counter easy hit

اسلام آباد

منشا بم گرفتاری میں ناکامی ، چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ پولیس افسران کے کان لال ہو گئے

منشا بم گرفتاری میں ناکامی ، چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ پولیس افسران کے کان لال ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں منشا بم گرفتاری کیس کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کدھر ہے منشا بم؟ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کل منشا بم کو پیش ہونے کا حکم […]

منشا بم کے لیے سفارش کا الزا م ، عدالت نے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کے حوالے سے اہم فیصلہ سنا دیا

منشا بم کے لیے سفارش کا الزا م ، عدالت نے تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی کے حوالے سے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) منشا بم کے گرفتاری نہ کرنے کی سفارش کرنے پر چیف جسٹس نے ایم این اے کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کو سری کورٹ میں طلب کیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ منشا بم کو چھڑوا کر بہت بڑی غلطی کی۔ […]

عمران خان کے قریبی ساتھی علیم خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، سیٹ جانے کا خطرہ بڑھ گیا

عمران خان کے قریبی ساتھی علیم خان بڑی مشکل میں پھنس گئے، سیٹ جانے کا خطرہ بڑھ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) علیم خان کے خلاف سیشن کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت پر الیکشن کمیشن نے علیم خان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کرانے کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نےعلیم خان کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے جبکہ […]

ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی ، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

ضمنی انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی ، الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکتوبر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق پریزائیڈنگ آفیسرز کی درخواست پر فوجی اہلکار پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر تعینات کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے […]

ان موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہیں دیا جائے گا۔۔۔ پنجاب اسمبلی نے انتہائی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

ان موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول نہیں دیا جائے گا۔۔۔ پنجاب اسمبلی نے انتہائی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی گئی ہے ۔ پیش کی گئی قراردار کے مطابق ہیلمٹ نہ پہننے والوں پٹرول فراہم نہیں کیا جائے گا۔ انتظامیہ پٹرول پمپ مالکان کو ان احکامات پر سختی عمل درآمد کروانے کی پابند ہو گی ۔ واضح رہے کہ […]

سعودی وفد کا دورہ پاکستان کتنے ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان ہے؟

سعودی وفد کا دورہ پاکستان کتنے ارب روپے کا پیکج ملنے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد اتوار کو پاکستان پہنچے گا ، دورے میں پاکستان کیلئے 8 سے10 ارب ڈالر کا پیکج زیر غور آے گا جبکہ 3 سال کیلئے ارھار تیل کی سہولت دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا رہا ہے، ارھاد تیل سے پاکستان کو 3 سے 5 […]

قبائیلی علاقوں میں بچے تعلیمی سہولیات سے محروم۔نائلہ الطاف طوری سیاسی و سماجی خاتون

قبائیلی علاقوں میں بچے تعلیمی سہولیات سے محروم۔نائلہ الطاف طوری سیاسی و سماجی خاتون

یورپ(چیف اکرام الدین) سیاسی و سماجی خاتون نائلہ الطاف طوری نے کہا کہ قبائیلی علاقوں میں بچے اور بچیاں تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہے انہوں نے کہا کہ 40 سال سے قبائلی عوام حکومت کی مدد کی منتظر ہیں لیکن حکومت اور اعلی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں تعلیم جو کہ نوجوان نسل […]

اسلام آباد سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑیاں کس کی تھیں اور انہیں کون استعمال کرتا تھا؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں گے

اسلام آباد سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑیاں کس کی تھیں اور انہیں کون استعمال کرتا تھا؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) لگژری گاڑیوں کےمعاملےمیں نیاموڑ آگیا ہے ۔کسٹم ریکارڈکےمطابق 2012سےاب تک 330 گاڑیاں منگوائی گئیں ہیں ۔ سفارتی استثنیٰ کاغلط استعمال کرتے ہوئے یہ تمام گاڑیاں منگوائی گئیں ۔330 میں سے 233گاڑیاں صرف جاسم فیملی کےنام پرمنگوائی گئیں ۔ کسٹم ریکارڈ کے مطابق دو سو تیتیس گاڑیاں صرف جاسم فیملی کے نام […]

اسلام آباد میں اس سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد میں اس سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے مسائل کے حل کے لیے چیمبرآف کامرس تعاون کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیمبرآف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ بحری نظام اسلام آباد تک نہیں پہنچتا۔ انہوں نے […]

استثنیٰ کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتا دیا

استثنیٰ کا مطالبہ کیا ہے یا نہیں؟ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد دھرنے کے دوران بننے والے مقدمے میں استثنیٰ دئیے جانے پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ میں نے کسی استثنیٰ کا مطالبہ نہیں کیاتاہم […]

یہ کھا پی کر کہاں چلے گئے ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ناقابل یقین حکم جاری کر دیا

یہ کھا پی کر کہاں چلے گئے ۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ناقابل یقین حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے گیس اور پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اسپیشل پراسیکیوٹر اکبر […]

