counter easy hit

کالم

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

امن آشاؤں کا نیا ڈول ڈالنے کے لیے میں کسی مشترک ہیرو کی تلاش میں تھا کہ ماہرہ خان ہاتھ لگ گئی جس کے سگریٹ کے دھویں کے ساتھ اس کے کپڑوں کی دھجیاں بھی فضا میں بکھری ہوئی ہیں۔ کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ جس ملک میں سوارہ، غگ اور ونی جیسی مکروہ […]

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

دو دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے اپنا محبوب کھیل سازش سازش کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا ملک واپس آنا ایک امریکی سازش ہے۔ اگرچہ ملالہ نے واضح کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ […]

خوف کا ڈر

خوف کا ڈر

اُس نے پرندے کی زبانی ایک کہانی سے اپنی بات کا آغاز کیا کہ پرندہ کہتا ہے کہ ’’میں ایک طائرِ پیر، اسیر قفس ہوں۔ جب فضا میں رقص کے قابل نہ رہا تو یہ پنجرہ میرا مقدر بن گیا۔ اب میں اپنا سارا وقت اسی پنجر ے کی نوکیلی دیواروں کے سائے میں آزادی […]

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]

عابدہ کا مثالی پاکستان

عابدہ کا مثالی پاکستان

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ایم اے انگلش کی طالبہ عابدہ کو یونیورسٹی سے واپسی پر اغواء کر کے ریپ کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا اور اس کی تشدد شدہ لاش کو نہر کے کنارے پھینک دیا گیا لیکن یہ کوئی اتنا بڑا حادثہ تو نہیں کہ میڈیا اسے اہم ترین خبر […]

شہباز اسپیڈ میں خوار ہوتے عبداللہ!

شہباز اسپیڈ میں خوار ہوتے عبداللہ!

جب بھی انتخابات آتے ہیں، ہر پاکستانی اس خواہش اور امید پہ ووٹ دیتا ہے کہ اب کی بار حالات بدلیں گے، بیروزگاروں کو روزگار ملے گا، مریضوں کو صحت کی اچھی سہولیات، نوجوانوں کو بہتر تعلیم، مزدوروں کو سونے کی قیمت کے برابر اجرت ملے گی، کسانوں کو اچھا ہونے کی امید پولنگ اسٹیشن تک لے آتی ہے، لیکن […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک  سے )پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید  نے والد کی طرح بڑے  شاندار انداز میں  باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی  ھے‘ نیوزی […]

کچھ نہیں کرسکتے تو… آؤ دعا کریں

کچھ نہیں کرسکتے تو… آؤ دعا کریں

وطن عزیز کے ہر شعبے میں پھیلے ہوئے بگاڑ، ابتری، بے عملی اور بے حسی سے اس مملکت خداداد کا ہر باشعور شہری نہ صرف خوب واقف ہے بلکہ اس کے عملی نتائج اپنی جان ناتواں پر مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور خوف کی شکل میں بھگت بھی رہا ہے۔ یہ ملک 1960 کی دہائی میں […]

انٹرنیشنل تائکوانڈو چمپین محمد اویس کی کہانی!

انٹرنیشنل تائکوانڈو چمپین محمد اویس کی کہانی!

تائیکوانڈو کھلاڑی محمد اویس جرات، لگن اور بہادری کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہیں۔ معروف صحافی اور فیصل فلاحی فاؤنڈیشن کے بانی جناب رجب علی فیصل بتاتے ہیں کہ بچپن میں جب ہم مدرسہ جایا کرتے تھے تو راستے میں جامن کا ایک بہت بڑا پیڑ تھا جس سے روزانہ ہم جامن توڑا کرتے تھے۔ مگر […]

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

ڈگری ہے، مگر نوکری نہیں ملتی!

