شعیب اختر کا ہیوی بائیک پر سفر
شعیب اختر کا ہیوی بائیک پر سفر Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
شعیب اختر کا ہیوی بائیک پر سفر Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
بھارتی پنجاب میں فصلوں کو آگ لگانا پاکستان میں اسموگ کی وجہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46
کابل: افغان حکومت کی جانب سے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سروس معطل کردیں گئیں جس کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے ترجمان نجیب ننگیالے نے غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ ابھی تک سرکاری سرپرستی میں چلنے […]
لندن کے اسکول آف اکنامکس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی یادگار اشیاء اور جنوبی ایشیا کی نایاب دستاویزات نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔ قیامِ پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ’سٹیزن شپ اینڈ لاء: پاکستان ایٹ 70‘ کے عنوان سے نمائش کا انعقاد ساؤتھ ایشین سینٹر نے کورٹ آلڈ انسٹیٹیوٹ […]
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں تین ہزار سے زائد گمنام قبریں دریافت ہوئی ہیں جن کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین پر مبنی گروپ ایسوسی ایشن آف ڈس اپیئرڈ پرسنز (اے پی ڈی پی) نے ابتدائی طور پر 3884 گمنام قبروں کی […]
پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہو تا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے۔ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اشیائے خورد ونوش پر بھی ٹیکس لگتا ہے ترقی یافتہ ممالک میں ایسا نہیں ہوتا کیونکہ ٹیکس ان لوگوں پر لگتا ہے […]
میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔ ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ […]
نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو گئی اور ہیش ٹیگ اللہ اکبر ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ کسی نے اس بات کی مذمت کی کہ دہشتگردی اور اللہ اکبر کو ایک ساتھ جوڑا جا رہا ہے تو کسی […]
پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]
ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]
بچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے […]
دعویٰ: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن وائٹ ہاؤس گئے تھے اور ان کی ہلیری کلنٹن کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ […]
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کی اہلیہ اور بچوں سمیت دیگر خواتین کی گرفتاری کی خبر کو اگرچہ مقامی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوئی جگہ نہیں ملی لیکن یہ سوشل میڈیا پر زیر بحث اہم موضوعات میں شامل رہی۔بلوچ قوم پرست تنظیموں اور حلقوں […]
زیتون کے تیل کے متنوع فوائد شوگر کا مرض: شوگر کے مرض کے علاج میں زیتون کا تیل نہ صرف ایک مکمل متبادل غذا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مرض سے تحفظ اور اس کے مضر ترین اثرات سے سالوں تک بچاتا ہے۔ موٹاپا اور معدے میں (فیٹ)بڑھ جانا زیتول کے تیل میں کیلوریز اور […]
سچے عاشق رسول نے عشق محمد مصطفیٰ میں جان دے کر دنیا بھر کیلئے جرات اور بہادری کی نئی مثال قائم کر دی دن ہفتے دا میں قربان جاواں آ بخشی سی ایہہ مراد مینوں قسم رب دی بندہ نہ نال کوئی مدد دتی سی آ ذوالجلال مینوں خنجر ماریا سی حکم رب دے نال […]
زنا کے بارے میں شرط یہ ہے کہ تین گواہ ہونے چالییں۔ جب حضور ﷺ کے سامنے ایک عورت کا شوہر خود حاضر ہوا اور اس نے اس کے زانیہ ہونے پر آنکھوں دیکھا حال بتانے کی کوشش کی تو رسول االلہ ﷺ نے کیا کہا جانئے اس ویڈیو میں Post Views – پوسٹ […]
امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق جاری کی گئی دستاویزات میں کئی دلچسپ اور حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کینیڈی کے قتل میں کیوبا کے ملوث ہونے کے امکانات کو تحقیقاتی کمیٹی نے مسترد کردیا تھا۔ سی آئی اے نے کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کے قتل کے کئی منصوبے بنائے […]
املوک ایک ایسا پھل ہے جو بالکل ٹماٹر کی طرح نظر آتا ہے، اس کے بہت سے نام ہیں، بہت لوگ اسے جاپانی ٹماٹر کہتے ہیں، کچھ اسے چینی ٹماٹر کا نام دیتے ہیں، انگریزی میں (پرسمن) اسے کہا جاتا ہے جبکہ اردو میں اس کا نام املوک ہےآج کل اس پھل کا موسم ہے […]
جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]
ایک وقت تھا جب لکھنے سے ہاتھ تھک جایا کرتے تھے اور اب مسلسل کی بورڈ پر کام کرنے سے تکلیف ہونے لگتی ہے۔ ان لوگوں کا الگ مسئلہ جو دیکھ نہیں سکتے تو لکھیں کیسے۔ انگریزی میں تو ’سپیکنگ نیچرلی‘ جیسے سافٹ ویئر ایک عرصے سے دستیاب تھے، لیکن اردو میں ایسی کوئی سہولت […]
انتہائی غیر معمولی اور ہنگامی دور میں اگلے سال عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگرچہ ملک کے ان حالات اور اقتصادی زبوں حالی کی وجہ سے فہمیدہ حلقوں میں عام انتخابات کے حوالے سے یہ شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں کہ شاید یہ انتخابات وقت مقررہ پر نہ ہوں لیکن بااختیار حلقوں کی جانب […]
تادم تحریر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف شاید احتساب کے ڈر سے پاکستان نہیں آرہے اور احتساب عدالتوں نے اُن کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ اسحاق ڈار کے اثاثہ جات کو منجمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے شرجیل میمن جیل کی سلاخوں کے پیچھے جا چکے […]
دمشق کی ایک سائیڈ پر جبل قاسیون ہے‘ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ حضرت ہابیل اور قابیل کے درمیان لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل کر دیا تھا‘ حضرت آدم […]