counter easy hit

کراچی:اسٹریٹ کرائمز، ڈکیتی میں ملوث 3 ملزم پکڑے گئے

Karachi: Street crimes, 3 accused were caught involved in robbery

Karachi: Street crimes, 3 accused were caught involved in robbery

ماڑی پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان حسین، زبیر اور عبدالحمید کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے اسلحہ اور موبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔ گرفتارملزمان حسین اور زبیر حال ہی میں ڈکیتی کے مقدمے میں جیل سے ضمانت پر رہاہوئے ہیں ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ادھرڈیفنس خیابان شہباز پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سعید کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی 280 گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔گرفتار ملزم نے پولیس کوابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ ڈیفنس میں 5 سال سے منشیات بیچ رہا تھا اور گینگ وار کے لیے بھی کام کرتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website