counter easy hit

کراچی

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

کراچی : بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔ پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 25 ستمبر کو منائی جائے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 25 ستمبر کو منائی جائے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

کراچی : ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الاضحیٰ 25 ستمبر بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا جس میں محکمہ موسمیات […]

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعلیٰ نے سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو وزیراعلی ٰہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں صوبے میں جاری قومی ایکشن پلان اور ٹارگٹڈ آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ،کورکمانڈر کراچی ،ڈی جی رینجرز سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت بھی […]

سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی : سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا جب کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل میں ملوث مبینہ مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی […]

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

نواز شریف کو آئین توڑنے کی سزا دی جائے، وزیر خزانہ سندھ

کراچی : وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا واحد حل سندھ کے پاس ہے اگر سندھ اندھیرے میں رہا تو پوراملک اندھیرے میں ڈوبا رہے گا اور سندھ کے ساتھ ظلم ہوا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے جب کہ نیب قائداعظم سولر پارک اور نندی پور پاور پروجیکٹس […]

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]

لالی وڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

لالی وڈ کو ترقی کی منازل طے کرتا دیکھنا میرا خواب تھا: راحت فتح علی

کراچی : نئی پاکستانی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ کی تقریب کراچی میں ہوئی۔ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سنیما کی بحالی پر انہیں بے حد خوشی ہے۔ نئی فلم ہلہ گلہ کی میوزک لانچ اور پریس کانفرنس کراچی کے مقامی سنیما میں ہوئی جس میں فلم کی کاسٹ […]

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کارکنوں کی گرفتاری اور ماورائے عدالت قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

کراچی : کارکنان کی گرفتاریوں اور ماروائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی میں پارٹی کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف 3 بجے لیاقت آباد سے احتجاجی مارچ شروع […]

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ

کراچی : حکمران مسلم لیگ کی وفاقی حکومت کو آنے والے دنوں میں بڑے سیاسی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ ملک کی اہم جماعتیں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ حکمران مسلم لیگ سے خائف نظر آ رہی ہیں اور اسی لیے آنے والے دنوں میں حکومت کے خلاف ایک بڑا […]

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

کراچی : اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ 3 پاکستانی کرکٹرز میں سے 2 محمد عامر اور آصف نے پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ برطانیہ میں جرم ثابت ہونے پرجیل کی سزا کاٹنے کے بعد ان کیلیے یورپ کے کسی […]

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کارکنان […]

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی، پرویز رشید

کراچی : فاقی وزیر اطلاعت پرویز رشید کا کہنا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت کسی جماعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان حکومت نے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر بنایا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے […]

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی: سرچ آپریشن کے دوران رینجرز سے مقابلہ، چار دہشتگرد ہلاک

کراچی : ترجمان رینجرز کے مطابق وکیل حسنین بخاری کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کے قریب نادرن بائی پاس پر ایک مکان میں چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چار دہشت گرد مارے […]

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے، رشید گوڈیل کا پہلا ویڈیو بیان

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کا صحت یابی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا ہے جس میں انہوں نے صحت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں رشید گوڈیل صحت یابی کی دعائیں کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مارنے […]

کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، ایک گھنٹے میں سینئیر صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلر پھر سرگرم، ایک گھنٹے میں سینئیر صحافی سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں ایک گھنٹے کے دوران سینیر صحافی آفتاب عالم سمیت تین افراد کوقتل کردیا گیا۔ نامعلوم افراد نے نارتھ کراچی الیون سی کے علاقے میں ان کے گھر کے قریب فائرنگ کر کے سینیئر صحافی آفتاب عالم کو قتل کردیا۔ امدادی ٹیم کے اہلکاروں نے آفتاب عالم کو فوری طور پر […]

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 2 میں سندھ رینجرز کے لا آفیسر نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کرائی، جس میں کہا گیا ہے […]

فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آذادی مشاعرہ میں شاعرہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت

فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آذادی مشاعرہ میں شاعرہ سمن شاہ کی خصوصی شرکت

پیرس، کراچی (سمن شاہ) فنکار فورم کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر جشن آزادی مشاعرہ، اور ملی نغموں سے سجا رنگا رنگ پروگرام چاند میری زمیں پھول میرا وطن کے عنوان سے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم کراچی میں منعقد کیا گیا پروگرام کے آرگنائزر معروف گلوکار ساجد علی تھے۔ روشنیوں اور رنگوں سے […]

کراچی میں فائرنگ: جیونیوز کے سیٹلائٹ انجینئر جاں بحق، ڈرائیور زخمی

کراچی میں فائرنگ: جیونیوز کے سیٹلائٹ انجینئر جاں بحق، ڈرائیور زخمی

کراچی : بہادر آباد میں جیو نیوز کی سیٹلائٹ وین پر فائرنگ کے واقعے میں جیونیوز کے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری جاں بحق جبکہ ڈرائیورا نیس احمد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں جیونیوز کی سیٹلائٹ وین پر انتہائی مصروف شہید ملت روڈ پر منگل کی شب حملہ کیا گیا۔ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ […]

سبین محمود کے ڈرائیور کے قتل میں کالعدم تنظیم ملوث ہے: پولیس

سبین محمود کے ڈرائیور کے قتل میں کالعدم تنظیم ملوث ہے: پولیس

کراچی : سبین محمود کیس کے گواہ ڈرائیور غلام عباس کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی نہیں بلکہ غلام عباس کے قتل میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے […]

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول […]