counter easy hit

کالم

“ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا

“ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا

“ٹائیگر”پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا   تحریر:نادیہ خان “بریگیڈیئر طارق محمود شہید””ٹائیگر” پاک فوج کا وہ کمانڈو جسے اس صدی کا بہترین کمانڈو کہا جاتا تھا “بریگیڈیئر طارق محمود شہید” اس نے غضب کی نگاہ پائی تھی. جس کی جانب دیکھتا،کیا مجال جو مد مقابل زیادہ دیر […]

دھرنا ۔ ۔ ۔ مرنا۔ ۔ ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

دھرنا ۔ ۔ ۔ مرنا۔ ۔ ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

معاملہ نبی آخری الزماں حضرت محمد ﷺ کی ناموس یعنی ختم نبوت مبارک پر حملے سے شروع ہوا۔ یہ ایمانی و ایقانی معاملہ بڑا بلکہ بہت بڑا سیاسی ایشو بن گیا۔ حکومت نے ایسے حساس اور مقدس معاملے کو بائیں ہاتھ کا کھیل سمجھا جس کی حفاظت کا ذمہ خود رب کعبہ نے اپنے ذمہ […]

سعودی عرب میں اٹھتی تبدیلی کی لہر

سعودی عرب میں اٹھتی تبدیلی کی لہر

اس وقت سعودی عرب ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک طرف وہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ سے خائف ہےتودوسری طرف یہ خطرہ اسے اپنی سرحد تک پہنچتا بھی دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر فائر کیا […]

کیا ہم آپکے ساتھ نہیں ہیں؟

کیا ہم آپکے ساتھ نہیں ہیں؟

یہ وہ جملہ ہے جو آج سارا دن میری سماعتوں سے ٹکراتا رہا، یہ جملہ کوئی روائیتی جملہ نہیں ہے بلکہ بہت وزن رکھنے والا اور حیران کردینے والا جملہ ہے۔ آنکھیں کھولنے اور نیند سے بیدار ہونے کیلئے اس سے اچھا جملہ اور کیا ہوگا؟ کیا ہم آپ کے ساتھ نہیں ہیں؟ اس جملے […]

عالمی جنگ کے منڈلاتے سائے

عالمی جنگ کے منڈلاتے سائے

کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اس ترقی یافتہ دور میں انسان ہوش اُڑا دینے والی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے بعد اپنی ہی موت کا سبب بن جائے گا۔ ایک چھوٹی رائفل، پستول سے لے کر کلاشنکوف اور پھر میزائل ٹیکنالوجی تک سب کچھ انسان نے اپنے دماغ سے تخلیق کیے، مگر […]

سماجی دوغلا پن یا اجتماعی نفسیاتی بیماری؟

سماجی دوغلا پن یا اجتماعی نفسیاتی بیماری؟

مسز عادل کو نئے پوش علاقے میں شفٹ ہوئے کچھ ہی دن گزرے تهے۔ یہ علاقہ ان کے خوابوں کی تعبیر تها۔ وہ بہت خوش تهیں۔ وہ کئی سال سے شوہرکو راضی کرنے میں مصروف تهیں، بالآخر ان کی کوششیں رنگ لے آئیں اور اب وہ جلد از جلد اس علاقے کے تہذیب یافتہ لوگوں سے […]

نئی فورسز کی بھرمار، نتیجہ صفر

نئی فورسز کی بھرمار، نتیجہ صفر

گزشتہ سال ستمبرکی بات ہے جب میں چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحلی شہر چانجیانگ میں واقع ایک معروف یونیورسٹی میں چائنیز زبان کے طالب علم کی حیثیت سے زیرِ تعلیم تھا۔ ایک دن مجھے انٹرنیشنل افیئرز آفس کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ چوں کہ آپ […]

دو ہزار سترہ کا پاکستان کن مرحلوں سے گزر کر وجود میں آتا ہے ؟

دو ہزار سترہ کا پاکستان کن مرحلوں سے گزر کر وجود میں آتا ہے ؟

دو ہزار سترہ کا پاکستان کن مرحلوں سے گزر کر وجود میں آتا ہے ؟  تحریر : صاحبزادہ عتیق الر حمن معلوم سیاسی تاریخ میں کوئی بھی ملک زوال کی پستیوں کا شکار ہؤا ہے یا آسمان عروج تک پہنچا ہے۔ تو اس میں سب سے بڑا کردار اس ملک کے باشندوں کا رہا ہے۔ […]

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

خواتین کے بارے میں 15 غورطلب باتیں

امید ہے خواتین اس کو ناپسند نہیں کرینگی بلکہ خواتین کے لطائف کے طور پر پڑھیں گی الف۔ کبھی سوچیں بھی مت کہ آپ  ایک مرد کو تبدیل کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگروہ نیپی پہننے کی عمر میں ہو تو اور بات ہے ب۔ آپ کیا کروگی اگر آپ کا بوائے فرینڈ چلا جائے؟ ۔۔۔۔چاہیے تو یہ […]

وائٹ ہاؤس، جس نے آج تک خاتون امریکی صدر نہیں دیکھی

وائٹ ہاؤس، جس نے آج تک خاتون امریکی صدر نہیں دیکھی

گزشتہ دنوں راقم کی ہارورڈ جرنلزم کی کلاس میں ایکسپریس ٹریبیون پاکستان کے ایک آرٹیکل پر بحث چھڑ گئی۔ ہوا یوں کہ ایک کلاس فیلو نے مذکورہ اخبار کا ایک آرٹیکل آن لائن ڈسکشن بورڈ پر شیئر کیا جس کے مطابق بلوچستان میں خواتین صحافیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے؛ اور جو ہے وہ بھی مقامی نہیں بلکہ […]