مبینہ انتخابی دھاندلی: وزیراعظم نے پرویز خٹک کو کونسے نئے اہم عہدے سے نواز دیا؟ تازہ ترین خبر آگئی

مبینہ انتخابی دھاندلی: وزیراعظم نے پرویز خٹک کو کونسے نئے اہم عہدے سے نواز دیا؟ تازہ ترین خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی خصوصی کمیٹی کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کے نام کی منظوری دیدی ہے، کمیٹی […]

مقدس ہستیوں کی توہین کو جرم قرار دینے کے لیے سینیٹر سراج الحق کونسا اہم کام کرنے جا رہے ہیں؟ جانیے

مقدس ہستیوں کی توہین کو جرم قرار دینے کے لیے سینیٹر سراج الحق کونسا اہم کام کرنے جا رہے ہیں؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والی جیورسٹ کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحفظ ناموس رسالتﷺ اور ختم نبوتﷺ پر عالمی قانون سازی کے لیے جنوری 2019 ءمیں لندن اور جنیوا میں انٹر نیشنل جیورسٹس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ، کانفرنسوں کے […]

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو رب کا عشق لیکن وزیراعظم نے انہیں کیا سکھایا ؟ پہلی مرتبہ خاتون اول نے دل کی بات بتا دی

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو رب کا عشق لیکن وزیراعظم نے انہیں کیا سکھایا ؟ پہلی مرتبہ خاتون اول نے دل کی بات بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )خاتون اول بشریٰ بی بی نے پہلی مرتبہ کسی ٹی وی چینل کو انٹریو دیاہے اور اپنے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان کو رب کا عشق اور انہوں نے مجھے انسانیت کی خدمت سکھائی ، خان صاحب سے سیکھا انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے ، […]

’مجھ سے ملنے والے اکثر لوگوں کا یہ مقصد ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘خاتون اول بشریٰ بی بی نے معاشرے کا افسوسناک رخ دکھادیا

’مجھ سے ملنے والے اکثر لوگوں کا یہ مقصد ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘خاتون اول بشریٰ بی بی نے معاشرے کا افسوسناک رخ دکھادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان انتہائی سادہ شخص ہیں اور اکثراوقات خود خاتون اول سے ملنے والوں کا مقصد بھی عمران خان سے ملاقات ہوتی ہے ۔ وہ نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دے رہی تھیں۔ بشریٰ بی بی نے بتایا کہ ’’مجھ سے […]

شریف خاندان کی شامت، وزیر اعظم عمران خان نے طاہر القادری کو خوشخبری سنا دی

شریف خاندان کی شامت، وزیر اعظم عمران خان نے طاہر القادری کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پیداہونےوالی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ نہتے شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والوں کوفرارکی […]

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں آج نیلام ہونگی

وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں آج نیلام ہونگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی آج دن 11 بجے منی ڈیری فارم پی ایم ہائو س میں ہو گی۔وزیراعظم ہاؤس انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق بھینسوں کی نیلامی آج صبح 11 بجے منی ڈیری فارم وزیراعظم ہاؤس میں ہو گی۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ، […]

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کے لیے بڑی شرط رکھ دی

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کے لیے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مریکہ میں مقیم پاکستانیوں نےڈیم فنڈ میں عطیات دینے کے لیے کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضام الحق کے استعفے کی شرط رکھ دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت خشک سالی کے سنگین خطرے سے دوچار ہے اور اس مسئلے پر قابو پانے کے لیے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہوچکی ہے۔ ڈیموں […]

کل وزیرِاعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی کیوں ہوا؟

کل وزیرِاعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ملتوی کیوں ہوا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کرنے کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیرِاعظم نے اپنے خطاب میں تحریک انصاف حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی کا احاطہ کرنا تھا۔ وزیرِاعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر پروگرام ملتوی […]

امل ہلاکت ازخودنوٹس : چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

امل ہلاکت ازخودنوٹس : چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں امل ہلاکت ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران وکلا نے تحقیقاتی ٹیم کے نام اور ٹی او آر پیش کردیئے ،عدالت نے امل ہلاکت کیس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،جسٹس (ر)خلجی عارف تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ،اے ڈی خواجہ بھی تحقیقاتی کمیٹی کا حصہ ہوں […]

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتال کی بہتری کے لیے چندہ اکٹھا کیے جانے کا انکشاف

چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ہسپتال کی بہتری کے لیے چندہ اکٹھا کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں بچی امل کی ہلاکت پر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ حکومت کی صحت کے شعبے پر توجہ نہیں رہی ،ایک بار میرے ڈاکٹر بھائی نے مجھے فون کرکے پیسوں کا تقاضا کیابھائی نے بتایا مریضوں کیلئے چندہ جمع کرکے ادویات لاتے ہیں،25 […]