counter easy hit

سٹی نیوز

عمران خان شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہو گی: پرویز رشید

عمران خان شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہو گی: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کی پریس کانفرنس پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کروائی گئی۔ عمران خان کو تکنیکی تفصیل کا خود پتا نہیں ہے۔ خان صاحب ہار چکے ہیں، شکست تسلیم کرلیں ورنہ شرمندگی ہوگی۔ بہتر یہی ہے […]

18 جنوری کو دھرنا کنونشن میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، عمران خان

18 جنوری کو دھرنا کنونشن میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 18 جنوری کو دھرنا کنونشن ہو گا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، کمیشن آڈٹ کے لیے بیٹھا تھا، گنتی کے لیے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس […]

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی […]

قبضہ مافیا کا جادو، کراچی کا اسکول کھا گئے، ڈکار تک نہ لی

قبضہ مافیا کا جادو، کراچی کا اسکول کھا گئے، ڈکار تک نہ لی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں حالیہ اسکول کی تعطیلات میں جہاں سرکاری اسکولوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی باتیں ہوتی رہیں ، وہیں ایک سرکاری اسکول ایسا بھی ہے جو پورا کا پورا غائب ہو گیا۔ کوئی یقین کرے گا کہ ملبے کا ڈھیر بنا یہ پلاٹ اب سے صرف بائیس دن پہلے مکمل اسکول تھا۔ […]

کراچی میں او لیول اور مشنری اسکولوں میں دہشتگردی کا خدشہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں او لیول اور مشنری اسکولوں میں دہشتگردی کا خدشہ ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ شہر کے او لیول، انگلش میڈیم اور مشنری اسکولوں میں دہشت گردی کا خدشہ ہے۔ کراچی میں مختلف تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی کی صورت حال کے جائزے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ […]

یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

یہ قوم ناقابل شکست ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

پشاور (یس ڈیسک) دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والا پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج پھر طلبا کے لیے کھل گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہلے دن خود اسکول پہنچے ، اُن کا کہنا ہے کہ سب کے حوصلے بلند ہیں۔ 16دسمبر کے حملے کے بعد طلبا نے آج پھر پشاور میں […]

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

بلدیاتی انتخابات کیس، پیٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونیکا حکم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پٹیشنر کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، […]

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

ملک بچانے کے لئے فوج کو آئینی کردار دینا پڑے گا، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کو آئینی کردار دینا ہو گا۔ میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سیکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ […]

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی پڑتال اور ازخود سزا کا اختیار مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران اور سینیٹرز کے اثاثوں کی چھان بین کے علاوہ غلط تفصیلات فراہم کرنے پر انھیں نااہل قرار دینے اور قید و جرمانے کی سزا دینے کا اختیار مانگ لیا۔ اس مقصد کے لیے الیکٹورل ریفارمز کمیٹی کو مجوزہ اصلاحات کی تفصیلات بھجوا […]

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان (یس ڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم میں پانچ […]

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے

لاہور (یس ڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19 جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنری اسکولز آج کی بجائے 19 جنوری سے کھلیں گے، اسکول کھلنے میں تاخیر سکیورٹی انتظامات مکمل […]

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

قومی اتفاق رائے کیلئے حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کی خاطر حکومت کو جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرنا چاہیے جبکہ پیپلز پارٹی کے رہ نما رحمان ملک کہتے ہیں اگر یہ تصفیہ نہیں ہوتا تو دوبارہ سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ سراج الحق اور رحمان ملک نے منصورہ لاہور […]

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی میں لائف اسٹائل ایکسپو، اینٹی کار لفٹنگ سیل کا اسٹال

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ایک اسٹال لگایا ہے، جس میں جعلی نمبرپلیٹس، چیسز نمبروں میں جعلسازی اور دیگر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ لائف اسٹائل ایکسپو میں اینٹی کار لفٹنگ سیل میں لوگوں کو معلومات کی فراہمی کے لیے کتابچے، اسمارٹ […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی: نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد واحد کالونی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے سرچ آپریشن کیلئے علاقے کے راستوں کو بند کرکے تلاشی کا عمل جاری کررکھا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن جرائم پیشہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق تاحال […]

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

لاہور (یس ڈیسک) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے […]

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان […]

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

کراچی (یس ڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی […]

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

سیکیورٹی انتظامات سخت ہوتو تعلیمی ادارے کھولے جائینگے، مشتاق غنی

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت ہوگی وہی کھولے جائینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی اطمینان بخش نہیں وہ نہیں کھلیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن میاں سعید کے مطابق پشاور میں 1440 میں سے 1250 […]

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور (یس ڈیسک) دہشتگرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا، پنجاب ، کراچی سمیت سندھ ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت ملک بھر کے تعلیمی […]

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ […]

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ، پاک سر زمین پر دہشت گردوں کو کوئی جائے پناہ نہیں ملی گی۔ جاتی امرا رائے ونڈ میں وزیر اعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقاو استحکام کی جنگ ہے، شہباز

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد سے ہی امن قائم ہوگا۔ لاہور میں وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر رہنما اکرم خان درانی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال […]