counter easy hit

سٹی نیوز

فلم ”جانان” کی کامیابی سے نیا حوصلہ ملا : حریم فاروق

فلم ”جانان” کی کامیابی سے نیا حوصلہ ملا : حریم فاروق

بطور پروڈیوسر فلم کی کامیابی نے حوصلہ دیا ، ملکی فلموں کو آگے بڑھانے میں فنکار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں:اداکارہ کی گفتگو کراچی : اداکارہ حریم فاروق نے کہا کہ ملکی فلموں کو آگے بڑھانے میں فنکار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، نئی فلموں کی تشہیری مہم کا سلسلہ عمدہ ہے ۔فلم جانان […]

ٹینک، توپیں لے آئیں پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز خٹک

ٹینک، توپیں لے آئیں پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز خٹک

وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا حکمرانوں کوغلط فہمی دور کر لینی چاہیے ہم ہر صورت بنی گالہ جائیں گے۔ اگر حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو عمران خان سے کریں۔ لاہور:  وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا برہان انٹرچینج پر ایسی شیلنگ کی جا رہی ہے […]

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ عمران خان نے حکمت عملی بدل لی اب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سر […]

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 14 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 14 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی:  کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی۔ علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ تلاشی […]

شیخ رشید نے عمران خان کو بنی گالہ سے نیچے آنے کا مشورہ دے دیا

شیخ رشید نے عمران خان کو بنی گالہ سے نیچے آنے کا مشورہ دے دیا

شیخ رشید نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا آپ بنی گالہ سے نیچے آ جائیں لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹویٹ میں کپتان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا ہے وہ بنی گالہ سے نیچے […]

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود نکلنا ہوگا: طاہر القادری

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حکومت مخالف تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہے، تاہم منزل تک پہنچنے کے لئے پی ٹی آئی قیادت کو خود باہر نکلنا ہوگا۔ کراچی:  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے […]

متحدہ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات، فاروق ستار کنوینر اور سربراہ منتخب

متحدہ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات، فاروق ستار کنوینر اور سربراہ منتخب

ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان کے قائد اور کنوینر منتخب ہو گئے۔ عامر خان سینئر ڈپٹی کنوینر جبکہ 35 رکنی رابطہ کمیٹی کا بھی انتخاب عمل میں آ گیا۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج آ گئے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کو کارکنوں نے پارٹی کا سربراہ اور کنوینر […]

پرویز خٹک وفاق پر چڑھائی نہ کریں: مریم اورنگزیب

پرویز خٹک وفاق پر چڑھائی نہ کریں: مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے احتجاج اور فساد میں فرق ہونا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا وفاق پر چڑھائی نہ کریں وفاق کی اکائی بنیں۔ اسلام آباد:  دھرنے کے حوالے سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کی ہے۔ کہتی ہیں احتجاج اور […]

دھرنا سیاست کو آخری دھکا دینے کیلئے تیار ہیں :عابد شیر علی

دھرنا سیاست کو آخری دھکا دینے کیلئے تیار ہیں :عابد شیر علی

ن لیگ کو وزیر اعظم کی قیادت پر پورا اعتماد ہے ، اسلام آباد کی ہنگامی کیفیت کا سیاسی حل چاہتے ہیں :وزیر مملکت پانی و بجلی اسلام آباد : وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے پش اپ لگا کر تحریک انصاف کو چیلنج کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کا خدشہ، تمام سڑکیں بند، ریڈ زون سیل کرنیکا عمل شروع

بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کا خدشہ، تمام سڑکیں بند، ریڈ زون سیل کرنیکا عمل شروع

بنی گالہ میں کریک ڈاؤن کے خدشہ کے پیش نظر کھلاڑی کپتان کی رہائش گاہ کے اندر منتقل ہو گئے۔ عمران خان کی رہائش گاہ جانے والی سڑکیں بند کر دی گئیں۔ ریڈ زون کو بھی سیل کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن میں تیزی آ گئی۔ بنی گالہ […]

وزیر اعظم کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں :عمران خان

وزیر اعظم کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں :عمران خان

عوام سے جو وعدہ کیا اسے ضرور پورا کروں گا ، حکومت کچھ بھی کر لے دو نومبر کو بنی گالہ سے ضرور نکلوں گا :میڈیا سے گفتگو بنی گالہ : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنی کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، دو […]

