By Web Editor on October 11, 2017 concerns, hidden اہم ترین, خبریں, کالم

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے 5 اکتوبر کی شام ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک روز قبل ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہ کیے جانے پر بہت ہی معنی خیز انداز اور لہجے میں یہ بات کہی کہ ’’خاموشی کی بھی […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 ali, and, Golra, man, mehar, of, Pir, remembering, Shah, Sharief, signs, successful اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

کیمسٹری یا علم کیمیاء ہماری زندگی میں ایک بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ کے ایک بیٹے کا نام ’’باؤ جی‘‘ تھا۔ ان کے بچپن میں انگریز نے جب گولڑہ شریف میں ٹرین چلائی تو باؤ جی روزانہ ٹرین دیکھنے چلے جاتے تھے۔ ایک دن مریدین نے باؤ جی سے روزانہ […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 everything, in, once, right, side, there, time, was, When اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا، اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔ ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔ ٭بڑے بھائیوں کے […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 For, Horror-scope, our, readers, today's اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

حمل: 21مارچ تا21اپریل لاپرواہی اور جلدی بازی نہ کریں، خیالات منتشر رہیں گے اور آپ ذہنی طور پر بے چینی محسوس کریں گے، اپنے جذبات پر قابو رکھیں اگر یہ بھڑک اٹھیں تو نقصان آپ ہی کو برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو ہر راستہ […]
By Web Editor on October 9, 2017 Anti-Pakistan, combined, countries, of, pressure, three اہم ترین, خبریں, کالم

آج شام بھارتی ریاست ’’راجستھان‘‘ کے مرکزی اور مشہور شہر، جے پور، میں سالانہ جنوبی ایشیائی صُوفی میلہ چار دن تک مسلسل جاری رہنے کے بعداپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ پچھلے تیس برسوں کے دوران منعقد ہونے والا یہ 54واں صُوفی میلہ ہے۔ اصولی طور پر اس میں ’’سارک‘‘ کے آٹھوں ممالک کے فنکاروں […]
By Web Editor on October 9, 2017 change, in, pakistan, social اہم ترین, خبریں, کالم

جدید دنیا میں سماجی تبدیلی کے بارے میں کئی نظریات ہیں۔ کارل مارکس کے مطابق ’’پیداواری ذرایع میں رونما ہونے والی تبدیلی انسانی معاشروں کی سیاسی، سماجی اور فکری سمت کا تعین کرتی ہے‘‘۔ جب کہ کچھ ماہرین عمرانیات کے نزدیک آبادیاتی عنصر سماجی تبدیلی کا موجب ہوتا ہے، جس میں انسانوں کی نقل مکانی یعنی […]
By Web Editor on October 9, 2017 are, Daily, dying, hundred, people, seven اہم ترین, خبریں, کالم

اس کے چہرے پربلاکی تکلیف تھی۔وہ پاکستان کی مشہور ماڈل اورکامیابی کی سندخاموشی سے کرسی پربیٹھی باتیں کررہی تھیں۔ذاتی زندگی کے متعلق ایسے منفی انکشافات جوبہت بہادرانسان کرسکتے ہیں۔ بنیادی طورپروہ ایک دلیر لڑکی ہے۔بچپن سے ہی سیلانی طبیعت کی مالک۔ یہ لڑکی عین جوانی ہی میں فیشن انڈسٹری میں آچکی تھی۔ماڈل کے طورپر اپنے شعبہ […]
By Web Editor on October 9, 2017 distribution, horrible, Human, of, results اہم ترین, خبریں, کالم

ہم جس زمین پر پیدا ہوتے ہیں، ایک طویل زندگی گزارتے ہیں اور مرکر اسی زمین میں دفن ہوجاتے ہیں، اس زمین کے بارے میں دنیا کی بھاری اکثریت کچھ نہیں جانتی کہ زمین کیسے وجود میں آئی، کس طرح وجود میں آئی، اس کا حجم کیا ہے، کائنات کی ناقابل تصور لمبائی، چوڑائی میں زمین […]
By Web Editor on October 9, 2017 context, in, of, pakistan, the, threats اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان بلاشبہ اس وقت اپنی تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نازک دور تو اس سے پہلے بھی آتے رہے ہیں، جن میں سانحہ مشرقی پاکستان اہم ترین ہے۔ لیکن اس وقت ہم جس دورسے گزر رہے ہیں، اس میں بقایا پاکستان ہے اور ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ سابقہ چالیس سالہ دور […]
By MH Kazmi on October 8, 2017 12, and, answers, interview, QUESTIONS, their, tips, top اشتھارات, خبریں, کالم

انٹریو میں کیسے کامیاب ہوا جاتا ہے انٹرویو گائیڈ، جاب انٹرویو میں پوچھے جانے والے اہم ترین سوالات کے جوابات 1.آپ نے اس جاب؍نوکری کیلئے اپلائی کیوں کیا میں نے بہت سے جابز؍نوکریوں کیلئے اپلائی کیا ہے، آپ کی کمپنی نے مجھے سب سے پہلے کال کیا ہے اس لئے۔ 2. آپ ہماری کمپنی کے […]
By Web Editor on October 7, 2017 For, is, Loss, responsible, who اہم ترین, خبریں, کالم

جسٹس افتخار محمد چوہدری جب پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے تو انھوں نے ازخود نوٹس کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا۔ جسٹس افتخار چوہدری کو سابق صدر پرویز مشرف نے معزول کردیا تھا اور ان کا مقدمہ سپریم جوڈیشل کونسل کے سپرد کیا تھا۔ وکلاء نے جسٹس […]
By Web Editor on October 7, 2017 bread, Dal, jam, Jelly اہم ترین, خبریں, کالم