پاکستان کا قومی کھیل، قومی بے حسی کا شکار

پاکستان کا قومی کھیل، قومی بے حسی کا شکار

سیانے کہتے ہیں کہ جس ملک میں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں اس کے اسپتال ویران ہوتے ہیں؛ لیکن بد قسمتی سے ہم الٹی سمت بھاگ رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں ایک طرف تو بڑھتے ہوئے امراض اور مریضوں کےلیے جدید اسپتال کھمبیوں کی طرح اگ رہے ہیں لیکن دوسری طرف ہمارے ملک میں […]

شعور: علم سے آگہی کا سفر

شعور: علم سے آگہی کا سفر

زیرِنظر کتاب ’’شعور‘‘ ایک باکمال، قابل صد تحسین اور معاشرے کی جیتی جاگتی تصاویر کی عکس بندی ہے۔ اس میں ایسے انسانی شعور کی بات کی گئی ہے جس کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کا جواب بدکلامی سے دیتا ہے، اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے کتاب کی […]

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

مشرق وسطیٰ میں ہٹلر کی آمد

گزشتہ چند مہینوں سے مشرق وسطیٰ خصوصاً سعودی عرب میں حالات بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے بیٹھے بیٹھے اچانک سعودی عرب کو خیال آیا کہ قطر خطے میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے اور دہشت گردوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے۔ یہ خیال آنا تھا کہ سعودی عرب، متحدہ […]

“اظہارِ یک جہتی”

“اظہارِ یک جہتی”

ان دنوں پاکستان کی عوام ایک نئی قسم کے اظہاریئے میں مبتلا ہے۔ اٹھارہ سے اکیس کروڑ کے لگ بھگ عوام اس اظہاریئے کی اسیر بنی دکھائی دیتی ہے۔یہ بات بھی  مگردرست ہے کہ ملک کی اکثریتی عوام نہ صرف یہ کہ اس اظہار کے اصل مقاصد سے نابلد ہے بلکہ اکثر و بیشتر اس […]

ایک دن بھمبور میوزیم میں

ایک دن بھمبور میوزیم میں

کراچی سے ٹھٹہ کی طرف جائیں تو یہ بتانے والا کوئی نہیں کہ دیبل کدھر ہے لیکن بھمبور سے سب واقف ہیں۔ نیشنل ہائی وے پر ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر دھابیجی اور گھارو کے درمیان دیبل کی قدیم بندرگاہ کے آثار اور میوزیم ہے۔  میوزیم کے باہر ایک بورڈ پر یہ معلومات درج ہیں […]

مدینہ کے کنویں

مدینہ کے کنویں

حضرت عثمان غنیؓ نے نبی آخر الزماں کی خواہش پر بئر رومہ ایک یہودی سے خرید کر اسے مسلمانوں کیلئے وقف کر دیا بئرِاریس: یہ کنواں مسجد قبا سے 70 میٹر کے فاصلہ پر مغربی جانب واقع تھا۔ کہا جاتا ہے پہلے اِس کا پانی کھارا تھا، حضرت نبی اقدسؐ نے اپنے دہن اقدس کا لعاب […]

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟

دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے پہلے غیر اعلانیہ مفاہمت خارج ازامکان نہیں۔ دونوں جماعتوں ن لیگ اور پی پی میں تعاون کیلئے تحریک انصاف کا سیاسی دباؤ بھی ہے سینیٹ انتخابات کے بعد قومی انتخابات سے […]

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

سراپا رحمتؐ کی سیرت طیبہ

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی تو ظلم و جبر کی آندھیوں کا زور ٹوٹ گیا ، نفرتیں اور عداوتیں محبتوں میں بدلنا شروع ہوگئیں مخلوقِ خدا پر اپنے خالقِ لم یزل کی اتنی کرم نوازیاں اور انعامات و احسانات ہیں اگر جن و انس مل کر قیامت تک بھی ان کا شمار […]

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]

ٹیڑھا چمچہ اور آکیوپشنل تھراپی

ٹیڑھا چمچہ اور آکیوپشنل تھراپی

کراچی: کہا جاتا ہے کہ اگر گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ یہ تو ایک محاورہ ہے مگر کبھی آ پ نے یہ بات سنی کہ اگر سیدھا چمچہ منہ تک نہ پہنچ سکے تو چمچے ہی کو ٹیڑھا کرنا پڑتا ہے۔ آپ حیرت محسوس کررہے کہ بھلا یہ کیا بات […]

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

لبنان, ایران اور سعودی عرب کا نیا محاذ جنگ

کیا لبنان سعودی عرب اور ایران  کے درمیان نیا محاذ جنگ بننے جا رہا ہے۔؟یہ وہ سوال ہے  جو آج کل عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس سوال کے پیچھے  حالیہ دنوں میں ہونے والے  وہ مختلف واقعات ہیں   جو یکے بعد دیگرے   رونما  ہوئے ہیں ، ان میں   یمن سے  ریاض  پر […]

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر ذہنی صحت کا […]

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

‏15 معصوم پاکستانیوں کی شہادت کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند صرف پاکستان دشمن ہی نہیں بلکہ انسان دشمن بھی ہیں۔ طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس سے پہلے بھی سینکڑوں معصوم بشمول بے گناہ بلوچ بھی ان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے […]