counter easy hit

لاہور

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت مشروبات، مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانیوالی فیکٹریاں پکڑ لیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت مشروبات، مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانیوالی فیکٹریاں پکڑ لیں

لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف کارروائیوں میں مضر صحت مشروبات مٹھائیاں اور چاکلیٹ بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں تو ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے بھی دھر لیے گئے۔ لاہور: (یس اُردو) رمضان المبارک کی آمد سے قبل اگر مضر صحت مشروبات اور مٹھائیاں تیار کرنے کا دھندہ عروج پر ہے تو اِس […]

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی

موسم کی خبر دینے والوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پھر طوفان کی پیش گوئی کر دی۔ خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب میں بھی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ لاہور: (یس اُردو) اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری خبردار ہوشیار۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں […]

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا :شہباز شریف

وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا :شہباز شریف

میاں محمد نواز شریف نے آپریشن سے پہلے والدہ کو فون کر کے اپنی خیریت بارے اطلاع دی تھی :وزیر اعلیٰ پنجاب کی گفتگو لاہور (یس اُردو ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا آپریشن کامیاب رہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا […]

پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا فیصلہ

پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا فیصلہ

چھ ماہ کے اندر حکومت سے منظور شدہ نمبر پلیٹس لگوانا ہوں گی ، بصورت دیگر خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دی جائیں گی لاہور (یس اُردو ) ڈیلرز وہیکل رجسٹریشن سسٹم کے اجراء کے بعد حکومت پنجاب نے گاڑیوں کی پرائیویٹ اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کو غیر موثر قرار دینے کا […]

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ

پی آئی اے اور دو نجی ایئرلائنز کی تین پروازیں روانہ نہ ہوسکیں ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا لاہور (یس اُردو)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار رہیں ۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پرازوں کی منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا […]

پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا احتجاجی دھرنا ، وزیر اعظم کی صحتیابی کیلئے دعا

پنجاب اسمبلی کے سامنے نرسوں کا احتجاجی دھرنا ، وزیر اعظم کی صحتیابی کیلئے دعا

احتجاج کرنے والی نرسوں کا سروس سٹرکچر کو بہتر بنانے ، ہیلتھ رسک الائونس ، تعلیم کے میدان میں نرسوں کو ترقی دینے کا مطالبہ لاہور (یس اُردو ) پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر نرسوں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، شرکا نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت […]

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ آف شور کمپنیوں کا شور مچانے والے خود ہی ایسی کمپنیوں کے گاڈ فادر ہیں جن کے خلاف شور مچایا جا رہا ہے، اُنہوں نے خود کو احتساب کے لئے پیش بھی کر دیا ہے۔ لاہور: (یس […]

شہباز شریف کی لندن روانگی کا امکان

شہباز شریف کی لندن روانگی کا امکان

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تیمارداری کے لئے لندن روانگی کا امکان ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف آئندہ چوبیس گھنٹے میں لندن روانہ ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب تین سے چار روز لندن میں قیام کریں گے۔ شہباز شریف آپریشن کے دوران […]

جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ

جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے 6 جون کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس سید منصور علی شاہ کو چیف […]

خواجہ سراؤں کے قتل پر سیاست دان خاموش کیوں ہیں: شی میل ایسوسی ایشن

خواجہ سراؤں کے قتل پر سیاست دان خاموش کیوں ہیں: شی میل ایسوسی ایشن

خواجہ سراؤں کی رہنما نیلی رانا نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ان کی کمیونٹی کا قتل کر کے نیا پاکستان بنایا جا رہا ہے ۔ خواجہ سراء ہونا کوئی جرم نہیں۔ لاہور: (یس اُردو) شی میل ایسوسی ایشن نے غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ مل کر لاہور میں پریس کانفرنس شی میل ایسوسی ایشن […]

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی پھر عروج پر پہنچ گئی

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی پھر عروج پر پہنچ گئی

سورج دن بھر آنکھیں دکھاتا رہا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑی، رحیم یار خان اور موہنجودڑو میں پارہ 45 ڈگری تک پہنچ گیا۔ لاہور: (یس اُردو) میدانی علاقوں میں ناراض سورج کے وار جاری ہیں۔ گرمی پھر عروج پر ہے۔ رحیم یار خان اور موہنجودڑو میں 45 ڈگری گرمی نے […]

لاہور ہائیکورٹ: پاناما لیکس سے متعلق ایک بھی درخواست پر فیصلہ نہ ہوا

لاہور ہائیکورٹ: پاناما لیکس سے متعلق ایک بھی درخواست پر فیصلہ نہ ہوا

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی تعداد 12 ہو گئی لیکن ابھی تک فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ لاہور: (یس اُردو) 4 اپریل کو پاناما لیکس نے ملکی سیاست میں بھونچال برپاچ کیا۔ 7اپریل کو پاناما لیکس کو بنیاد بنا کر سب سے پہلی درخواست پی ٹی آئی رہنماء گوہر […]