بنی گالہ :عندلیب عباس ، ولید اقبال کی گرفتاری کے بعد رہائی

بنی گالہ :عندلیب عباس ، ولید اقبال کی گرفتاری کے بعد رہائی

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں گمسان کا رن ، کورنگ روڈ میدان جنگ بن گیا ، پولیس کی جانب سے شیلنگ ، فائرنگ اور لاٹھی چارج کا استعمال بنی گالہ: بنی گالہ کے باہر پھر ایکشن ہی ایکشن ، کورنگ روڈ میدان جنگ بن گیا ۔ پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے […]

پانامہ لیکس ، کمیشن بنانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا فریقین سے جواب طلب

پانامہ لیکس ، کمیشن بنانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا فریقین سے جواب طلب

دونوں فریقین اس معاملے پر متفق نہ ہوسکے تو ٹی او آرز کا مسئلہ بھی عدالت خود طے کر لے گی :سپریم کورٹ اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے سے متعلق فریقین سے تحریری جواب مانگ لیا ۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ فریقین متفق نہ ہو سکے […]

اسلام آباد ، بنی گالہ کی صورتحال براہ راست دیکھئے ۔۔

اسلام آباد ، بنی گالہ کی صورتحال براہ راست دیکھئے ۔۔

اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہے، ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ جانے کی کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی جاری ہے۔ اس موقع پر کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں جبکہ بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا۔ ادھر سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا […]

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

پاناما کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ،وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پاناما معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےپاناما کیس میں فریقین کو کمیشن کے حوالے سے اپنے اپنے ٹی او آر تحریری طور پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3نومبر صبح 11 بجے تک […]

تحریک انصاف کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں دھرنے کی اجازت

تحریک انصاف کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں دھرنے کی اجازت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز نے تحریک انصاف کے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے والے کارکن پر ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کا تشدد

عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے والے کارکن پر ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کا تشدد

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان عوام بالخصوص نوجوانوں میں اس قدر مقبول ہیں کہ ہر کوئی ان سے ملنے کی خواہش رکھتا ہے اور آج جب عمران خان بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرنے آئے تو ایک نوجوان نے اپنے پسندیدہ لیڈر سے ملنے کی کوشش کی لیکن ٹائیگر فورس کے رضا کاروں نے […]

مہنگائی میں 11 فیصد اضافہ ، چینی ، انڈوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی میں 11 فیصد اضافہ ، چینی ، انڈوں کی قیمتیں بڑھ گئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوان چینی 2 ، ٹماٹر 2 ، آٹا ایک روپے ، انڈے 7 روپے ، اور ایل پی جی سلنڈر 3 روپے مہنگا ہوگیا اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران چینی ، انڈوں ، دالوں ، آلو ، چکن ، ادرک سمیت 8 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا […]

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

جگہ جگہ رکاوٹیں، پولیس والوں کے ناکے، شیریں مزاری آج بھی روکے جانے پر برہم

شیریں رحمان بحث و تکرار کرتے کرتے بنی گالہ پہنچ ہی گئیں ، کے پی اسمبلی کی رکن زریں ضیاء اور خواتین کارکنوں کا قافلہ روک لیا گیا اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر روکے جانے پر شیریں مزاری برہم ہو گئیں ، اے سی سمیت پولیس افسر کو ڈانٹ پلا دی ، پولیس اہلکاروں […]

لاہور میں دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب

لاہور میں دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آپریشن سے قبل بیمار بچے ابراہیم کی حالت اب بھی تشویشناک ہے لیکن اسماعیل بہتری کی طرف گامزن ہے  لاہور : شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے دھڑ جڑے بچوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب ہو گیا ، لاہور چلڈرن ہسپتال میں سات گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچوں کو بعد […]

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ جاری

عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں مقابلہ کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے ، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ کے امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی کے سالانہ […]

لاہور: 30 سالہ غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، اسپتال منتقل

لاہور: 30 سالہ غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، اسپتال منتقل

لاہور کے علاقےوحد ت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی گئی۔ متاثرہ خاتون کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق تیس سالہ خاتون کا تعلق چین سے ہے۔ متاثرہ خاتون کو جناح […]