counter easy hit

لاہور

تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کا احتجاج جاری

تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کا احتجاج جاری

روز بروز تعلیم کا عمل پرائیویٹائز کیا جا رہا ہے ، سکولوں کی نجکاری کا سلسلہ فوری بند کیا جائے :اساتذہ کا مطالبہ لاہور (یس اُردو) تعلیم کی فروخت بند کی جائے ، لاہور میں اساتذہ کا تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف مال روڈ پر دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین نے رات سڑک پر […]

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، پی ٹی آئی شور شرابہ نہیں کریگی: شاہ محمود

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم قومی اسمبلی آئیں، اپوزیشن منتظر ہے، صرف وزیر اعظم کی تقریر نہیں سوالات کے جواب بھی چاہیں، تحریک انصاف ایوان میں شائستگی کا مظاہرہ کرے گی، کسی قسم کا شور شرابہ نہیں کیا جائے گا۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے […]

وزیراعظم کو وکلا نے مشورہ دیا سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے’

وزیراعظم کو وکلا نے مشورہ دیا سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے’

اعتزاز احسن کہتے ہیں وزیراعظم کو ان کے وکلا نے مشورہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دیا تو پھنس جائیں گے۔ محمد زبیر کا کہنا ہے عمران خان سمیت اپوزیشن اسکول ماسٹر کی طرح سوالات نہیں کر سکتی۔ وزیراعظم پیر کو پارلیمنٹ اور قوم کو پاناما پیپرز پر مطمئن کریں گے۔ لاہور: […]

علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد لاہور پہنچ گئے

علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد لاہور پہنچ گئے

گیلانی خاندان کا تین سالہ انتظار ختم , والدہ سے گلے لگ کر جذبات پر قابو نہ پاسکے , آنکھیں‌فرط جذبات سے نم ہوگئیں , بیٹے کو گود میں اٹھا کر پیار کیا لاہور (یس اُردو) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد خصوصی طیارے سے لاہور […]

علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب، خصوصی طیارے سے پاکستان لایا جائے گا

علی حیدر گیلانی افغانستان سے بازیاب، خصوصی طیارے سے پاکستان لایا جائے گا

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی تین سال بعد افغانستان سے بازیاب کرا لیا گیا۔ سابق وزیراعظم کو افغانستان کے سفیر نے کال کر کے بازیابی سے آگاہ کیا۔ افغان حکام نے بھی تصدیق کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی تین برس بعد افغانستان میں بازیاب […]

حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر لئے ، 11 مئی کی ریلی منسوخ

حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر لئے ، 11 مئی کی ریلی منسوخ

گریڈ 17 اور 18 تک کے ڈاکٹروں کی تنخواہ میں 10 ہزار اور گریڈ 19 اور 20 کے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے اضافہ لاہور (یس اُردو) حکومت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں جس پر ڈاکٹروں نے 11 مئی کو نکالی جانے والی احتجاجی ریلی منسوخ […]

پانامہ لیکس ، نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

پانامہ لیکس ، نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

درخواست تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو نے دائر کی تھی ، حکومتی موقف سامنے آنے کے بعد بینچ تشکیل دینے کا جائزہ لیا جائے گا :عدالت لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی […]

لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ، ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد تک ہوگا لاہور (یس اُردو) لاہور کا موسم آج گرم اور خشک رہے گا ۔ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہلکے بادل […]

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

بجٹ کا محافظ ہی بجٹ پر ہاتھ صاف کر دے تو گلشن کا خدا ہی حافظ :شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سیکرٹیری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ روپے برآمد ہونا کرپشن کے خلاف ہمارے موقف کی تائید ہے لاہور (یس اُردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکرٹیری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے 70 کروڑ روپے برآمد […]

لاہور: شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی کوشش ناکام

لاہور: شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی کوشش ناکام

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور شہر میں تیس من سے زائد مضر صحت گوشت سپلائی کرنے کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو افراد کو گرفتار کر لیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے شہریوں کو مضر صحت گوشت کھلانے کی کوشش ناکام ، ای ایم ای سوسائٹی کے قریب تیس من سے زائد مضرصحت گوشت […]

غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ، سابق ایم ڈی پیپکو کا چودہ روزہ ریمانڈ

غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ، سابق ایم ڈی پیپکو کا چودہ روزہ ریمانڈ

ملزم نے اختیارات سے تجاوز کر کے پانچ سو غیر قانونی بھرتیاں کیں ، نجی کمپنیوں کو ٹھیکے دے کر کروڑوں کا فراڈ کیا :تفتیشی افسر لاہور (یس اُردو) لاہور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیاں کر کے کروڑوں روپے بٹورنے کے الزام میں گرفتار سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ کو چودہ […]

