counter easy hit

آپ کی پلکیں ننھے کیڑوں کا گھر

ویسے ہوسکتا ہے کہ یہ سن کر کچھ اچھا نہ لگے مگر آپ کی پلکیں ممکنہ طور پر انتہائی چھوٹے کیڑوں سے بھری ہوئی ہوسکتی ہیں جن کا احساس تک نہیں ہوتا۔

WHY, PIMPLES, APPEAR, ON, YOUR, FACEجی ہاں واقعی ااپ کا چہرہ دو قسم کے جراثیمی کیڑوں ڈیموڈیکس فولیسلوریم اور ڈیموڈیکس بریوز کا مسکن ہوسکتے ہیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

یہ ننھے کیڑے بالوں کی جڑوں میں رہتے اور جسم کی چکنی رطوبتیں ان کی غذا ہوتی ہیں۔ویسے یہ تو واضح نہیں کہ کتنے فیصد افراد ان کیڑوں کی میزبانی کرتے ہیں مگر تحقیق سے نعدیہ ملتا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ بہت زیادہ عام ہوجاتے ہیں جبکہ بچے ان سے محفوظ رہتے ہیں۔ویسے تو یہ کیڑے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتے چاہے وہ چہرے پر برسوں تک حرکت کرتے اور اپنی غذا کھاتے رہے۔تاہم اگر یہ پلکوں میں اکھٹا ہوجائیں تو اس سے آنکھوں کی خارش اور سوجن جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جبکہ یہ خواتین میں گلابی دانوں جیسے جلدی مرض کا بھی باعث بنتے ہیں۔اگر آپ کے اندر بھی پلکوں میں پائے جانے والے ان کیڑوں کے کسی مرض کی تشخیص ہو تو ڈاکٹر سے اس حصے کو صاف کرالینا بہترین علاج ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website