counter easy hit

لاہور

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے خفیہ میٹنگز کی نہیں، عمران خان

پاکستان کو قیادت کی ضرورت ہے خفیہ میٹنگز کی نہیں، عمران خان

لاہور : عمران خان کا لاہور کے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو آج لیڈرشپ کی ضرورت ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں قیادت کا فقدان ہے۔ لیڈرشپ کا مشکل وقت میں ہی پتا چلتا ہے۔ لیڈر ایک نظریے پر چلتا ہے […]

میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی، ریحام خان

میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی، ریحام خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف غلط باتیں کرنے والوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستانیوں کی محبت اور شفقت میں کوئی کمی […]

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

جمہوریت سے ہی ملک کے ادارے مضبوط ہوں گے، احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے ہی ادارے مستحکم اور ملک معاشی طور پر مضبوط ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی کا میاب پا لیسوں کی وجہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہو رہا […]

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہدائے کربلا چہلم، ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

لاہور : ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر ماتمی جلوسوں کی نگرانی اور پر امن صورتحال کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ لاہور میں مرکزی قدیمی ماتمی تعزیے کا جلوس اندرون شہر حویلی الف شاہ موچی گیٹ سے […]

لاہور: موٹر وے بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند

لاہور: موٹر وے بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند

لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو بابو صابو سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور کے بابو صابو انٹر چینج سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے بعد موٹر […]

پاکستان میں لاقانونیت حدیں پار کر چکی ہے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

پاکستان میں لاقانونیت حدیں پار کر چکی ہے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

لاہور : سپریم کورٹ کے ججوں کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت عجیب اور غیر یقینی صورت حال میں ہے۔ لا قانونیت تمام حدیں پار چکی ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بعد جن […]

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

لاہور : پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

لاہور: یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں گے۔ […]

آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا، اسحاق ڈار

آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا، اسحاق ڈار

لاہور : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ برس آپریشن ضرب عضب کا آخری سال ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں مالی کی پہلی سہہ ماہی میں محصولات کی وصولی میں 40 ارب کی کمی تھی جسے پورا کرنے کے لئے ٹیکس لگائے […]

عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہوچکے، شہباز شریف

عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہوچکے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دھرنا سیاست کےذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بےزار ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کےامیدوار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نےایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ […]

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور: پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

لاہور : لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو ناکہ لگا کر رات گئے شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ ڈاکو نے بلال نامی شہری سے نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھینا تو اس نے ون […]

لاہور میں مبینہ مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ،پولیس اہلکار زخمی

لاہور میں مبینہ مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ،پولیس اہلکار زخمی

لاہور: لاہور کے علاقہ سمن آباد میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سمن آباد کے علاقے رستم پارک میں موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔جوابی فائرنگ کے […]

دبئی سےلاہورلایا گیا دہشت گرد مبینہ مقابلےمیں ہلاک

دبئی سےلاہورلایا گیا دہشت گرد مبینہ مقابلےمیں ہلاک

لاہور: لاہور کے علاقے مَلِک پارک میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی رکن ہارون بھٹی سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دبئی سے گرفتار کرکے لاہور لائے گئے کالعدم لشکر جھنگوی کےدہشت گرد ہارون بھٹی کی نشاندہی […]

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے اس دن کو خواتین میں تشدد کے خلاف آگہی پیدا کرنے کے لیے مقرر کیا گیا، پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں دس ہزار سے زائد خواتین کو تشدد […]

میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

لاہور : بولی ووڈ اسٹارعامرخان کی جانب سے بھارت چھوڑنے کے بیان پر انتہا پسند ہندؤوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد فلم اسٹار میرا نے انھیں پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ ایک طرف بھارت میں اپنے منیجر کو فون کرکے عامر خان کو پاکستان آنے کا پیغام بھجوایا تودوسری جانب سوشل ویب سائٹ […]

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: مسل مینیا لاس ویگاس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سلمان احمد جنہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے تن سازی کے مقابلے “مسل مینیا” میں نہ صرف طلائی تمغہ اپنے […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے داتا دربار کے اطراف غیر معیاری اور مضر صحت دیگیں پکانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 4 پکوان سنٹر سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائیریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز ایک بار پھر اہلیان لاہور کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن میں نظر […]

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر سیکرٹری انڈسٹریز نبیل جاوید کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ پندرہ صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں حادثہ اور بلڈنگ کنٹرول میں غفلت کی ذمہ […]

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور: لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے […]

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب مسلم لیگ (ن) […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مخدوم امین فہیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]