counter easy hit

سٹی نیوز

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

عمران کے دھرنے اور جلسے پر کوئی تبصرہ نہیں کرونگا، گیلانی

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شروع سے ہی مشورہ دیا تھا کہ حکومت اور عمران خان ٹی او آرز پر متفق ہو جائیں، ٹی او آرز میں ساری اپوزیشن جماعتیں بھی شامل تھیں ، آج ہم نے اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ سے کٹوائی ہے،وزیر داخلہ […]

عمران خان نے پش اپس لگاکر بتادیا کہ وہ بھاگنے کیلئے تیار ہیں

عمران خان نے پش اپس لگاکر بتادیا کہ وہ بھاگنے کیلئے تیار ہیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، وہ کمرے سے بھی باہر نہیں نکلے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین پر طنز کے تیر برسا دیے، انہوں نے […]

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں   لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے :شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے :شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندار مثال قائم کی گئی لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ منصوبوں کی تکمیل پنجاب حکومت کا طرہ امتیاز ہے ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں […]

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

عدالت نے نیب سے تقرریوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی اسلام آباد:قومی احتساب بیورو میں کورٹ مارشل افسر کے بطور ڈی جی تعیناتی کے انکشاف پر سپریم کورٹ نے نیب تقرریوں سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

گڈانی شپ یارڈ حادثہ ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 18 ہو گئی

گڈانی شپ یارڈ حادثہ ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 18 ہو گئی

سماجی کارکن فیصل ایدھی کے مطابق جہاز کے اندر کسی کے زندہ ہونے کی امید نہیں ہے کراچی : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے گذارنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ جہاز […]

اسلام آباد : ریس لگاتی یونیورسٹی بس حادثے کا شکار ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد : ریس لگاتی یونیورسٹی بس حادثے کا شکار ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

بس طالبات کو لے کر یونیورسٹی جارہی تھی ، ڈارئیور نے یونیورسٹی کی دوسری بس کے ساتھ ریس لگا دی اسلام آباد: اسلام آباد میں جی الیون سگنل پر ریس لگاتی یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ 19 طالبات اور ڈرائیور زخمی ہو گیا […]

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

وزیر اعظم نااہلی ریفرنس، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک سماعت روک دی گئی

چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاناما کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت کررہی ہے لہٰذا فیصلہ آنے تک الیکشن کمیشن کو سماعت روک دینی چاہیے اسلام آباد: پاناما لیکس پر وزیراعظم کی نااہلی سے […]

تحریک انصاف کا یوم تشکر ، اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ

تحریک انصاف کا یوم تشکر ، اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ

عمران خان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات ہو گئی ، چند دنوں میں پتہ چلے گا کتنی بڑی جیت ہوئی  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے آج یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انقلاب کی شروعات […]

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک

کراچی کے ناردرن بائی پاس پرنجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

لاہورمیں نابینا طالبات کے لیے کمپیوٹر لیب اور لائبریری

لاہورمیں نابینا طالبات کے لیے کمپیوٹر لیب اور لائبریری

لاہورکےتعلیمی اداروں میں خصوصی طلباءوطالبات کے لیے کوٹہ تومقرر ہے مگر انہیں مطلوبہ سہولتیں میسر نہیں ہوتیں، کینئرڈ کالج نے بصارت سے محروم طالبات کو کمپیوٹر لیب اورلائبریری سمیت دیگر سہولتیں دے کر ایک نئی روایت قائم کردی۔ کنیرڈ کالج لاہورمیں بی ایس آنرز کی باہمت طالبات نارمل اندازمیں تعلیم حاصل کر رہی ہیں،نوٹس تیارکرنا […]

الیکشن کمیشن اور عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں،شیخ رشید

الیکشن کمیشن اور عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کل ہونے والی سماعت سے پاکستان کی تاریخ کا نیا باب کھلنے جارہا ہے، الیکشن کمیشن اورعوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہےہیں،سپریم کورٹ کوچوروں کوسزادینی ہے،کس نے پانامامیں مال بنایا،کس نے فلیٹ خریدے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

نومبرشروع ہوتے ہی دھند نےلاہوراور مضافات کو لپیٹ میں لے لیا ،سردی اور خنکی بھی بڑھنے لگی ،دھند کےباعث شاہکوٹ کےقریب 8گاڑیاں ٹکراگئیں،جس سے 9مسافر زخمی ہو گئے،موٹروےحکام نےمحتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔ آج صبح لاہور اور گردونواح میں حد نگاہ کافی کم ہوگئی ، شاہکوٹ کےقریب8گاڑیوں کی ٹکرسے 9مسافر معمولی زخمی ہو گئے،جنہیں […]

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن کا عمران خان سے جواب طلب

  نااہلی ریفرنس کی سماعت بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کی جن کا کہنا تھا کہ ریفرنس میں عمران خان اورجہانگیر ترین کی حاضری ضروری ہے۔ سردار رضا نے کہا کہ اب بال ہمارے کورٹ میں آگئی ہے، فیصلہ ہمیں کرنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ،19 طالبات زخمی

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں طالبات کو یونیورسٹی لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، 19 طالبات زخمی جبکہ ایک موٹرسائیکل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کی بس کو حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علائو الدین کے […]

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی،  وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے فیصلے پر کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سارا کچھ گم ہو گیا۔ اللہ کرے کوئی صورت نکل آئے۔ یہ ایسا معاملہ ہے جس کا اختتام نظر نہیں آتا۔ لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجھے حق نہیں کہ تحریک انصاف […]

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

حکومت اور تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق کرتے ہوئے اسے اپنی اپنی جیت قرار دے دیا، خواجہ آصف کہتے ہیں سپریم کورٹ کے سامنے سرنڈر کرتے ہیں، حامد خان کے نزدیک حکومت نے کمیشن بنانے میں سات ماہ ضائع کر دیئے، شیخ رشید نے کہا سپریم کورٹ نے احتجاج سے منع […]

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند دن پاکستان کی سیاست کے لیے تلخ رہے، تاہم جو کچھ عمران خان نے کہا اسے ویلکم کرتے ہیں اور قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ’عمران خان نے […]

‘ایک اور نیازی نے ہتھیار ڈال دیے’

‘ایک اور نیازی نے ہتھیار ڈال دیے’

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے دھرنے کے مؤخر کرنے کے فیصلے پر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملے پر ہونے والی […]

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جب کہ  عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ پچھلے چند دن سیاسی […]