counter easy hit

کالم

حافظے کو بہتر بنانے کے طریقے

حافظے کو بہتر بنانے کے طریقے

کئی مرتبہ کسی چیز کے حوالے سے جمع کی گئی معلومات بھی اس چیز کو یادداشت کا حصہ بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہیں لاہور (روزنامہ دنیا ) حافظے کو بہتر بنانے کے طریقوں سے مراد کے ایسے خصوصی طریقے ہیں جن کی مدد سے معلومات کو اس طرح سے منظم کیا جاتا ہے کہ […]

اردو کے ماضی پر ایک نظر

اردو کے ماضی پر ایک نظر

برصغیر میں مغلوں کی آمد کے بعد اردو زبان میں کئی انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں ، اسی دور میں اس زبان کو بے پناہ ارتقا حاصل ہوا اردو کو مسلمانوں کی مشترک زبان بنتے بنتے کئی نشیب و فراز کا سامنا کرنا پڑا ۔ نئے نئے ممالک کی تسخیر، دور دراز کے علاقوں پر یلغاروں […]

بھارت: متحارب قومیتوں کا تپتا صحرا

بھارت: متحارب قومیتوں کا تپتا صحرا

یوں تو کسی بھی ملک کے عدم استحکام کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ جمہوری ہو مگر جمہور کے حقوق کا احترام نہ کرتا ہو، انتخابات ہوتے ہوں مگر صرف منتخب ہونے کےلیے۔ ووٹ عوام کے مگر نمائندگی سیاسی آقاؤں کی، سیاسی کارکن تو ہوں مگر سیاستدانوں کے ذہنی غلام اور مزدور۔ مگر آج ہم […]

لائبریریوں کی تنظیم ”کوملا”

لائبریریوں کی تنظیم ”کوملا”

1972 میں وجود میں آنے والی اس تنظیم کا مقصد دولت مشترکہ کے تمام ممالک کے کتب خانوں کی ترقی کیلئے کوششیں کرنا تھا دولت مشترکہ کی لائبریری ایسوسی ایشن کا قیام کامن ویلتھ فاؤنڈیشن کی کوششوں سے وجود میں آیا۔ بنیادی طور پر اس کا مقصد دولت مشترکہ کے تمام ممالک کے کتب خانوں […]

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کمرے میں کشش کیسے پیدا ہو؟

کسی بھی کمرے کی آرائش اور خوبصورتی میں اضافے کیلئے اشیا کے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کا چنائو بھی کلیدی حیثیت کا حامل ہوتا ہے کمرے میں ڈیزائن اور رقبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے سجانے والے کو یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی جگہ نمایاں کی جائے اور کیسے نمایاں کی […]

ادھوری سلوٹیں

ادھوری سلوٹیں

1۔پاگل میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔ سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔ ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔ کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل ہوں۔ کیونکہ ہرپاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں۔ اگرمیں واقع ہی […]

ہراساں ہونے کے بعد بھی عورت ڈرے، آخر کیوں؟

ہراساں ہونے کے بعد بھی عورت ڈرے، آخر کیوں؟

اوائل سرما کا ایک روشن اور چمکیلا دن تھا۔ دھند چھٹنے لگی تھی۔ نیلگوں آسمان تاحد نگاہ صاف تھا۔ شاہراہ ریشم پر ہماری بس رک چکی تھی اور باوجود کوشش کے سٹارٹ نہ ہونے پر ہم سب طالب علم نیچے اتر گئے اور ہر آنے والی گاڑی کی جانب ہم ایسے دیکھتے کہ اس سے […]

بچوں پر بے جا سختی کی ضرورت نہیں

بچوں پر بے جا سختی کی ضرورت نہیں

کمسن اولاد کی تربیت کے دوران برتی جانے والی ضرورت سے زیادہ سختی حالات کو سدھارنے کی بجائے خراب بھی کرسکتی ہے ایک دن ایک کامیاب شخص نے یہ دیکھا کہ وہ گم ہو چکا ہے اور اس کی یہ حالت کچھ دیر تک ایسی ہی رہی۔ وہ فوراً ہی اس سوال کے جواب یعنی […]

