By Web Editor on April 9, 2018 Shahid Khaqan Abbasi،is،a،teaching،lesson, Shahid،Khaqan،Abbasi،is،a،teaching،lesson اہم ترین, خبریں, کالم

“میں پچھلے چالیس سال سے امریکہ میں سفر کر رہا ہوں، میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ ہر شخص کو سیکیورٹی سے گزرنا چاہئیے، چاہے وزیراعظم ہو یہ نا ہو۔ سیکیورٹی چیک سے میری عزت پر کوئی ہتک نہیں آتی۔ میں نے بل کلنٹن کو بھی اس ہی سکیورٹی سے گزرتا ہوا دیکھا ہے۔ میں […]
By Web Editor on April 9, 2018 chif, chif-justice-took-notice-on-the-suspect-of-the-model, justice, model, notice, of, on, suspect, the, took, town اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی تاریخ میں 17 جون 2014ء کو پیش آنے والا سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک الگ ہی نوعیت کا ہے۔ جس میں درجنوں معلوم قاتل موجود ہیں لیکن 4 سال میں ایک قاتل بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔ سانحہ ماڈل کا کیس دنیا بھر میں ڈسکس ہوا جس کی ایک وجہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی جماعت […]
By Web Editor on April 7, 2018 dialogue, establishment, historical, in, Jayad, of, on, pakistan, Summary, Ullema اہم ترین, خبریں, کالم

اجتہادی اختلاف شرعی اصطلاح میں ایسے اختلاف کو کہا جاتا ہے جہاں اختلاف کرنے والے فریقین کے متضاد موقف حق کے قریب ہوں اور دونوں طرح سے مسلمانوں کی بھلائی سوچی جارہی ہو۔ تحریک پاکستان کے زمانے میں بھی ایک ایسا ہی مرحلہ آیا جب علماء کے ایک گروہ نے تقسیم ہند کی مخالفت کرتے […]
By Web Editor on April 7, 2018 A, mother, rental, solution اہم ترین, خبریں, کالم

سنی لیون کو کون نہیں جانتا۔ انہوں نے اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے گزشتہ برس ایک بچی کو گود لیا تھا۔ اب ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے 5 مارچ کو سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور ساتھ ہی بچوں کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ مجھے […]
By Web Editor on April 7, 2018 Heroe, Malala, or, villan اہم ترین, خبریں, کالم

چند دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے پاکستان کا محبوب قومی کھیل ’’سازش سازش‘‘ کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا آنا امریکا کی سازش ہے، اگرچہ ملالہ نے واضع کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ عمل […]
By Web Editor on April 7, 2018 Aik, By, column, Daily, HAID, in, jang, KHAWAB, mir, NARA, Rawalpindi, UMEED اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کالم

نظریاتی لوگوں کو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ وہ بڑے نظریاتی ہیں کیونکہ انکی اپنی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ بن جاتی ہے ۔آج میں آپ کو ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں جس کی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ تھا ۔اس نظریے کا عکس مجھے اسکی […]
By Web Editor on April 7, 2018 and, basis, following, foundation of believers' faith, Muhammad, PBUH, Prophet, the اہم ترین, خبریں, کالم

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (اے حبیبﷺ) آپ فرما دیں، اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، تب اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔ آپﷺفرما دیں کہ اللہ اور رسولﷺکی اطاعت کرو پھر اگر وہ روگردانی […]
By Web Editor on April 7, 2018 A, journalist, name, of, students, the, with, written اہم ترین, خبریں, کالم

صحافت ایک ایسا پیشہ ہے جو سننے میں تو بہت آسان لگتا ہے مگر حقیقت میں بہت مشکل ہے۔ یہ ایک ایسی منزل ہے جہاں تک پہنچنے کا کوئی واضح راستہ نہیں ہے، ہر کسی کو اپنے لیے خود راستہ بنانا پڑتا ہے۔ کسی پر انحصار کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بس اپنا ہی […]
By Web Editor on April 7, 2018 carpathian, or, Owl, strip اہم ترین, خبریں, کالم

اس نوجوان کا اضطراب دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ کچھ دیر قبل وہ قصبے کے واحد حجام کی دکان میں داخل ہوا تھا۔ براؤن نامی حجام گاہک کی شیو بنانے میں مصروف تھا اور اس کے ہاتھ ماہرانہ انداز میں استرے کی دھار کو گاہک کے گالوں پر چلا رہے تھے۔ دکان میں پہلے سے […]
By Web Editor on April 6, 2018 HAMID ALI NAQVI, joined, news, religious, REPUTED, SCHOLOR, today, yesurdu اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کالم

