By Web Editor on April 12, 2018 ascension, festival, Freedom, manifestation, Minorities, of, religious, the اہم ترین, خبریں, کالم

پنجاب میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہوچکا ہے، مشرقی پنجاب کے لوگ گندم کی کٹائی کے اس سیزن میں بیساکھی کاتہوارمناتے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل متحدہ پنجاب میں یہ تہوار اپنی پوری آب و تاب اور خوشیوں کے ساتھ منایا جاتا تھا۔ گندم کی کٹائی کے موقع پر پنجاب کے گھبرو جوان ڈھول […]
By Web Editor on April 12, 2018 money, scene, see, the, throw اہم ترین, خبریں, کالم

کسی بھی ملک کی ترقی اور اسکی خوشحالی کا راز اس ملک کے نصاب تعلیم اور نظام تعلیم سے مربوط ہوتا ہے۔ قوم کی فکری اور نظریاتی تشکیل علمی وعملی مہارت اور ملک وملت کی تعمیر و ترقی میں نصاب تعلیم اساسی اہمیت کا حامل ہے جس سے اس معاشرے کی نسلیں تیار ہوتی ہیں […]
By Web Editor on April 12, 2018 miracle, Miraj اہم ترین, خبریں, کالم

معجزہ قدرت الٰہی کا کرشمہ ہوتا ہے، جبکہ خاتم النبین محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات اقدس جامع المعجزات ہے۔پہلے انبیاء علیہم السلام کو جو معجزے عطاء کئے گئے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وجود مبارک میں جمع ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے معجزات میں سے کئی […]
By Web Editor on April 12, 2018 hard, its, Sir, survive, to اہم ترین, خبریں, کالم

آج کا ملین ڈالر سوال یہ ہے کہ کیا نئی ٹیکس ایمنیسٹی سکیم شریف فیملی کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم پر ہونے والی اب تک کی تمام قانونی، سیاسی اور اخلاقی بحث کے بعد یہ تو واضح ہو چکا ہے کہ یہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم بڑی ذہانت، مہارت اور منظم طریقے […]
By Web Editor on April 12, 2018 big, coming, elections, Facebook, For, how, is, of, pakistan, Risk اہم ترین, خبریں, کالم

حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ “کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ” نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈالرز میں فروخت کیا۔ پہلے […]
By Web Editor on April 12, 2018 find, glamor, is, that, we اہم ترین, خبریں, کالم

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی چلا رہے تھے، سفارتی قوانین کے مطابق انہیں استثنیٰ حاصل ہے؛ اس لیے انہیں گرفتار نہ کیا جاسکا اور وہ بحفاظت سفارتخانے واپس چلے گئے۔ بس یونہی خیال آگیا کہ سفارتی اہلکار کو بندہ مارنے کے […]
By Web Editor on April 11, 2018 and, hands, political, scrolls, secret, World اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی تقدیر میں اول دن سے ہی افراتفری لکھ دی گئی ہے۔ جہاں ہم پاکستان کو مسلم امہ کا قلعہ بتاتے ہیں وہیں پہ اسے خود اپنے ہاتھوں سے عدم استحکام کا شکار بنانے میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔ پاکستان اسلامی جمہوریہ ہے مگر جمہوریت کو یہاں پنپنے نہیں دیا گیا۔ کبھی اہل […]
By Web Editor on April 11, 2018 Day, do, For, not, spoil, the, tomorrow اہم ترین, خبریں, کالم

چین کی تاریخی کتابوں کا مطالعہ کریں تو پر لطف زندگی گزارنے اور خوش رہنے کے طریقوں کے حوالے سے بہت سے واقعات ملتے ہیں۔ لیکن ایک واقعہ ایسا ہے جس کا ذکر بارہا کیا گیا ہے۔ آج کے بلاگ میں اسی کا ذکر کروں گا۔ چین کے بادشاہی دور حکومت میں ایک وزیر کو کسی جرم […]
By Web Editor on April 11, 2018 alive, children, save, Your اہم ترین, خبریں, کالم

بچپن میں ہمارے اردو کے استاد ماسٹر فرمان علی بتایا کرتے تھے کہ زمانہ جہالت میں جزیرہ نما عرب میں کسی کے گھر لڑکی پیدا ہوتی تو وہ اسے زندہ درگور کر دیا کرتا تھا۔ ہم اکثر پوچھا کرتے تھے کہ سر وہ ایسا کیوں کرتے تھے تو وہ بتاتے تھے کہ عرب کے لوگ […]
By Web Editor on April 11, 2018 article, do, fine, LeT, make, Malala, not, on, Us, yourself اہم ترین, خبریں, کالم

ملالہ یوسف زئی کے پانچ سال بعد پاکستان واپس آنے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تاثرات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ ملالہ کو کہیں پر قوم کی بیٹی کہا جا رہا ہے اور کہیں پر قوم کی دشمن کے نام سے یاد کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگ انتہا پسندی کا […]
By Web Editor on April 10, 2018 justice, non-Muslim, people اہم ترین, خبریں, کالم

کہیں ذات کے نام پر دلتوں کو تو کہیں دھرم کے نام پر مسلمانوں کو انتہا پسند ہندو کاٹ رہا ہے، اور دوسری طرف اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو مستحکم کرنے کی خاطر فلسطینیوں پر ظلم وستم کرکے اپنے جذبات کو تسکین پہنچانے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف عمل نظر آتا ہے۔ بھارت انشاء مشتاق […]
By Web Editor on April 10, 2018 pishta, remedy اہم ترین, خبریں, کالم

