counter easy hit

شیخ رشید نے عمران خان کو بنی گالہ سے نیچے آنے کا مشورہ دے دیا

Sheikh Rashid gave advice to come down from the Islamabad Imran Khan

Sheikh Rashid gave advice to come down from the Islamabad Imran Khan

شیخ رشید نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا آپ بنی گالہ سے نیچے آ جائیں لوگ آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹویٹ میں کپتان کو مشورہ دیا کہ اب وقت آ گیا ہے وہ بنی گالہ سے نیچے آ جائیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا لوگ اب عمران خان کا انتظار کر رہے ہیں اس لئے کپتان کو بنی گالہ سے باہر آ جانا چاہئیے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website