counter easy hit

سٹی نیوز

پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں سموگ کا سلسلہ آئندہ ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ نومبر اور دسمبر میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی۔ سموگ کے اثرات سے بچنے کے لئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا ہے۔ موسم کروٹ لے چکا، سبزے کی جگہ زرد […]

نواز شریف کے رشتہ دار سلطانی گواہ سامنے آگئے، حکومتی حلقوں میں کھلبلی

نواز شریف کے رشتہ دار سلطانی گواہ سامنے آگئے، حکومتی حلقوں میں کھلبلی

اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپورٹ)شریف فیملی کے انتہائی قریبی افراد نے نیوز ایجنسیز کو آج بتایا ہے کہ شریف فیملی کے خاندان کے لوگ جوکہ 1997 سے ان کے ظلم و ستم اور زیادتیوں کا شکار ہو چکے ہیں اور اس نتیجے میں اپنے اتفاق فائونڈری میں سے مناسب حصے سے بھی محروم ہو چکے […]

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی بلاول بھٹو کے سر پر سہرا دیکھنے کے خواہش مند نکلے، کہتے ہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات پسند آئی، اپیکر اسمبلی نے ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔ لاہور:  بلاول بھٹو کو دلہن کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی پی پی کے ارادے جان کر سردار ایاز صادق […]

بلاول بھٹو زرداری اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں، رؤف صدیقی کا مشورہ

بلاول بھٹو زرداری اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں، رؤف صدیقی کا مشورہ

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان کا ذاتی معاملہ ہے لیکن میری خواہش ہے کہ وہ اپنی پسند اور محبت کی شادی کریں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما رؤف […]

راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں ایک مقامی شہری شیخ امجد علی کی جانب سے راجہ بازار اور مختلف شاہراہوں پر سربراہ پاک فوج کے حق میں بینرز لگائے گئے ہیں جن میں […]

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

سانحہ سول ہسپتال کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فا ئز عیسی کا سول ہسپتال کا دورہ سہولیات کے فقدان اور ایمبولینسز کی کمی اور سیکورٹی کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اپنےعملہ کے ہمراہ اچا نک سو ل ہسپتال کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود […]

مسئلہ کشمیر پر دنیا کی حمایت کیلئے پاکستان نئی پالیسی بنائے

مسئلہ کشمیر پر دنیا کی حمایت کیلئے پاکستان نئی پالیسی بنائے

آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کے محتاط رویے کے باوجود ’برطانیہ اور ناروے‘مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ امریکہ ،برطانیہ اور ناروے کے دورے سے واپسی پر دارالحکومت مظفرآباد میں پر یس کانفرنس سے خطاب میں مسعو د خان نے […]

بولان :سیکورٹی سے مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک

بولان :سیکورٹی سے مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک

بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطابق مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی ہے، اس دوران اہلکاروں اور کالعدم تنظیم کے دہشت […]

سپریم کورٹ ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم نہیں دے سکتی،بیرسٹر ظفر اللہ

سپریم کورٹ ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم نہیں دے سکتی،بیرسٹر ظفر اللہ

وطن پارٹی کےسربراہ بیرسٹرظفراللہ نےسپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیاہےکہ سپریم کورٹ مجلسِ شوریٰ کی قانون سازی میں مداخلت نہیں کر سکتی ،نہ ہی حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان ٹی او آرز کی تشکیل کا حکم دےسکتی ہے،بلکہ سپریم کورٹ صرف جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا کہہ سکتی ہے۔ بیرسٹرظفراللہ نےپاناماکیس میں فریق […]

بلاول 2019ء سے پہلے شادی کا مت سوچیں ، سامعہ خان

بلاول 2019ء سے پہلے شادی کا مت سوچیں ، سامعہ خان

بلاول بھٹو زرداری کے شادی کے حوالے سے بیان سامنے آنے پر معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ خان نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 2019ء سے پہلے شادی کا سوچیں بھی مت کیونکہ ان کیلئے شادی نبھانا مشکل ہوگا ۔ سامعہ خان نے کہا کہ بلاول کے زائچے میں ایک سے زائد شادیاں ہیں،وہ پہلی شادی […]

