counter easy hit

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

John Kerry

John Kerry

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان تعلقات اور بھارت کےساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