’’مجھے دو سال ہو گئے نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھرتےہوئے… لیکن مجال ہے کہ کوئی نوکری ہاتھ آجائے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا فائدہ ایسی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکا جب اس کا حاصل یوں بے روزگاری کی صورت میں زندگی گزارنا ہے۔ جہاں بھی انٹرویو کےلیے جاؤ وہ تجربہ مانگتے ہیں۔ اب ان […]

رنگ میں بھنگ

رنگ میں بھنگ

یہ آج سے تین ہزار سال قبل کا واقعہ ہے۔ زمین کے کسی خطے پر ایک ملک آباد تھا۔ بلاگستان نامی اس ملک میں ایک اخبار شائع ہوا کرتا تھا۔ اخبار کا نام “رنگ میں بھنگ” تھا۔ اس اخبار کو چلانے والے چار نامور اور سینیئر صحافی تھے۔ پہلے کا نام مرزا تنقید بھیانک آبادی […]

حیدرآباد میں ایک جنرل یونیورسٹی بنائی جائے

حیدرآباد میں ایک جنرل یونیورسٹی بنائی جائے

عام تعلیمی ادارے اور جامعہ میں بنیادی فرق تحقیق کا ہے۔ درس وتدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق جامعات کی بنیادی ذمہ داری اورمیدانِ خاص ہے۔ تحقیق کا اظہار جدت اوراختراعات لیے ہوتا ہے، جامعات اس میں نمایاں کردارادا کرتی ہیں۔ عموماً یہ طنزسننے میں آتا ہے کہ جب برصغیرمیں تاج محل بن رہا تھا اس […]

دامِ حیات کتنے ہیں؟

دامِ حیات کتنے ہیں؟

ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو جسے اپنی زندگی عزیز نہ ہو۔ سب سے قیمتی متاع ہمارے پاس یہی ہوتی ہے لیکن کیا کبھی کسی نے سوچا کہ اس کی اس زندگی کی قیمت کیا ہے؟ ہم میں سے ہر شخص کیلئے زندگی کی قیمت کے حوالے سے مختلف رائے ہو گی۔ کچھ کیلئے […]

میرا جسم میری مرضی۔۔ کیوں نہیں؟

میرا جسم میری مرضی۔۔ کیوں نہیں؟

مغرب میں چلنے والی اس تحریک کے ساتھ ساری مسلم اور غیر مسلم خواتین کھڑی ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ مجھے کیا پہننا ہے اس کا فیصلہ مجھے خود کرنا ہے لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ساری عورتیں برہنہ گھومنا چاہتی ہیں؟ نہیں بلکل نہیں، اس تحریک کا حصہ بن […]

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کتنے دن تک اپنے گھر والوں سے دور رہ سکتے ہیں، ایک دن؟ سو دن؟ ایک ہزار دن؟ آپ کتنی عیدیں اپنے گھروالوں، اپنے بیو ی بچوں کے بغیرکر سکتے ہیں؟ ایک، دو، تین، پانچ یا اس سے بھی زیادہ؟ ایک لمحے کو تصور کیجئے کہ آپ کو […]

مسیحا کی انگوٹھی

مسیحا کی انگوٹھی

زلفی کی شادی نوجوانی میں اس کی فرسٹ کزن شیریں سے ہو گئی تھی لیکن اس کا دل شادمان نہیں تھا۔ بعد میں زلفی کو اپنی ہمشیر منا کی سہیلی نصرت اصفہانی پسند آ گئی۔ نصرت کافی امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔ شادی کے موقع پر اس نے دلہا کو جو تحائف پیش کیے […]

مسلم لیگ میں “ن” نواز شریف کا نہیں، “نظریاتی” کا ہے

مسلم لیگ میں “ن” نواز شریف کا نہیں، “نظریاتی” کا ہے

نواز شریف صاحب کا کچھ روز قبل کا بیان ہے کہ قومی احتساب بیورو یعنی نیب ایک فوجی آمر نے بنایا تھا، اس لئے ہم اس کے ذریعے ہونے والے احتساب کو نہیں مانتے۔ وہ خود اور ان کی پارٹی کے کئی لیڈران کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 […]

پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء

پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء

‏لاہور( نیوز ڈیسک) پولیس وردی میں ڈانس کرنے والی لیڈی اہلکارکی شناخت ہو گئی‏ لیڈی کانسٹیبل کا نام ثناء ہے اوروہ پاکپتن پولیس میں تعینات ہےوڈیومنظرعام آنے کےبعدڈی پی اونےلیڈی اہلکارکومعطل کردیاگیا‏معطل اہلکارثناءکےخلاف محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی کانسٹبل ثناء کے ساتھ دیگرخواتین اہلکار کو بھی  انکوائری میں شامل کیا گیا ہےثناءکی وڈیوبنانے والی اہلکارکے […]

آخر عورت ہی کیوں…؟

آخر عورت ہی کیوں…؟

اخباراٹھایا تو نظر ایک خبر پر ٹک سی گئی، خبر تھی کہ پاکستان میں ہر دوسری عورت گھریلو تشددکا شکار ہے۔ یہ خبر پڑھ کر میرے ذہن میں وہ سوال ابھرا جو عورت چاہے وہ ماں، بیٹی، بہن یا بیوی ہو‘ کے ذہن میں ابھرتا ہے کہ عورت ہمیشہ مظلومیت کی تصویر بنی کیوں نظر […]

“آئو مل کر بنائیں پاکستان کا بھارتی ورژن”

“آئو مل کر بنائیں پاکستان کا بھارتی ورژن”

پتہ نہیں دنیا ہمیں تنگ نظر اور تعصب کا شکار قوم کیوں سمھجتی ہے۔ جبکہ ہمارا میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا تو وسیع نظر کا مالک ہے۔ ایک دن ایسے ہی ٹی وی پر مختلف چینل گھماتے ہوئے نظر ایک اشتہار پر پڑی جس کا عنوان تھا “آئو مل کر بنائیں پاکستان”۔ غالباً پاکستان سپر لیگ […]

ضیاء آمریت کا جانشین

ضیاء آمریت کا جانشین

سینیٹ کے انتخابات میں بلوچستان سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے صادق سنجرانی کے چئیرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد سے اصحاب نون اور انکے حواریوں اور جمہوریت کا ہر وقت ورد کرنے والوں محمود خان اچکزئی، میر حاصل بزنجو اور مولانا فضل الرحمن کی صفوں میں عجیب قسم کا ماتم بچھا ہوا ہے۔ یہ […]

ماہرہ خان کی سگریٹ اور ہمارے گناہ

ماہرہ خان کی سگریٹ اور ہمارے گناہ

سوشل میڈیا پر آج کل ماہرہ خان کی ایک ویڈیو بار بار شئیر ہو رہی ہے جس میں انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ کھڑی خاتون انہیں سگریٹ چھوڑ کر واپس چلنے کا کہہ رہی ہیں جبکہ ماہرہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو تین مزید […]

حاملہ خواتین کا بڑا آپریشن، خوفناک مسئلہ اور اسکا حل

حاملہ خواتین کا بڑا آپریشن، خوفناک مسئلہ اور اسکا حل

صورتحال واقعی تشویشناک ہے. پرائیویٹ ڈاکٹروں میں کرپشن انتہا کو پہنچ چکی ہے. ڈلیوری کیلئے بلاوجہ بڑا آپریشن معمول بن چکا ہے. ایسے میں کچھ عملی تجاویز پیش خدمت ہیں: 1. آدھی مصیبت اسی وقت حل ہو جاتی ہے جب آپ نے اسکی خاطر پہلے سے تیاری کر رکھی ہو. ہر حمل کے دوران ذہنی […]

خواتین کی عادتیں خواتین ہی سمجھ سکتی ہیں

خواتین کی عادتیں خواتین ہی سمجھ سکتی ہیں

سنا ہے رابعہ نے نئی گاڑی لے لی؟ ہائے فرزانہ، سوٹ دیکھا تھا؟ مجھے تو راحیلہ کی بیٹی بہت بدتمیز لگتی ہے، اُف ! سکینہ تو آج پوری میک اپ کی دکان لگ رہی تھی، صوفیہ نے ماشاء اللہ اپنا کارعبار شروع کیا ہے، یار قیمہ کریلے کی ریسیپی تو بتانا، تم فلاں شاپنگ مال […]