بنک تو جھوٹ کا ٹینک ہے

عالمی بنک تو جھوٹ کا ٹینک ہے

جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر تو منتخب ہوگئے لیکن 25 سے زیادہ امریکی شہروں میں اُن کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ دھرنے ، جلائو ، گھیرائو اور فائرنگ کے ساتھ مظاہرین نعرے بلند کر رہے ہیں کہ تم میرے صدر نھں ھو لیکن پاکستان کی طرح امریکہ میں مارشل لاء نافذ […]

نور بصیرت کا سر چشمہ

نور بصیرت کا سر چشمہ

نور بصیرت نوائے و قت کا ایک معروف کالم ہے۔ عام فہم زبان، سیدھی اور کھری بات، حق گوئی و بے باکی، آپ نور بصیرت کا ذکر کریں، فوری طور پر آپ کو میاں عبدالرشید مرحوم یا د آ جائیں گے، مجھے اللہ نے یہ عزت دی کہ میں نور بصیرت کے دور میںنوائے و […]

فوراً دبئی جانے کی کیا ضرورت تھی؟

فوراً دبئی جانے کی کیا ضرورت تھی؟

’’صدر‘‘ زرداری نے بوڑھے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ہٹا کر بظاہر جوان یعنی قائم علی شاہ سے کم عمر مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ لگایا۔ مطالبہ قائم علی شاہ کو ہٹانے کا تھا۔ مراد علی شاہ کو لگانے کا نہیں تھا۔ ان کی مراد بر آئی۔ کیا اب سندھ عوام کی مرادیں […]

کلین چٹ

کلین چٹ

تحریر : راؤ خلیل احمد دو نومبر پاکستانی سیاست میں ایک یاد گار دن بن گیا ہے۔ جب تحریک انصاف کی جانب سے یوم احتجاج یوم تشکر میں بدلا ۔ حکومت وقت کی اپنے دور کا قتل و غارت میں سیکنڈ پکڑ دھکڑ اور لاک ڈاون میں اب تک کا سب سے بڑا ایکشن تسکین […]

عمران خان کے نام کھلا خط

عمران خان کے نام کھلا خط

تحریر : فیضان رضا سید السلام علیکم! محترم جناب عمران خان صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔۔ناچیز کا یہ محبت نامہ ان گم گشتہ یادوں کا نوحہ ہے جنہوں نے آپ کو اوج ثریا تک پہنچایا تھا۔۔ ہمیں یاد ہے آپ جب کرکٹ کے میدان میں کھیل کے لیے اترتے تھے تو آپ کے […]

روشن خیالی کے شاخسانے

روشن خیالی کے شاخسانے

موضوع قدرے سنجیدہ اور علمی نوعیت کا ہے امید ہے آپ اسے برداشت کرلیں گے کیونکہ مقصد قارئین کی ذہنی تربیت بھی ہے ۔ ہمارے ملک میں آج کل روشن خیالی کا بڑا چرچا ہے جو میرے نزدیک مذہبی شدت پسندی بلکہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کے خلاف ردعمل ہے۔ ردعمل کے اپنے […]

بادشاہ سلامت نواز شریف !

بادشاہ سلامت نواز شریف !

ان دنوں پاکستان کے حکمران بادشاہ سلامت نواز شریف ہیں اور وہ وہی کچھ کر رہے ہیں جو بادشاہ سلامت کیا کرتے ہیں۔ پاکستان کے سارے ٹی وی چینلز ہر وقت ’’لانگ لِیوکنگ ‘‘کا راگ الاپتے نظر آتے ہیں ۔جو ٹی وی چینل بھی آن کریں وہاں ٹاک شوز میں اینکر اور شرکاء بادشاہ سلامت […]

راج کریں گی خواتین؟

راج کریں گی خواتین؟

کوئی یقین کرے گا کہ امریکہ جیسا ملک صرف دو سو چالیس سال پرانا ہے۔ساری دنیا پر چھائے ہوئے اس ملک کی تاریخ شروع ہوئے ابھی ڈھائی سو سال بھی نہیں ہوئے ہیں۔اس دوران اس ملک نے اپنے چوالیس صدر چنے جو سارے کے سارے مرد تھے۔ اسی لئے لوگ امریکہ کو مادرِ جمہوریت کہتے […]

تبدیلی کی اسموگ

تبدیلی کی اسموگ

بھارت اور پاکستان کے ماحولیات میں جب زہریلی تبدیلیاں آئیں، تو اُردو زبان کی لغت میں ایک نئے لفظ ’اسموگ‘ کا اضافہ ہوا۔ اِن دونوں ملکوں کے حکمران طبقے اِن ایشوز پر بہت کم توجہ دیتے ہیں جو عوام کی زندگیوں میں زہر گھولتے رہتے ہیں۔ جناب شہبازشریف جو اپنے آپ کو پنجاب کا ’خادمِ […]

نائن الیون سے الیون نائن تک

نائن الیون سے الیون نائن تک

بچپن میں بڑوں سے بہت سی باتیں سنتے تھے جو غلط ثابت ہوئیں۔ مثال کے طور پر بزرگ بتایا کرتے تھے کہ جب کسی انسان کو ناحق قتل کیا جاتا ہے تو سرخ آندھی آتی ہے۔ چاند کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس میں ایک بڑھیا بیٹھی چرخہ چلا رہی ہے۔ نحوست کے […]

گھر کی فکر کرو

گھر کی فکر کرو

ٹرمپ کا ’’ٹرمپ کارڈ‘‘ چل گیا جگہ ہیلری کی ہار نے بہت سوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیلری کی شکست کے ساتھ ہی کئی لوگوں کے چہرے لٹک گئے۔ ایک اہم پاکستانی سیاسی شخصیت کے کروڑوں ڈالرز بھی ڈوب گئے۔ڈالرز ڈوبنے کے بعد ان کے خواب بکھر گئے ہیں۔ ایک اور اہم سیاسی خاندان […]

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

دونوں ممالک کو رنجش نہیں امن چاہئے

گزشتہ چار دن سے جو ہنڈیا پک رہی تھی، اس کا انجام حفیظ ہوشیارپوری نے اپنے ایک شعر میں کیا تھا دلوں کی رنجشیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ فیصلے باہم نہ ہونگے فیصلے کرانے کیلئے کبھی فوج کو تو کبھی سپریم کورٹ کو آگے آنا پڑتا ہے ورنہ ہمیں تو قومی معاملات پر توجہ دینے کے […]

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

جرمن اسپتال میں ایک پاکستانی کی آخری رات

آکسیجن کی نالیاں ناک میں لگی ہیں لیکن اس کے باوجود وہ سانس اوپر کی طرف یوں کھینچ رہا ہے جیسے پیٹ کے اندر سے کسی نے سانس کو پکڑ لیا ہو۔ جیسے پانی سے بھرا ڈول کنویں سے کھینچتے ہیں۔ سانس اوپر آتی ہے تو ایک آڑی کی سی آواز نکلتی ہے، جیسے کسی […]

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

دنیا ،پاکستان اور سندھ کے لئے خطرات

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں امریکہ کے اکثر تجزیوں کے برعکس ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں، نہ فقط امریکی تجزیہ کاروں کی اکثریت بلکہ خاص طور پر پاکستان کے تجزیہ کاروں کی اکثریت ان صدارتی انتخابات میں ہیلری کلنٹن کی کامیابی کی پیش […]