counter easy hit

عمران خان الزامات کی بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں :زعیم قادری

 Zaeem Qadri

Zaeem Qadri

جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والے نوجوانوں کو جلد گرفتار کر لیں گے :ترجمان حکومت پنجاب کی سے گفتگو
لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کہتے ہیں عمران خان الزامات کے بجائے اپنے لوگوں کی تربیت کریں ۔ فیصل آباد جلسہ کے التوا کی وجہ خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہوں یا پارٹی اختلافات فی الحال کپتان کو بیک فٹ پر آتے ہوئے احتجاجی تحریک کو پنجاب سے لپیٹنا پڑ گیا ہے