counter easy hit

ملتان

ملتان میں بچوں کا اغوا کار پکڑا گیا، شہریوں کا خوب تشدد

ملتان میں بچوں کا اغوا کار پکڑا گیا، شہریوں کا خوب تشدد

ملتان کے علاقے بستی بوہڑ میں ایک بچی کو اغوا کرکے لے جانے والا ملزم پکڑا گیا۔ شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) یہ مبینہ اغوا کار ملتان کے علاقے بستی بوہڑ سے مبینہ طور چھ سالہ بچی کو اغوا کرکے جا رہا تھا کہ […]

ملتان :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ملتان :پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ارشاد گجر نے گھریلو ملازم ہٹائے جانے پر بھائی کے ساتھ مل کر پڑوسی کے گھر فائرنگ کر دی ، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ملتان (یس اُردو ) ملتان میں معمولی تنازع پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی ۔ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے ، […]

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

ملتان :بسکٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 8 مزدور زخمی

حادثہ عمارت کی بوسیدگی کے باعث پیش آیا ، مزدوروں کو ساتھیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکالا ملتان (یس اُردو ) ملتان میں بسکٹ فیکٹری کی عمارت گرنے سے 8 مزدور ملبے تلے دب گئے جنہیں ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ساتھی مزدوروں نے زخمی حالت میں نکال لیا ۔ […]

ملتان: زمین کا تنازعہ، سفاک قاتل نے اپنے سگے بھائی کی جان لے لی

ملتان: زمین کا تنازعہ، سفاک قاتل نے اپنے سگے بھائی کی جان لے لی

ملتان میں زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے چھریوں کے وار کر کے بھائی کو قتل جبکہ والدہ، بہن اور دو قریبی رشتے داروں کو شدید زخمی کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) محمد پور گھوٹا کے علاقے میں عاشر نامی شخص نے زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی خضر کو چھریوں کے وار کر […]

ملتان :نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

ملتان :نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو آج عدالت پیش کیا جائیگا

مومل کا صداقت کے ساتھ چار سال سے تعلق تھا ، ملزم نے جعلی نکاح کے ساتھ اسے اپنے پاس رکھا ، اپنے تحفظ کی خاطر اس پر تیزاب پھینکا :ملزمہ ملتان (یس اُردو ) ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ مومل کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا […]

ملتان: شادی سے انکار پر خاتون نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، اسپتال منتقل

ملتان: شادی سے انکار پر خاتون نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، اسپتال منتقل

ملتان میں شادی سے انکار پر محبوبہ نے عاشق پر تیزاب پھینک دیا۔ نوجوان کا جسم پچاس فیصد جھلس گیا، اسے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) الٹی گنگا بہنے لگی خواتین کے ہاتھوں مرد بھی تیزاب گردی کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ایک خاتون صداقت […]

ملتان: پولیس کا تفتیش کیلئے ملزم کو نہر میں الٹا لٹکا کر تشدد

ملتان: پولیس کا تفتیش کیلئے ملزم کو نہر میں الٹا لٹکا کر تشدد

جب بھی کوئی ملزم پولیس کی مرضی کا بیان نہیں دیتا ہے تو پولیس ملزم کو نہر کے کنارے لے جاتی ہے اور پھر اسے نہر میں الٹا لٹکا کر ڈبکیاں لگوانے کے ساتھ شدید تشدد کا نشانہ بھی بناتی ہے ملتان (یس اُردو) ملتان میں پولیس کا تفتیش کرنے کا انوکھا انداز ملزم کو […]

ملتان :نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے پانچ افراد پر تیزاب پھینک دیا

ملتان :نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے پانچ افراد پر تیزاب پھینک دیا

واقعہ شجاع آباد کے علاقے میں پیش آیا ، میاں بیوی ، دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ملتان (یس اُردو) ملتان میں تیزاب گردی کے واقعے نے دہشت طاری کردی ، شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں سوئے میاں بیوی دو بچوں […]

ملتان: شوہر سے جھگڑا، خاتون نے بچیوں سمیت تیزاب پی کر خودکشی کر لی

ملتان: شوہر سے جھگڑا، خاتون نے بچیوں سمیت تیزاب پی کر خودکشی کر لی

ملتان میں خاتون نے گھریلو جھگڑے کے بعد دو بچیوں کو تیزاب پلا کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملتان: (یس اُردو) گھریلو جھگڑے اور انا کی جنگ نے ایک اور گھرانہ اجاڑ دیا۔ ملتان کے علاقے گرے والا کی طیبہ بی بی کا اپنے شوہر سے […]

ملتان :بس کی ٹکر سے خوفزدہ نہر میں کودنے والا بچہ نہ مل سکا

ملتان :بس کی ٹکر سے خوفزدہ نہر میں کودنے والا بچہ نہ مل سکا

وہاڑی چوک کے قریب ہیڈ نوبہار میں سات سالہ افضل نے تیز رفتار بس سے خوفزدہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا دی ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ملتان (یس اُردو ) ملتان میں 7 سالہ بچے نے بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگالی ، بچے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ،ملتان […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تںخواہوں میں اضافہ کیا جائے :یوسف رضا گیلانی

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تںخواہوں میں اضافہ کیا جائے :یوسف رضا گیلانی

