counter easy hit

کالم

امن اور خوشحالی

امن اور خوشحالی

آج دنیا کو جن بے شمار سنگین مسائل کا سامنا ہے ان میں دو اہم ترین مسائل امن اور خوشحالی سرفہرست ہیں۔ آج آپ جس طرف نظر ڈالیں یہ دونوں مسائل اپنا حل مانگتے نظر آئیںگے۔ دنیا کا حکمران طبقہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے جو غیر منطقی، غیر دانشمندانہ کوششیں کرتا نظر آرہا […]

’’میں نے کاکسز بازار میں کیا دیکھا؟‘‘

’’میں نے کاکسز بازار میں کیا دیکھا؟‘‘

’’میانمار (برما) کے ستمگر بُدھ سیاستدانوں، بُدھ مذہبی رہنماؤں اور برمی فوج کے مظالم سے تنگ آکر  روہنگیا مسلمان بنگلادیش کے سرحدی علاقوں میں پہنچ رہے ہیں، انھیں دیکھ کر مَیں ابھی ابھی کاکسز بازار سے آیا ہُوں۔ کاکسز بازار دراصل بنگلادیش کے اُس سرحدی علاقے کا سب سے بڑا شہر ہے جو نسبتاً میانمار کے […]

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

سقوط ڈھاکا سے کیا سبق لیا جائے

پاکستان کی تاریخ میں دو سیاسی بحران ایسے گزرے ہیں جن کا مقابلہ حکمرانوں نے کیا، عوام کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی۔ پہلا بحران 1968 میں ایوب خان کی حکومت کے دوران پیدا ہوا، عوام میں ایوب خان اس قدر بدنام اور رسوا ہوئے کہ انھوں نے اس رسوائی سے شرمسار ہوکر خود […]

پینتیس ڈالر

پینتیس ڈالر

اقبال تھیبا ایک کامیاب اداکار ہے۔ لاہور، کراچی یا بمبئی میں نہیں بلکہ وہاں اپنے خواب پورے کررہاہے جو دنیا کی تمام فلموں کا گڑہ ہے۔یعنی ہالی وڈ۔ ہالی وڈایک ایسا سنہرا شہرہے جہاں دنیا کے مہنگے ترین گھر موجود ہیں۔ ان گھروں کا تصور کم از کم ہمارے ملک میں نہیں کیا جا سکتا۔ […]

انقلاب روس کی تاریخ

انقلاب روس کی تاریخ

انقلاب روس کو اس سال اکتوبر میں سو برس مکمل ہوئے۔ اس انقلاب کے نتیجے میں قائم ہونے والا سوشلسٹ سیاسی و سماجی نظام 75 برس تک روس اور دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے گہرے نقوش مرتب کرنے کے بعد 25 برس قبل عالمی سرمایہ دار دنیا کی سازشوں کا شکار ہوکر ریاستی اقتدار […]

آرمی چیف نے کیا پیغام دیا؟

آرمی چیف نے کیا پیغام دیا؟

کسی بھی ملک کی ترقی کا دارو مدار اس کی معیشت پر ہوتا ہے اور آج کے  دور میں سلامتی اور معیشت ایک دوسرے کے لیےلازم و ملزوم سمجھے جاتے ہیں، ماہرین، مفکرین اور اہل علم اس بات پر متفق ہیں  کہ آنے والے وقت میں کسی بھی ملک کے مستقبل کا دارومدار اس کی فوجی […]

کراچی خواتین کے لیے دوسرا غیر محفوظ شہر

کراچی خواتین کے لیے دوسرا غیر محفوظ شہر

صحت کی ناکافی سہولتیں، ثقافتی رسم و رواج میں رکاوٹ،معاشی مواقع میں کمی اور ہراساں کیے جانے کےبڑھتے واقعات نے کراچی خواتین کے لیے دنیا کا دوسرا غیرمحفوظ شہر بن گیا جبکہ جنسی ہراساں کئے جانے کے واقعات نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کو بدترین شہر بنادیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کو خواتین کے لئے […]

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل

طالبان نے میری بیوی کو ریپ کیا اور بیٹی کو مار ڈالا: بازیاب مغوی جوشوا بوئل پاکستان میں شدت پسند تنظیم طالبان کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری کا کہنا ہے کہ اغوا کے دوران اُن کی بیوی کو ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو قتل کیا گیا۔پاکستان کی فوج نے کینیڈین […]