ہماری زندگیاں بے سکون کیوں ہوگئی ہیں؟

ہماری زندگیاں بے سکون کیوں ہوگئی ہیں؟

حالیہ دنوں میں پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کی اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے صف اول کے ادارے ’’نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘‘ (نسٹ) کے ایک طالب علم کی خود کشی کا انتہائی افسوسناک واقعہ منظر عام پر آیا۔ 24 سالہ اعزاز گزشتہ ایک سال سے اچھی نوکری کی تلاش میں تھا اور مطلوبہ نوکری […]

وہ اس ظلم کی شکایت کس سے کرتی؟

وہ اس ظلم کی شکایت کس سے کرتی؟

سات سالہ سعدیہ زندگی سے پر جوش ہوا کرتی تھی۔ ہنسنے مسکرانے والی بچی اچانک سے خاموش رہنےلگی تھی۔ پڑھائی میں بھی دن بہ دن کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اس کی ہر جگہ سے پڑھائی میں دلچسپی نہ لینے کی شکایات اس کی والدہ شبانہ صاحبہ کو موصول ہو رہی تھیں۔ وہ بھی پریشان تھیں […]

کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ

کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی بلاشبہ بہت بڑا کارنامہ ہے مگر اس کا کریڈٹ اثاثے چھپانے کے الزام میں نا اہل ہونے والے سابقہ وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کو دینا عقل سے بالا تر ہے۔ بیٹی ہونے کے ناطے مریم صفدر کی یہ بھرپور کوشش ہے کہ وہ کسی نہ کسی طرح اپنے […]

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

حضرت داتا گنج بخشؒ، اسلامی تصوف کی روایت کے بانی

لاہور میں آمد کے بعد آپ نے سب سے پہلے ایک مسجد کی تعمیر کروائی اور اس پر اٹھنے والے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے جنوبی ایشیاء میں اسلامی تصوف کی روایت کا نقطہ آغاز عظیم صوفی شیخ علی بن عثمان الحجویری کو قرار دیا جا سکتا ہے جو زمانے بھر میں حضرت […]

تحریک پاکستان کے اہم رہنما، شاعر مشرق، علامہ اقبال

تحریک پاکستان کے اہم رہنما، شاعر مشرق، علامہ اقبال

تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت ، مصنف ،قانون دان ، سیاستدان، مسلم صوفی ،شاعر مشرق اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 20 ویں صدی کی […]

گرہ مٹ میں سرِعام دوشیزہ کی آبرو ریزی

گرہ مٹ میں سرِعام دوشیزہ کی آبرو ریزی

آپ ﷺ کی تشریف آوری سے قبل عورت کو زندہ درگور کردیا جاتا تھا لیکن جب آپﷺ اس دنیا میں تشریف لائے تو اس قبیح عمل کو ختم کیا۔ جس قدر اسلام میں عورت کو حقوق دیئے گئے اس کی باقی مذاہب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ آج مسلم […]

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

اللہ تعالیٰ سب کو سمجھدار باپ عطاء کرے!

جنرل ایوب نے بھٹو صاحب کو بیٹا اور بھٹو صاحب نے انہیں ڈیڈی بنا لیا۔ یوں بھٹو صاحب محض کراچی کی نائٹ لائف میں ایکٹو ایک ذہین اور شوخ نوجوان کے درجے سے بلند ہو کر وزارتِ خارجہ تک جا پہنچے۔ پھر دونوں کی راہیں جُدا ہو گئیں۔ بھٹو نے ان کو خیرباد کہہ کر […]

