By Yesurdu on March 4, 2016 معلم کا ،10 سالہ بچے پر تشدد ملتان
ملتان میں مدرسے کے معلم نے سبق یاد نہ کرنے پر 10 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچے کےوالد کا کہنا ہے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنانے والے معلم کے خلاف کاروائی کی جائے۔ ملتان: (یس اُردو) چوک شہباز کے رہائشی 10 سالہ معظم کو مدرسے کے معلم نے سبق یاد […]
By Yesurdu on March 4, 2016 نوجوان کا سکیورٹی، گارڈ پر تشدد گجرات
نوجوان سول ہسپتال کے لیبر روم میں جانا چاہتا تھا ، گارڈ نے روکا تو ہاتھا پائی ہوگئی ، ہسپتال کے عملے نے نوجوان کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا گجرات (یس اُردو) سول ہسپتال کے لیبر روم کے اندر جانے سے منع کرنے پر نوجوان اور اس کے ساتھی کا گارڈز پر […]
By Yesurdu on March 4, 2016 ماروی ،میمن کراچی
ہماری حکومت ترقیاتی کاموں میں مصروف ہے ، کسی کو بدنام نہیں کرتے :چیئرمین بی آئی ایس پی کراچی (یس اُردو) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کی واپسی کے بارے میں ایم کیو ایم کے کارکنان سے پوچھا جائے ، ہماری حکومت کسی کو بدنام […]
By Yesurdu on March 4, 2016 نیب نے، پاکستان سٹیل کے کراچی
ملزم پر بھارت سے لوہا خرید کر پاکستان سٹیل کو 18 کروڑ 81 لاکھ کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ اور دیگر کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔ نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ […]
By Yesurdu on March 4, 2016 پی ٹی آئی، نے ایم کیو ایم لاہور
مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی اعترافی پریس کانفرنس سے ثابت ہوا ایم کیو ایم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے :درخواست میں موقف لاہور (یس اُردو) پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے ایم کیو ایم کی بطور سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔ پی ٹی […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بیوی نے پٹرول چھڑک ،کر شوہر کو آگ لگا دی گجرات
ذیشان کی شادی دو ماہ قبل کنول سے ہوئی ، مکان نام نہ کرنے پر جھگڑا ہوا ، منانے سسرال گیا تو بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کر آگ لگا دی ، حالت نازک گجرات (یس اُردو) گجرات میں مکان نام نہ کرنے پر بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی […]
By Yesurdu on March 4, 2016 نامعلوم پارٹی بھی آگئی، :شہلا رضا کراچی
مصطفیٰ کمال کی واپسی جیسے بہت ڈرامے دیکھے ہیں ، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی ، پاکستانی جھنڈے سے عشق اچھی بات ہے ، کوئی تبصرہ نہیں کروں گا :آغا سراج درانی کراچی (یس اُردو) سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے صدارتی نظام جیسے مطالبے ہوتے رہے ہیں ، ایسے مطالبے کامیاب […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بچوں کا والدہ کے، ساتھ جانے سے انکار لاہور
احاطہ عدالت بچوں کی چیخ و پکار سے گونج اٹھا ، شوہر تشدد کرتا تھا ، زاہدہ کا الزام ، بیوی غلط بیانی کر رہی ہے ، ارشد لاہور (یس اُردو) والدین کی انا نے بچوں کا روشن مستقبل تاریک کردیا بچوں کی حوالگی کے کیسز میں عدالتی در و دیوار بچوں کی چیخ و […]
By Yesurdu on March 4, 2016 وزیر اعلیٰ کے ،بیرون ممالک لاہور
وزیر اعلیٰ نے بلا جواز بیرون ملک دورے کئے ، اپوزیشن لیڈر ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ دستاویزات لگانے کا حکم دے کر اعتراض مسترد کر دیا لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی وزیر اعلی شہباز شریف کے بیرونی دوروں کے خلاف درخواست ناقابل سماعت […]
By Yesurdu on March 4, 2016 کے پی ک،ے نے وفاق پشاور
صوبے کو بجلی فراہم ، دہشتگردی کیخلاف جنگ کے واجبات ، ٹیکس میں چھوٹ دینے کے مطالبات فہرست میں شامل ہیں پشاور (یس اُردو) خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی ۔ بجلی کی فراہمی ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات اور ٹیکس کی چھوٹ کے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بارش کا، امکان نہیں کراچی
شہر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ، درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا کراچی (یس اُردو) سکھر ڈویژن میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔ کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں ہے ۔ محکمہ موسمیات […]