ڈی جے بٹ پھر کپتان کے سنگ ، دکھائیں گے پشاور میں اپنے رنگ

ڈی جے بٹ پھر کپتان کے سنگ ، دکھائیں گے پشاور میں اپنے رنگ

کپتان سے ہونیوالی دو ملاقاتیں رنگ لائیں ، 9 مئی کو ایک بار پھر عمران خان کے پشاور جلسے میں میوزک کا تڑکا دیں گے لاہور (یس اُردو) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ڈی جے بٹ کے معترف نکلے ، ڈی جے بٹ سے کیا ہوا وعدہ وفا کر دیا ، ڈی جے بٹ […]

ای او بی آئی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس کو اپریل 2016سے لاگو کیا جائے،میاں محمد عثمان ذوالفقار

ای او بی آئی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر اس کو اپریل 2016سے لاگو کیا جائے،میاں محمد عثمان ذوالفقار

لاہور(پ ر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے’’ٹیکسٹائل اینڈ الائیڈ پروڈکٹ ‘‘کے چےئرمین میاں محمد عثمان ذوالفقارنے اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوٹ (ای او بی آئی) کی طرف سے جاری ریوائز پالیسی کے متعلق کہا ہے کہ ای او بی آئی کے فیصلے کا خیر مقدم […]

عمران بابر جمیل کی جرم کہانی وقت کی کمی کے باعث ادھوری رہ گئی

عمران بابر جمیل کی جرم کہانی وقت کی کمی کے باعث ادھوری رہ گئی

کبھی حکومت کو للکارا ، میڈیا سے بھی شکوے کئے ، پولیس اہلکاروں نے زبردستی موبائل وین میں بٹھا دیا لاہور (یس اُردو) اور اب سنتے ہیں لاہور میں ملزم ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کی جرم کہانی جو شروع ہوئی تو ختم ہونے میں نہ آئی ۔ آخرکار اہلکار اسے کھینچتے ہوئے لے […]

خواتین کارکنوں نے جلسے میں بدمزگی پر عمران خان کو ای میل کر دی

خواتین کارکنوں نے جلسے میں بدمزگی پر عمران خان کو ای میل کر دی

سکیورٹی کیلئے مامور کی جانے والی قیادت خواتین کے پنڈال میں بیٹھنے کی بجائے سٹیج پر کیوں براجمان رہی :کارکنوں کا چیئرمین سے سوال لاہور (یس اُردو) لاہور میں پی ٹی آئی جلسے میں خواتین سے بدسلوکی ہوتی رہی اور حفاظت کی ذمہ دار قیادت سٹیج پر براجمان رہی ۔ خواتین کارکنوں نے عمران خان […]

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے نوجوانوں کو جلد گرفتار کر لیں گے :ترجمان حکومت پنجاب کی سے گفتگو لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں ۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات […]

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو سے 15 روز میں جواب طلب

میرٹ پر آنے اور عدالتی حکم کے باوجود ایس ڈی او کے عہدے پر ترقی نہیں دی گئی ، سی ای او کیخلاف کارروائی کی جائے :درخواست گزار لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹیو لیسکو قیصر زمان سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا ۔ لاہور […]

سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی 227 ویں برسی آج ہے

سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی 227 ویں برسی آج ہے

بہادری ، شجاعت اور جنگی حکمت عملیوں سے کم عمری میں کامیابیاں حاصل کیں ، اپنی بہادری سے انگریز فوج کو کئی محاذ پر شکست سے دوچار کیا لاہور (یس اُردو) ہمت ، بہادری اور شجاعت کی داستان ، سلطنت میسور کے سلطان ٹیپو شہید کی دو سو ستائیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے […]

دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

1998 میں آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ بجھاتے ہوئے پانچ فائر فائٹرز نے جان کا نذرانہ پیش کیا تھا لاہور (یس اُردو) دنیا بھر میں آج فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ چار جنوری 1998 کو آسٹریلیا کے شہر لنٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو بجھاتے ہوئے […]

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

پنجاب میں ہونیوالی بارش نے موسم کی حدت کو کم کر دیا

موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ، لاہور میں دو روز سے موسم خوشگوار ، مختلف شہروں میں آسمان پر کالے بادلوں کا راج لاہور (یس اُردو) کڑی دھوپ اور جھلسا دینے والی لُو کے بعد پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کے رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالے […]

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی، لیگی رہنما برس پڑیں، مقدمہ درج

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی، لیگی رہنما برس پڑیں، مقدمہ درج

لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے کے بعد خواتین سے بدسلوکی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور جلسہ انتظامیہ کو سہولت کار کے طور پر گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ) تحریک انصاف کا اتوار […]

پنجاب حکومت نے موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا

پنجاب کے سکولوں کے لئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی لیکن اگر گرمی نے زیادہ ستایا تو چھٹیاں جلدی بھی شروع ہو سکتی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) پنجاب کے محکمہ سکولز ایجوکشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کیا […]