ہماری سیاسی بیگمات

ہماری سیاسی بیگمات

امریکا سے اچھی اور خوش کن خبریں کم ہی آتی ہیں مگر کبھی کبھار اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا امریکا سے بھی ایسی خبر آجاتی ہے جو وقتی طور پر امریکا کی بربریت کو بھلا دیتی ہے حالانکہ امریکا سے اچھی خبروں کا آنا ایک معجزہ ہی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ امریکی […]

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکی معاشرے میں تشدد کا کلچر

امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں جب ایک جنونی اسٹیون پیڈک کی میوزیکل کنسرٹ کے شرکا پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ساٹھ افراد کی ہلاکت اور سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی دہشتناک خبر نظروں سے گزری تو مجھے کوئی حیرت اس لیے نہیں ہوئی کہ جس ملک کا صدر ہی ایک جنونی […]

مراد علی شاہ کا حیدرآباد کے شہریوں کو تحفہ

مراد علی شاہ کا حیدرآباد کے شہریوں کو تحفہ

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کی تاریخی درسگاہ گورنمنٹ کالج کالی موری کی صد سالہ سالگرہ کی تقریبات میں اعلان کیا کہ حکومت کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے رہی ہے۔ اس بیان پر عمل ہوگیا تو حیدرآباد کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔ مراد علی شاہ کے والد عبداﷲ […]

ایک عالمگیر پنچنگ بیگ کا سفر

ایک عالمگیر پنچنگ بیگ کا سفر

مکے بازی کی مشق،غصے کی نکاسی، حریفوں کو نیچا دکھانے،مسائل سے توجہ ہٹانے اور شارٹ کٹ سیاسی و انتخابی کامیابی کے لیے اقلیتوں سے بہتر پنچنگ بیگ آج تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ مارچ 2009ء میں اتر پردیش کے شہر پیلی بھیت میں دو مقامات پر لوک سبھا چناؤ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے آنجہانی […]

سیاست کا یوم سیاہ

سیاست کا یوم سیاہ

28 جولائی کو سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کے لیے 2 اکتوبر 2017ء کو ’’الیکشنایکٹ 2017ء‘‘ کے ذریعے کی گئی  ترمیم آئین کے ساتھ مذاق ہے، یہ ترمیم دستور کی شق 62 اور 63 سے متصادم ہے۔ اس ترمیم نے کسی بھی نااہل کے لیے سیاسی […]

کالے علم اور ہر طرح کے تعویزات سے جان چھڑانے کیلئے قرآن کا سہارا لیں، انتہائی مجرب قرآنی عمل جو کہ سننے کے بعد ہم نے آزمایا اور اللہ تعالیٰ کے نور کی روشنی سے ہمارا سینہ منور ہوا اور ہر طرح کے سیاہ علوم سے ہم آج تک بری ہیں

کالے علم اور ہر طرح کے تعویزات سے جان چھڑانے کیلئے قرآن کا سہارا لیں، انتہائی مجرب قرآنی عمل جو کہ سننے کے بعد ہم نے آزمایا اور اللہ تعالیٰ کے نور کی روشنی سے ہمارا سینہ منور ہوا اور ہر طرح کے سیاہ علوم سے ہم آج تک بری ہیں

کالے علم اور ہر طرح کے تعویزات سے جان چھڑانے کیلئے قرآن کا سہارا لیں، انتہائی مجرب قرآنی عمل جو کہ سننے کے بعد ہم نے آزمایا اور اللہ تعالیٰ کے نور کی روشنی سے ہمارا سینہ منور ہوا اور ہر طرح کے سیاہ علوم سے ہم آج تک بری ہیں     Post Views […]

خوفناک داستان

خوفناک داستان

شاہد خاقان عباسی اور رفیق احمد تارڑ دونوں عینی شاہد ہیں۔ میاں نواز شریف کے والد 29 اکتوبر 2004ء کو جدہ میں انتقال کر گئے ‘ میاں شریف کی میت لاہور لائی گئی اور یکم نومبرکو رائے ونڈ میں ان کی تدفین ہوئی‘ لاہور شریف خاندان کا قلعہ تھا‘ شریف برادران نے 1997ء کے الیکشن […]