اسلام آباد، ممتاز مذہبی سکا لر حامد علی نقوی یس اردو نیوز سے منسلک ہوگَے ، حامد علی نقوی ممتاز ماہر تعلیم سید صابر علی نقوی کے فرزند ہیں ۔ آپ کا کالم ساجدین کے نام سے قارَین کیلَے لکھا جایا کریگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 67
By Web Editor on April 6, 2018 life اہم ترین, خبریں, کالم

کیا ہے زندگی امید کی کرن؟ کیا ہے زندگی جلتا ہوا دیا؟ کیا ہے زندگی رات میں چمکتا تارا؟ کیا ہے زندگی پھولوں کا بستر؟ کیا ہے زندگی کانٹوں کی چادر؟ کیا ہے زندگی شبنم کا قطرہ؟ کیا ہے زندگی بکھرے موتی؟ کیا ہے زندگی اک خواب نگر؟ کیا ہے زندگی اک سفرنامہ؟ کیا ہے […]
By Web Editor on April 6, 2018 but, I'm, is, right, who, wrong اہم ترین, خبریں, کالم

سکہ خواہ ملکی ہو یا غیر ملکی، ہر سکے کے دو ہی رخ ہوتے ہیں۔ بلکل اس طرح جیسے سوچ یا تو منفی ہوتی ہے یا مثبت۔ یہ میں نہیں کہتی بلکہ ہم جب معاشرتی تعلقات سے جڑتے ہیں اور میل ملاپ رکھتے ہیں، تو ہمیں اس طرح کے روئیے سیکھنے کو ملتے ہیں۔ لیکن […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, disability, eyes, ignorant, in, is, lesson, of, people, place, the اہم ترین, خبریں, کالم

معذور بچے کا کسی کے گھر پیدا ہو جانا والدین کے ناکردہ گناہوں کی سزا سمجھا جاتا ہے۔ میں شاید 5 سال کا تھا جب ایک صوم و صلاۃ کی پابند بزرگ خاتون ہمارے گھر تشریف لائیں. آتے ہی میری ماں سے بولیں، بیٹی! میں تُجھ سے ایک بات پوچھوں؟ سچ بتائے گی نا؟ ماں […]
By Web Editor on April 5, 2018 ALLAH CREATED, ALLAH PAK RAHAM, ameen, and, Atta, CUGNI, DUGNI, FARMA, FARMAEIN, KO DIN, man, NASAB, of, RAAT, separate, serials, started, SURAH AL FURQAN, SUSRAL, TARAQI, then, translation, two, Urdu, Water, with, yesurdu اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

*▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁ * 📗 درس قرآن📗 سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥَ 🔵 أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم 🌐 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کی شر سے بچنے کیلئے 🔵 ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ 🌐 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے 🔵 ﻭَﻫُﻮَ ٱﻟَّﺬِﻯ ﻣَﺮَﺝَ ٱﻟْﺒَﺤْﺮَﻳْﻦِ ﻫَٰﺬَا ﻋَﺬْﺏٌ ﻓُﺮَاﺕٌ ﻭَﻫَٰﺬَا ﻣِﻠْﺢٌ ﺃُﺟَﺎﺝٌ ﻭَﺟَﻌَﻞَ […]
By Web Editor on April 5, 2018 Achievements, and, founder, Makhdoom, of, Sahibzada, SHAJRA NASAB, SYED LAL SHAH BADSHAH, TAZIADARI, their اہم ترین, خبریں, کالم

سراج الاولیاء مجدد عزاداری حضرت مخدوم سید سخی لعل شاہ موسوی مشہدی رح مزار ملتان کا خاندانی قلمی شجرہ موسوم بہ نسب نامہ شریف آف سید کسری (1881 ع ) تالیف عمدة النسابین مولانا سید محمد شاہ مشہدی مملوکہ مخدوم سید عباس رضا موسوی مشہدی صاحب آف ملتان ٰ میں زکر جمیل ز سید غلام […]
By Web Editor on April 5, 2018 all, and, characters, got, memo gate, of, Scandal, silent, usama bin ladan, Why خبریں, کالم

آپریشنﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﻟﯿﻮﻥ ﭘﻨﯿﭩﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺟﻮﺍﺋﻨﭧ ﭼﯿﻔﺲ ﺁﻑ ﺳﭩﺎﻑ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﻣﺎﺋﯿﮏ ﻣﻮﻟﻦ ﻧﮯ ﺩﯼ۔ﺟﻼﻝ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﺑﯿﺲ ﭘﺮ ﭼﺎﺭ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ‘ ﺩﻭ ﺑﻠﯿﮏ ﮨﺎﮎ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﭼﻨﯿﻮﮎ ‘ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ 25 ﮐﻤﺎﻧﮉﻭﺯ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ ‘ ﯾﮧ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﯾﮑﻢ ﻣﺌﯽ […]
By Web Editor on April 5, 2018 kill, LeT, Me اہم ترین, خبریں, کالم