خواتین کے بعد اب مرد بھی عمر چور نکلے

خواتین کے بعد اب مرد بھی عمر چور نکلے

شہباز شریف ، قائم علی شاہ ، پرویز خٹک کسی کی عمر ویب سائیٹ پر درج نہیں ، بیشتر خواتین اراکین نے بھی تاریخ پیدائش چھپا لی لاہور (یس اُردو ) خواتین کا عمر چھپانا سمجھ میں آتا ہے لیکن ہمارے مرد سیاستدان کس ڈگر پر چل پڑے ہیں ،سندھ میں بڑے سائیں کی عمر […]

پی آئی اے کی پرواز میں دو کتے بھوک سے مر گئے

پی آئی اے کی پرواز میں دو کتے بھوک سے مر گئے

کتوں کو پرواز پی کے 722 کے ذریعے نیویارک سے لاہور لایا جا رہا تھا ، دوران سفر کتوں کو کھانے پینے کیلئے کچھ بھی نہیں دیا گیا لاہور (یس اُردو ) پی آئی اے سے سفر جانوروں کو بھی راس نہ آ سکا ، نیویارک سے لاہور آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز […]

بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی اب سڑک پر نہیں چل سکے گی

بغیر نمبر پلیٹ نئی گاڑی اب سڑک پر نہیں چل سکے گی

پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ، صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کیا کریں گے لاہور (یس اُردو) پنجاب حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پرعملدر آمد میں ایک اور پیش رفت ہو گئی ۔ صوبے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ڈیلرز ہی کر کے دیا کریں […]

لاہور :زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق

لاہور :زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق

مزدور قائد اعظم انٹر چینج پر زیر تعمیر گودام کی دیوار کے ساتھ خیمے میں سوئے ہوئے تھے ، حادثہ تیز بارش کے باعث دیوار گرنے سے پیش آیا لاہور (یس اُردو) لاہور میں زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے 7 مزدور جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے قائد […]

پاناما لیکس پارلیمانی کمیٹی ، حکومتی نام کل تک سامنے آجائینگے :ایاز صادق

پاناما لیکس پارلیمانی کمیٹی ، حکومتی نام کل تک سامنے آجائینگے :ایاز صادق

حکومت کی جانب سے نام ملتے ہی ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا :سپیکر قومی اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی کے لیے اپوزیشن کے نام مل گئے ، حکومت کے […]

پنجاب کے سکولوں میں 24 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے سکولوں میں 24 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

بچوں کی صحت کے حوالے سے حکومت کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ، سکول دوبارہ 14 اگست سے کھلیں گے :رانا مشہود احمد کی پریس کانفرنس لاہور (یس اُردو) گرمی کی چھٹیوں کے لئے پنجاب کے سرکاری اور نجی سکول 24 مئی سے 14 اگست تک بند کرنے کا اعلان کر دیا […]

حکومت ٹی او آرز کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی :شاہ محمود قریشی

حکومت ٹی او آرز کی تشکیل میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہی :شاہ محمود قریشی

اپوزیشن کی جانب سے نام فائنل کر کے بھجوائے جا چکے ہیں ، حکومت کی جانب سے فائنل ناموں کا انتظار کیا جا رہا ہے :رہنما تحریک انصاف لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کمیشن ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر پر تحریک انصاف کا تشویش کا اظہار ، شاہ محمود قریشی کہتے […]

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اُن کی نماز جنازہ بروز اتوار 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھ چیناں میں اد ا کی جائے گی. پاکستان میں چوہدری نصر اقبال کا […]

ن یوتھ ونگ ملک کی تقدیر بدلنے میں میاں نواز شریف کا ہر اول دستہ ثابت ہوگیا ،ندیم طفیل

ن یوتھ ونگ ملک کی تقدیر بدلنے میں میاں نواز شریف کا ہر اول دستہ ثابت ہوگیا ،ندیم طفیل

لاہور(عامر اقبال بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ انٹاریو کا اجلاس صوبائی صدر احمد رانا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مقامی، صوبائی اور مرکزی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ مسلم یوتھ ونگ کے ورکرز نے شرکت کی اجلاس میں اس اس عزم کا اظہار کیا گیا کے معاشی ترقی کے اس مشن میں یوتھ […]

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

پاک فوج کے کہنے پر عدالت آیا ہوں :عمران جمیل

میری ذہنی حالت پر طنز کرنے والے خود پر غور کریں تو معلوم ہوجائے گا جس کو علاج کی ضرورت ہے :ڈی ایس پی کی میڈیا سے گفتگو لاہور (یس اُردو) ڈی ایس پی عمران جمیل کا کہنا ہے میری ذہنی حالت مشکوک قرار دینے والے اپنی باتوں پر غور کریں تو پتہ چلے گا […]