counter easy hit

ٹینک، توپیں لے آئیں پیچھے نہیں ہٹیں گے: پرویز خٹک

Tank, will not pitch to bring guns: Khattak

Tank, will not pitch to bring guns: Khattak

وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا حکمرانوں کوغلط فہمی دور کر لینی چاہیے ہم ہر صورت بنی گالہ جائیں گے۔ اگر حکومت نے مذاکرات کرنے ہیں تو عمران خان سے کریں۔

لاہور:  وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا برہان انٹرچینج پر ایسی شیلنگ کی جا رہی ہے جیسے کشمیر فتح کرنا چاہتے ہیں۔ حکمرانوں نے آئین اور قانون توڑا ہے جبکہ حکومت نے تو پورا ملک ہی بند کر دیا ہے یہ رکاوٹیں غیر آئینی ہیں۔ انہوں نے کہا حکمران مذاکرات چاہتے ہیں تو عمران خان سے بات کریں۔ ہم ہر صورت سیدھا بنی گالہ جائیں گے۔ حکومت ٹینک، توپیں لے آئیں لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ حکمرانوں کو غلط فہمی دور کر لینی چاہیے خیبرپختونخوا میں مزید لوگ آنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website