کاشتکاروں کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے ، حکومت کو زرعی شعبے کیلئے ٹھوس حکمت عملی تیار کرنا ہوگی :سابق وزیر اعظم ملتان (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیساتھ مہنگائی کم کرے اور کاشتکاروں کو بھی ریلیف دے ، […]

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

لاہور اور ملتان میں مطالبات کی منظوری کیلئے ینگ نرسز کا احتجاج

احتجاج کے باعث ہسپتال میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج جاری رہے گا :نرسز ملتان (یس اُردو) ملتان میں نشتر ہسپتال کی ینگ نرسز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئیں لیکن اس بار ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں سروس سٹرکچر اور ہیلتھ الائونس […]

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

کرپشن کیخلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ ملتان پہنچ گیا جہاں کارکنان کی کثیر تعداد نے مارچ کے شرکاء کا شاندار استقبال کیا۔ ملتان: (یس اُردو) امیر جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ پشاور سے آغاز سفر کرنے کے بعد راولپنڈی، وزیر آباد، گوجرانوالہ اور لاہور سے ہوتا ہوا ملتان پہنچ گیا ہے۔ اولیاء کے […]

ملک میں دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا :عابد شیر علی

ملک میں دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا :عابد شیر علی

پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کا نام نہیں اور اسی لیے عمران خان بھی اپنی زبان بندی کریں :وزیر مملکت برائے پانی و بجلی ملتان (یس اُردو ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو ہوا دینے کیلئے ڈرون حملہ کیا گیا لیکن ملکی خودمختاری کیلئے کشکول لے […]

ملتان :ٹیپو سلطان کالونی میں دو گروپوں میں تصادم ، اینٹوں ، شیشے کی بوتلوں سے حملہ

ملتان :ٹیپو سلطان کالونی میں دو گروپوں میں تصادم ، اینٹوں ، شیشے کی بوتلوں سے حملہ

تنازعہ علاقہ مکین راشد کی جانب سے ہمسائے کے گھر کے سامنے ریت کی ٹرالی ڈلوانے سے ہوا ، علاقے میں شدید خوف و ہراس ملتان (یس اُردو) ملتان کے علاقہ ٹیپو سلطان کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروہوں میں تصادم ہو گیا ، دونوں کی جانب سے اینٹوں اور شیشے کی بوتلوں […]

علی حیدر گیلانی کے اغوا کو تین سال مکمل ، بازیاب نہ کرایا جاسکا

علی حیدر گیلانی کے اغوا کو تین سال مکمل ، بازیاب نہ کرایا جاسکا

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کو انتخابی مہم کے دوران چوک کمہارانوالہ سے اغوا کر لیا گیا تھا ملتان (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا ہوئے تین سال ہو گئے تاہم سالوں گزر جانے کے بعد علی حیدر گیلانی کی نہ تو بازیابی […]

ادارے کمزور نہ ہوتے تو پاناما لیکس پر کمیشن کی ضرورت ہی نہ ہوتی :رضا ہارون

ادارے کمزور نہ ہوتے تو پاناما لیکس پر کمیشن کی ضرورت ہی نہ ہوتی :رضا ہارون

جو وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ یہ بات اسمبلی کے فلور پر بھی کہیں ، ہم روایتی انداز سے ہٹ کر کام کریں گے :رہنما پاک سرزمین پارٹی ملتان (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ ملکی ادارے کمزور نہ ہوتے تو پاناما […]

ملتان میں یونیورسٹی بس کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

ملتان میں یونیورسٹی بس کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

شہزاد مہمانوں کیلئے ناشتہ لینے جا رہا تھا ، چوک کمہاراں کے قریب تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی ، موقع پر دم توڑ دیا ، مشتعل مظاہرین کا احتجاج ، بس کو آگ لگا دی ملتان (یس اپردو) ملتان میں یونیورسٹی کی بس کی ٹکر 15 سالہ لڑکے کی موت کا سبب بن […]

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی، اہل علاقہ کا احتجاج

ملتان: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی، اہل علاقہ کا احتجاج

ملتان کے محمدی محلہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گھر میں موجود دو نوجوانوں پر فائرنگ کردی، جس وہ شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملتان: (یس اُردو) محمدی محلے میں دو موٹر سائیکل سوار 4 ڈاکوؤں نے گھر پر دھاوا بھول دیا اور اسلحہ کے زور […]

ملتان: سزائے موت کے مجرم کو آج تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

ملتان: سزائے موت کے مجرم کو آج تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

ملتان میں سزائے موت کے مجرم کو آج بھانسی دی جائے گی۔ مجرم نے معمولی جھگڑے پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ ملتان: (یس اُردو) شجاع آباد کے علاقے میں چند سال قبل اللہ دتہ نامی مجرم نے معمولی جھگڑے پر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ جس پر مجرم […]

ملتان: سزائے موت کے قیدی کو آج تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

ملتان: سزائے موت کے قیدی کو آج تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

ملتان میں سزائے موت کے مجرم کو آج سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی۔ مجرم نے 2000 میں لین دین کے تنازع پر رشتے دار کو قتل کیا تھا۔ ملتان: (یس اُردو) میاں چنوں کے علاقے چھب کلاں میں انوارالحق نامی مجرم نے لین دین کے تنازع پر سال 2000 میں فائرنگ کر کے […]

ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

ملتان میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ملتان: (یس اُردو) نیو ملتان کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جن سے […]