ہر جاندار میں کھانے پینے کا ایک موثر نظام ہوتا ہے اس فرق کے ساتھ کے انسان زبان کے ساتھ قوت اظہار بھی رکھتا ہےاور جانور کی زبان تو انسان کی زبان سے بڑی ہوتی ہے لیکن قوت اظہار سے محروم ہوتی ہے۔ میں نے جب بھی کسی جانور کو جگالی کرتے دیکھا ذہن میں […]
By Web Editor on October 7, 2017 is, mirror, Mouth, or, the, thicker اہم ترین, خبریں, کالم

جب آدم ؑبنایا گیا تو حوا بھی تخلیق ہوئی۔ناطق اور غیر ناطق کی تمیز کے بغیر ہر ذی روح کے جوڑے بنائے گئے۔ یعنی جتنے نر کم و بیش اتنی ہی مادائیں تاکہ افزائشِ نسل کی گاڑی کے دونوں پہئیے برابر کے ہوں اور نسلِ جاندار بلا ہچکولے کھائے زندگی کے بے انت سفر کو نسل در نسل […]
By Web Editor on October 7, 2017 fake, news, of, weapons اہم ترین, خبریں, کالم

مقابل کو زیر کرنے کے لیے دروغ گوئی اور پراپیگنڈے کے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔کوٹلیہ ارتھ شاستر میں تقریباً 320قبل مسیح میں اسے ریاستی حکمت عملی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ دورحاضر میں پاک فوج اور آئی ایس آئی افترا پردازی کی ایسی ہی مہمات کے نشانے پر رہی […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 activate, brain, food, helpful, is, to, which, Your اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, ویڈیوز - Videos, کالم

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ غذائیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔ جی […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 clear, from, Human, made, of, Pictures, seven, space, structures اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم

ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]
By MH Kazmi on October 7, 2017 Benefits, ENORMOUS, of, Oil, Olive اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم

زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی گھر کی صفائی سے لے کر جلد […]
By MH Kazmi on October 6, 2017 30, A, air, an, Ayub, children, For, from, great, in, islamabad, master, open, park, Poor, public, running, school., volunteer, years اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

غریب شہر کے گھر میں پھر وہی اندھیرا ہے سنا ہے مدت ہوئی مہر کو طلوع ہوئے اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ ماسٹر ایوب پارک پبلک سکول انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67
By Web Editor on October 6, 2017 A, chief, Minister, part-time اہم ترین, خبریں, کالم

اتر پردیش (یو پی) کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وہ ہر مہینے پانچ دن کی چھٹی پر جایا کریں گے تا کہ گورکھناتھ مندر میں مہنت یعنی پجاریوں کے سربراہ کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کر سکیں۔ ٹیلی ویژن نیٹ ورکس نے اس تقریر کا یہ حصہ صرف ایک مرتبہ نشر کیا۔ یا […]
By Web Editor on October 6, 2017 number, of, plate, story, the اہم ترین, خبریں, کالم

آپ چاہیں تو مدعا علیھان یا مکتوب علیھا میں ہمارے حکمرانوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ حضور والا گزارش بحضور اقدس یہ ہے کہ ویسے تو ہمیں بہت پہلے سے پتہ تھا اور ہے کہ جب کوئی گاڑی وغیرہ پشاور یا خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ہوتی ہے تو اس کی […]
By Web Editor on October 6, 2017 last, pilgrimage اہم ترین, خبریں, کالم

کری اسلام آباد کا ایک مٹتا ہوا‘ ختم ہوتا ہوا گاؤں ہے‘ یہ گاؤں کبھی شہر ہوتا تھا‘ یہ وہ دور تھا جب اسلام آباد کا وجود ابھی خیال سے ہزاروں میل دور تھا‘جب راولپنڈی پنڈ (گاؤں) بھی نہیں ہوتا تھا‘ یہ پنڈی کہلاتا تھا‘ کری اس زمانے میں شہر بھی تھا اور سینٹرل ایشیا […]
By Web Editor on October 6, 2017 afghan, and, confession, foreign, ministers, policy, the اہم ترین, خبریں, کالم

ستمبر کے آخری ہفتے میں پاکستانی وزیر خارجہ نے جو جو انکشافات امریکا پہنچ کر ایک سیمینار میں کیے اس پر وزیر خارجہ کی ہمت کو ایک جانب داد دینے کو دل چاہتا ہے تو دوسری جانب ان پر دباؤ اور بوجھ کا انبار نظر آتا ہے کہ بھلا وہ کس طرح آزاد خارجہ پالیسی کو آگے […]
By Web Editor on October 5, 2017 For, tat, Tit اہم ترین, خبریں, کالم

یہ بظاہر ایک معمولی واقعہ تھا لیکن یہ معمولی واقعہ ہمارے قومی رویوں اور ہماری ریاستی سوچ کی پوری عکاسی کرتا ہے‘ کراچی شاہراہ فیصل پر کراؤن پلازہ ہوٹل کے قریب پولیس کی دو گاڑیاں سرکاری کار کو پروٹوکول دے رہی تھیں‘ پولیس وینز گاڑی کے لیے راستہ بھی صاف کر رہی تھیں اور اشارے […]
By Web Editor on October 5, 2017 and, generation, new, our, we اہم ترین, خبریں, کالم

ہم جس دین کے پیرو کار ہیں اس کی بنیاد ہی برداشت پر ہے، ہمارے انبیاء علیہ السلام پر ہر دور میں مظالم کی انتہا کی گئی لیکن انھوں نے ان مظالم کے خلاف کبھی اُف تک نہ کی اور ان کی اسی برداشت نے کفار کو اللہ کے دین کی جانب راغب کیا اور وہ واحدہ […]