counter easy hit

اسلام آباد ، بنی گالہ کی صورتحال براہ راست دیکھئے ۔۔

Islamabad, Islamabad status of the direct source.

Islamabad, Islamabad status of the direct source.

اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہے، ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ جانے کی کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی جاری ہے۔ اس موقع پر کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں جبکہ بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا۔

ادھر سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا سےتحریری یقین دہانی مانگ لی ہے ۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ وزیراعظم بتائیں اگر ان کے خلاف فیصلہ آیا تو کیا وہ عہدہ چھوڑ نے کا وعدہ پورا کریں گے ؟

اسلام آباد کی پل پل بدلتی صورتحال سےآگاہی کے لیے جیو کی براہ راست نشریات دیکھئے۔ خبروں کو بھی مسلسل اپ ڈیٹ بھی کیا جارہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website