ابو القاسم الزہراوی

ابو القاسم الزہراوی

قرطبہ کے شاہی ہسپتال کے سرجن ابوالقاسم نے ’’التصریف‘‘ نام کی ایک کتاب میں جراحی پر لکھی تھی۔ ان میں بیان کردہ کئی اوزار آج بھی ہسپتالوں میں استعمال ہورہے ہیں کس کے دل میں بڑا آدمی بننے کی آرزو نہیں مچلتی۔ مثل مشہور ہے خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتاہے۔ اسی طرح بڑے […]

شاہ رخ کی پاکستان آمداور والد کی موت

شاہ رخ کی پاکستان آمداور والد کی موت

بالی ووڈ اداکار جب پہلی بار پاکستان آئے تو ان کی عمر بارہ برس تھی ،خواتین کے کپڑے پہن کر دوسروں کی نقالی کرنا ان کا پسندیدہ مشغلہ تھا 1980 ء میں میرتاج محمد خان اپنے چودہ سالہ بیٹے شاہ رخ خان کو اپنے ساتھ پاکستان لے کر آئے ۔ یہ ان کا دوسرا دورہ […]

پاکستان مخالف بھارتی مہم

پاکستان مخالف بھارتی مہم

برسوں سے دشمن ملک بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ بھارت پاکستان کی  مخالفت کا  کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ بھارت سے تعلقات میں بہتری کی کوششیں کیں ہیں جن کی بھارت کی طرف سے ہمیشہ حوصلہ شکنی ہی کی گئی۔ مودی سرکار کے اقتدار میں آتے […]

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ سموگ ایک ہوائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لیے سننے میں آیا تھا۔ یہ دھواں کوئلہ جلنے سے بنتا ہے۔ صنعتی علاقوں میں سموگ واضح کثرت سے دیکھی جا سکتی ہے اور یہ شہروں […]

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

کسی خاتون کو مرد کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ موصول ہونا، کس حد تک ہراساں کرنےکا اقدام ہو سکتا ہے یہ طے کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے پر سوشل میڈیا پر […]

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

لندن کے سیوائے ہوٹل کے مالک اور جریدے فوربس کے مطابق سترہ ارب ڈالر کے اثاثے رکھنے والے شہزادہ الولید بن طلال دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ شہزادہ الولید کو حراست میں لیے جانے کی خبر آنے کے بعد کنگڈم ہولڈنگ نامی انوسٹمنٹ کمپنی کے حصص کی قدر میں 9.9 اعشاریہ […]

امن آخر کب ممکن ہے؟

امن آخر کب ممکن ہے؟

سردیوں کی ایک شام تھی۔ کافی کا کپ ہاتھ میں لئے میں ٹی وی دیکھنے میں مصروف تھی۔ یونہی چینل تبدیل کرتے کرتے میں ایک چینل پر رک گئی۔ اس پر سائنس سے متعلق کوئی پروگرام چل رہا تھا۔ مجھے اس میں دلچسپی محسوس ہوئی۔ وہ موجودہ دور اور ٹیکنالوجی کے بارے میں انکشاف کر رہے تھے۔ […]

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

پیراڈائز لیکس: شوکت عزیز اور ایاز خان نیازی کے نام شامل

تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردیے ہیں جن میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت کئی پاکستانی نام شامل ہیں۔سابق وزیراعظم شوکت عزیز پیراڈائز لیکس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کا ایک ٹرسٹ سامنے آیا ہے۔ شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا۔ ان کی اہلیہ اور […]

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پاناما کے بعد پیراڈائز لیکس، اہم پاکستانی شخصیات کے نام شامل، فیس بک ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری بے نقاب

پیراڈائز لیکس: فیس بک اور ٹوئٹر میں روسی سرمایہ کاری کا انکشاف پیراڈائز لیکس میں مشرف دور کے وزیر اعظم شوکت عزیز کا نام سامنے آ گیا،شوکت عزیز نے انٹارکٹک ٹرسٹ قائم کیا جبکہ ان کی اہلیہ اور بچے بینی فشری تھے ۔ وزیر خزانہ بننے سے کچھ پہلے شوکت عزیز نے ڈیلاویئر(امریکا) میں ٹرسٹ […]