counter easy hit

بولان :سیکورٹی سے مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک

Bolan: 3 militants killed in security

Bolan: 3 militants killed in security

بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں کالعدم تنظیم کے

3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق مچھ کے علاقے مشقاف میں ایف سی اورحساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی ہے، اس دوران اہلکاروں اور کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ایف سی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جن کے قبضے سے 3 سب مشین گنیں،4 دیسی ساختہ بم اور دیگر تخریبی مواد برآمد کرلیا۔

ترجمان ایف سی کے مطابق ہلاک دہشت گرد 28 ستمبر،7 اکتوبراور اور 4 نومبر کو ٹرین پر حملوں میں ملوث تھے، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website