نیولا اور سانپ ایک دوسرے کو نگل گئے

نیولا اور سانپ ایک دوسرے کو نگل گئے

کوئٹہ میں چوتھے پشتوعالمی سیمینار کے لیے جاتے ہوئے اس طرف کا سفر ہم نے ایک پرائیویٹ کمپنی  کے جہاز میں کیا، پرواز کے دوران وہ تمام سہولتیں فراہم کی گئیں جو ہوائی سفر میں مروج ہیں، نک سک سے بالکل درست، ائیرہوسٹیں، پر تکلف کھانا اور مشروبات وغیرہ واپسی کا ٹکٹ باکمالوں اور لاجوابوں کا […]

بڑے باپوں کے بڑے بیٹے

بڑے باپوں کے بڑے بیٹے

احتساب کے بجائے انتقام کا شہرہ ہے اور انتقام کی یہ آواز میاں نواز شریف کے اہل خانہ کی جانب سے بلند ہو رہی ہے، ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمارے خلاف اگرچہ کچھ بھی ثابت نہیں کیا جا سکا لیکن اب احتساب کے نام پر انتقام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس خود ساختہ […]

نہیں منت کشِ تابِ شنیدن داستان میری

نہیں منت کشِ تابِ شنیدن داستان میری

پھر ایک سانحہ، پھر آگ و خون کی ہولی ۔ جھل مگسی میں فتح پور کے مقام پر چیزل شاہ کی درگاہ میں عرس کے موقعے پر خود کش حملہ ۔ دو درجن کے قریب افراد جاں بحق، تین درجن سے زائد زخمی۔ اس درگاہ پر یہ دوسرا حملہ۔ پہلے حملے میں اس سے دگنی ہلاکتیں […]

کیا آصف علی زرداری متھیرا کے بچے کے باپ ہیں، متھیرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل

کیا آصف علی زرداری متھیرا کے بچے کے باپ ہیں، متھیرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل

کیا آصف علی زرداری متھیرا کے بچے کے باپ ہیں، متھیرا کا نیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل         Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 803

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا

شہر شہر موٹرسائیکل پر گھومنے والا زندہ دل پاکستانی جوڑا، جوچھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر پریوں کے دیس میں پہنچ گیا    کراچی: زندگی زندہ دلی اور کھل کر جینے کا نام ہے۔ اسی سوچ کے حامل ایک پاکستانی جوڑے کا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے جو مشکلات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے موٹرسائیکل […]

سیاست سے بیگانگی کا ذمے دار کون؟

سیاست سے بیگانگی کا ذمے دار کون؟

ایک مفکر کا قول ہے کہ دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے صرف یہی کافی نہیں ہے کہ ہم نیک اور پارسا رہے ہیں بلکہ ہمیں یہ یقین ہونا چاہیے کہ ہم ایک بہتر اور خوبصورت دنیا آنے والی نسلوں کو دے کر جا رہے ہیں۔ آئیے اس قول کے تناظر میں ہم اپنے رویے کا جائزہ لیتے ہیں، […]

کیٹالونیا، یورپ کا نیا سر درد, کاتالان لیڈر کا اعلان، ہسپانوی حکومت کی خصوصی میٹنگ طلب

کیٹالونیا، یورپ کا نیا سر درد, کاتالان لیڈر کا اعلان، ہسپانوی حکومت کی خصوصی میٹنگ طلب

کاتالونیا کے علاقائی صدر کی جانب سے آزادی کے اعلان کو مؤخر کرنے کے بعد ہسپانوی حکومت کی خصوصی میٹنگ آج بدھ کو ہو گی۔ دوسری جانب کاتلان لیڈر کے اعلان سے یورو زون کی کرنسی یورو کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ کاتالونیا کے صدر کارلیس پوج ڈیمونٹ نے منگل 10 اکتوبر کی شام […]

امریکا اور بدترین دہشت گردی کی واردات

امریکا اور بدترین دہشت گردی کی واردات

9/11 امریکا کی تاریخ کا دہشتگردی کا بدترین واقعہ تھا، جس کا سِرا کسی نہ کسی طرح مسلمانوں سے جوڑا گیا اور پھر جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھا۔ عراق میں کس طرح امریکا کا نزلہ گرا اور اس کے چھینٹے افغانستان اور کچھ پاکستان میں بھی پڑے۔ یہ دہشتگردی کی بڑی واردات تھی، […]