By Yesurdu on March 4, 2016 ایک شخص، جاں بحق لاہور
لاہور کے علاقے طارق کالونی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے اور تشدد سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاہور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے طارق کالونی میں نوا کوٹ کی حدود یوسی 94 کےچئرمین محمد افضل کے ڈیرے پر دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بچے کی ،لاش مل گئی لاہور
لاہور میں ایک روز قبل گم ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش گھر کی واشنگ مشین سے مل گئی۔ پولیس نے گھر کے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور: (یس اُردو) وحدت روڈ پر واقع گھر میں راولپنڈی کے رہائشی دو سالہ بچے کی لاش واشنگ شین سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 گینگ وار کے ،تین کارندے ہلاک کراچی
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف کارروائیوں کی دوران گینگ وار کے تین کارندے مارے گئے جبکہ زخمی سمیت تین کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) لیاری کلا کوٹ میں رینجرز نے گینگسٹرز کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگیڈڈ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان اور رینجرز اہلکاروں کے درمیان […]
By Yesurdu on March 4, 2016 وال چاکنگ، کا سلسلہ شروع کراچی
سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں ان کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال […]
By Yesurdu on March 4, 2016 فضل الرحمن کیخلاف، مذمتی قرارداد جمع کرا دی لاہور
تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی، تحفظ خواتین قانون پر پنجاب اسمبلی کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مولانا فضل […]
By Yesurdu on March 4, 2016 لیاقت، علی چٹھہ گجرات
گجرات (علی بھٹی سے )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سکینڈری سکول امتحانات کے سلسلہ میں قائم کردہ امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ای ڈی او طاہر کاشف بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول غریب پورہ میں قائم امتحانی مرکز کے دورہ کے دوران […]
By Yesurdu on March 4, 2016 مرغی ،کے گوشت گجرات
گجرات ( علی بھٹی سے ) پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ آسمانوں سے چھونے لگی ، حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد امید کی جارہی تھی ، کہ اس […]
By Yesurdu on March 4, 2016 رکشہ ڈر،ائیوروں گجرات
گجرات ( علی بھٹی سے )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکشہ ڈرائیوروں نے کرائے کم کرنے سے انکار کردیا ، گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں رکشہ ڈرئیوار بے لگام اور سابقہ کرائے وصول کررہے ہیں ، رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ٹرانسپورٹ توہے ، نہیں ، بعض […]
By Yesurdu on March 4, 2016 کھاریاں سپورٹس ،اسٹیڈیم گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں سپورٹس اسٹیڈیم کی حتمی منظوری کیلئے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ارسال کر دی ہے۔ ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کی خصوصی کوششوں سے تھپلہ بائپاس کھاریاں میں 106کنال رقبہ پر سپورٹس […]
By Yesurdu on March 4, 2016 جاں ،بحق ہو گیا گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے) نانی اماں کے چہلم میں شرکت کیلئے جانے والا 22سالہ نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ محلہ نیا آڑہ کے رہائشی راجہ شمشیر احمد کا بیٹا احسن موٹر سائیکل پر نانی اماں کے ختم چہلم میں شرکت کیلئے سرائے عالمگیر جا رہا تھا کہ پبی فاریسٹ پارک کے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 خواجہ محمد معصومؒ، آستانہ عالیہ گجرات
کھاریاں(نیئر صدیقی سے)محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر اہتمام ملک کی معروف روحانی شخصیت خواجہ محمد معصومؒ آستانہ عالیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازہو گیا۔ تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران قرآن خوانی ، نعت خوانی اور نیزہ بازی کے مقابلے ہوں گے۔ عرس کی مرکزی تقریب […]