دہشت گردوں کا علاج کیس ، ڈاکٹر عاصم و دیگر پر فرد جرم عائد

دہشت گردوں کا علاج کیس ، ڈاکٹر عاصم و دیگر پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم ، انیس قائمخانی ،وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،جنہوں نےلگائے […]

وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریںگے، احسن اقبال

وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریںگے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو عدالتی کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ، وزیر اعظم سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کریں گے، مہم جوئی کا شوق رکھنے والا اپنا نقصان کرے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم چاہتی ہے […]

عابد شیر علی کا بلاول بھٹو کو شادی کا مشورہ

عابد شیر علی کا بلاول بھٹو کو شادی کا مشورہ

وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بلاول بھٹو زرداری کو شادی کے حوالے سے مشورہ دیدیا ،انہوں نے کہا کہ وہ اپنے طلاق یافتہ چچا عمران سے ذرا پرہیز کریں ،سیاست میں آمد سے قبل شادی کرلیں تو اسکینڈل سے بچ جائیں گے۔ نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو میں عابد شیر […]

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پٹیل پاڑہ فائرنگ کیس، فیصل رضا عابد ی باقاعدہ گرفتار

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل رضا عابدی کو گزشتہ روز پٹیل پارڑہ میں 2افراد کے قتل کے مقدمہ میں پولیس نے باقاعدہ گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ کے مطابق گرفتاری گزشتہ روز پٹیل پاڑہ میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں کی گئی ہے، جو جمشید کوارٹرز تھانے میں […]

بانی ایم کیوایم کی مہربانی ہے کہ انہوں نےخود کوسیاست سے الگ کرلیا، سعد رفیق

بانی ایم کیوایم کی مہربانی ہے کہ انہوں نےخود کوسیاست سے الگ کرلیا، سعد رفیق

کراچی: وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کے نفرت انگیز بیان سے لاتعلقی کے اظہار کو سراہتا ہوں جب کہ بانی ایم کیوایم کی مہربانی ہے کہ انہوں نے خود کو سیاست سے الگ کرلیا۔ کراچی میں ریلوے ملازمین کے لئے تعمیر کئے گئے فلیٹس کی افتتاحی تقریب میں وفاقی زیرریلوے سعد رفیق […]

دہشت گردوں کا علاج معالجہ کیس؛ ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی اور وسیم اختر پرفرد جرم عائد

دہشت گردوں کا علاج معالجہ کیس؛ ڈاکٹر عاصم، انیس قائمخانی اور وسیم اختر پرفرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم کرنے سے متعلق مقدمے میں ڈاکٹر عاصم، انیس قائم خانی، وسیم اختر، قادر پٹیل اور عثمان معظم سمیت تمام نامزد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج معالجے اور سہولت فراہم […]

مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک

مچھ میں فورسز کی کارروائی، ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے مشکاف کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے نتیجے میں ٹرین حملوں میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کی جانب سے کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں تین دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ ترجمان ایف سی کا کہنا […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کا آڈٹ پیرا میٹرک کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔ نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر […]

’’ہتھیار برائے امن‘‘ کے عنوان سے کراچی میں دفاعی نمائش کی تیاریاں

’’ہتھیار برائے امن‘‘ کے عنوان سے کراچی میں دفاعی نمائش کی تیاریاں

کراچی: ہتھیار برائے امن کے عنوان سے 9ویں 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش 22 نومبر سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی، ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈیپو) کے زیر اہتمام اس نمائش میں 70سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، یہ تعداد گزشتہ نمائش آئیڈیاز 2014 سے بہت زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ […]

شیخ رشید نے تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں صلح کرادی

شیخ رشید نے تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں صلح کرادی

  کراچی: تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے درمیان شیخ رشیدنے صلح کرادی۔ اس حوالے سے رابطہ کرنے پرعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایکسپریس کو بتایاکہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ دوپرانے دوست معمولی تنازع کے بعد پھرسے ایک ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کے رہنماؤں کے درمیان جھگڑا مناسب […]