کفر اوربت پرستی میں غرق ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وجود خطرے میں پڑ چکاتھا ‘ذات پات میں منقسم بلند و بالا عمارت زمین بو س ہونے جا رہی تھی ‘ہر طا قتور اور چمکتی چیز کو خدا کا اوتا ر سمجھنے والوں کو نور ِ ایمانی میں رنگنے والا آن پہنچا تھا ‘تارہ گڑھ […]
By Web Editor on April 10, 2018 Ahmed, and, flexible, Rushdi, singer, Vivid اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگراحمد رشدی کا تعلق ایک قدامت پسند سید گھرانے سے تھا ان کے والد سید منظور احمد حیدرآباد دکن میں عربی اور فارسی کے نامور استاد تھے احمد رشدی 24 اپریل 1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی تعلیم حیدر آباد دکن ہی سے […]
By Web Editor on April 10, 2018 adrop, Available, clean, is, nation, not, of, Water اہم ترین, خبریں, کالم

اللہ تعالیٰ کی ہر چیز نعمت ہے مگر ہماری کم بختی اس بات پر ہے کہ اُس کی قدر نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ آج قوم صاف پانی کے لیے ترس رہی ہے لوگوں کو صاف پانی نہ ملنے سے یہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں ،اس میں خاص طور پہ شیرخوار اور […]
By Web Editor on April 10, 2018 call, chief, I, incident, justice, Listen, of, plaza, Tahir, the, Wish اہم ترین, خبریں, کالم

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے وقتوں میں مزاحمت کی علامت بن کر ابھرے تھے۔ مجھے یاد ہے اس دور میں میرا ایک ٹی وی پروگرام کو بطور تجزیہ کار ہوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔ میں نے کبھی بھی عدالت کے حوالے سے گفتگو نہیں کی۔ مگر پھر جب افتخار چوہدری نے عدالتی معاملات […]
By Web Editor on April 10, 2018 be, can, diplomat, it, punished, the, to اہم ترین, خبریں, کالم

7 اپریل کو دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک امریکی سفارتکار ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں میں سے ایک عتیق جاں بحق اور دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔ اس واقعہ کی فوٹیج سے واضح پتہ چلتا ہے کہ غلطی مکمل طور پر سفارتکار […]
By Web Editor on April 10, 2018 A, By, girl, jeans, run, to, wants, wearing, who اہم ترین, خبریں, کالم

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]
By Web Editor on April 10, 2018 LeT, men's, Training, Us, Your اہم ترین, خبریں, کالم

خواتین کو حراساں کیے جانے کے واقعات بہت تیزی سے ہمارے معاشرے میں بڑھ رہے ہیں۔ اسکے علاوہ بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں بھی آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ کہیں کسی زینب کی عزت پامال ہوتی ہے تو کہیں کسی مبشرہ کے کپڑے تار تار کیے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ […]
By Web Editor on April 10, 2018 execution, For, killer, the اہم ترین, خبریں, کالم

ایک تو وہ امریکی، اوپر سے سفارت خانے کا ملٹری اتاشی۔ سگنل توڑ کر گاڑی دو موٹرسائیکل سواروں پر چڑھادی تو کیا ہوا؟ ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا تو کیا فرق پڑتا ہے؟ اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ اسے گرفتار کرکے مقدمہ بنایا جائے گا تو وہ سن لے کہ […]
By Web Editor on April 9, 2018 arose, in, of, path, the اہم ترین, خبریں, کالم

آرز دھڑکنوں کی بانہوں میں آو گھر بنائیں ہم پھر وہ گھر سجائیں ہم اپنا پیار میں لاؤں اپنا روپ تم لانا چھاؤں لے کر میں آؤںو کی راہوں میںنرم دھوپ تم لانا گزشتہ کچھ ہفتے سے سوشل میڈیا پر مرد و خواتین میں یہ مقابلہ جاری ہے کہ کھانا کون گرم کرے گا اور […]
By Web Editor on April 9, 2018 Acknowledgment, of, PML N اہم ترین, خبریں, کالم

ہماری مادری اور پیاری زبان اردو کا ایک حرف ہے”ن“ اور اس کا ایک لفظ ہے ”نہ/نا“ اس کی خصلت بھی لفظ ”بے“ اور غیر سے ملتی جلتی ہے، جہاں آجائے اکثر آئندہ آنے والے الفاظ کو بے توقیر اور مشکوک کر دیتا ہے۔ جیسا کہ نا امید، نا مناسب، نا معلوم، نا سمجھ، نامعقول وغیرہ۔ کچھ […]
By Web Editor on April 9, 2018 A, Condemned, illustration, Malala, or, role اہم ترین, خبریں, کالم

سوات کی بیٹی ملالہ یوسفزئی جو گل مکئی کے قلمی نام سے بھی پہچانی گئی، آج مہذب دنیا میں ایک علم کی سفیر اور جہالت و تاریکی کے خلاف ہونے والی کوششوں کی علمبردار بن چکی ہے۔ دنیا نے اس کم سن لیکن باہمت بچی کو سر آنکھوں پر بٹھایا اور اسے اعلی ترین عالمی ایوارڈ […]
By Web Editor on April 9, 2018 and, light, Pakistani, people, red اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستانی قوم کا شمار ایسی قوم کی نسبت سے کیا جاتا ہے جو بہت جلد جذباتی ہو جاتی ہے۔ اس قوم کو جہاں اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے وہاں پر یہ قوم اپنے جذبات میں اس قدر آگے نکل جاتی ہے کچھ سوچنے سمجھنے کی طاقت سے محروم ہو جاتی […]
By Web Editor on April 9, 2018 2018, A, big, can, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018, can،mma،election،set،up،a،big،in،2018،, election, in, MMA, set, up اہم ترین, خبریں, کالم

ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم کر دیا ہو۔ […]