یہ پانچ، چھ اور سات سالہ معصوم افغانی بچے ہیں جن کی تصاویر کل سے سوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہیں۔ یہ ایک مدرسے کے طالب علم، دستاربندی کی تقریب کے دولہا جنہوں نے اس تقریب کی مناسبت سے سفید براق لباس پہن رکھے تھے۔ اوربڑے خوش و خرم تھے۔ اچانک ہی اس دنیا سے خفا […]
By Web Editor on April 5, 2018 coward, daring, good, is, leaders, Nations, not, of, promise, the اہم ترین, خبریں, کالم

پاکستان کی تاریخ میں قائدِاعظم محمد علی جناح کے بعد حقیقی معنوں میں اگر کسی کو عوامی لیڈر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو وہ نام ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور اس پاکستان کو سنوارنے کی جدوجہد ذوالفقار علی بھٹو نے کی۔ ان کی سیاست کو […]
By Web Editor on April 5, 2018 A, and, denier, guns, is, of, redhead, Ships, Your اہم ترین, خبریں, کالم

پچھلے کچھ دنوں سے بحیثیت ایک سیکیولر اور لبرل مجھے بہت خفت کا سامنا ہے اور اس خفت میں تو کل شام کئی درجے اضافہ ہوا۔ بہت سے پیغامات موصول ہوئے جس میں طنز کے نشتروں پر لکھا ہوا تھا، “ہاں بھائی! سنا ہے تم نے؟ قندوز میں افغان فوج نے سو سے زائد بچے […]
By Web Editor on April 5, 2018 Kunduz, martyrdom, name, of, the اہم ترین, خبریں, کالم

یہ جنگِ یمامہ کے بعد کسی بھی واقعے میں حفاظ کرام کی سب سے بڑی شہادت تھی۔ جنگِ یمامہ مسیلمہ کذاب کے خلاف لڑی گئی تھی جس میں 700 حفاظ سمیت 1200 صحابہ کرام نے عقیدہ ختم نبوت صلی علیہ والہ وسلم کے تحفظ کے لیے جام شہادت نوش فرمایا۔ ایک دہائی قبل باجوڑ کے ایک مدرسے […]
By Web Editor on April 4, 2018 class, is, religious, the, unfortunate, Why اہم ترین, خبریں, کالم

آپ نے اپنے اردگرد ایسے افراد ضرور دیکھے ہوں گے جو جہاں بیٹھتے ہیں مولوی کے خلاف بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسے لوگ مولوی کو معاشرے میں ہونے والی ہر برائی کا ذمہ دار سمجھتے ہیں لیکن ایسا کہتے ہوئے وہ اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں کہ وہ اپنی ذاتی زندگیوں […]
By Web Editor on April 4, 2018 awesome, hate, in, is, struggle, thing, where اہم ترین, خبریں, کالم

نفرت انسان کو کہیں کا نہیں رہنے دیتی۔ خاص طور سے اس وقت جب انسان کو یہ بھی معلوم نہ ہو کہ اس نفرت کی وجہ کیا ہے۔ ایسے انسان قابل رحم ہوتے ہیں جو بغیر حقائق جانے کسی سے نفرت پر مجبور ہو جاتے ہیں یا مجبور کر دیئے جاتے ہیں۔ رفتہ رفتہ ان […]
By Web Editor on April 4, 2018 After, fierce, Mubashara, of, victim, Zainab اہم ترین, خبریں, کالم

قصور کی معصوم زینب کا کیس ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ جڑانوالہ میں ایک اور معصوم کلی درندگی کا شکار ہو گئی۔ ایک اور ماں کی گود کو ویران کر دیا گیا، ایک باپ سے اس کی شہزادی دور کر دی گئی ، ایک بھائی سے اس کی گڑیا جدا ہو گئی، ایک گھر […]
By Web Editor on April 4, 2018 anonymity, Bhutto, from, Shaheed, to اہم ترین, خبریں, کالم

تم کتنے بھٹو مارو گے، گھر گھر سے بھٹو نکلے گا؛ کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے؛ جئے بھٹو صدا جئے… یہ تمام نعرے صرف نعرے ہیں یا پھر کوئی حقیقت یا فلسفہ؟ یہ جاننے کےلیے میں تاریخ کے اوراق میں گم ہوگیا۔ اور جیسے ہی میں نے شہداء کی تاریخ کا […]