counter easy hit

اسلام آباد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بعد دنیا کی امیر اور طاقتور ترین شخصیت کی پاکستان آمد کی خبریں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بعد دنیا کی امیر اور طاقتور ترین شخصیت کی پاکستان آمد کی خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم نے امیر قطر کو سرمایہ کاری اور پاکستان آنے کی دعوت دیدی ۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مدد کرسکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے سرمایہ کاری اور دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔دوحہ […]

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالے ذیشان کی والدہ بھی میدان میں آگئی

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالے ذیشان کی والدہ بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بیٹے پر لگے الزامات ختم کیے جائیں۔سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے ذیشان کی والدہ نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے نیوز پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے میں سانحہ ساہیوال میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ذیشان […]

ساہوال کے واقعے میں حکومت آخرکس کا ساتھ دے گی

ساہوال کے واقعے میں حکومت آخرکس کا ساتھ دے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سانحہ ساہیوال نے حکومت کو ہر طرح سے دباؤ میں ڈال رکھا ہے ، ایک طرف مظاہرین کا دباؤ ہے تو ایک طرف اپوزیشن کا ، لیکن اب وزیراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ذمہ داروں کو عبرت ناک سزا دی […]

سانحہ ساہیوال :پاکستان کی نامور سیاستدان کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا

سانحہ ساہیوال :پاکستان کی نامور سیاستدان کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کی نامور سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی کارکن پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ مانیکا کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ میں نے ایک کتے کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تھے ۔ ان کو ساہیوال حادثے میں ہلاک کیے جانیوالوں کے […]

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آتے ہی ملک کا انتہائی حساس اور ضمیرکو جھنجھوڑ دینے والا کیس سننے کا فیصلہ کرلیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آتے ہی ملک کا انتہائی حساس اور ضمیرکو جھنجھوڑ دینے والا کیس سننے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ سے بڑی خبر یہ ہے کہ خدیجہ تشدد کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے ، کیس کی سماعت 23 جنوری کو کی جائے گی ،، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ خدیجہ صدیقی تشدد کیس کی سماعت کرے گا ، جدیجہ تشدد […]

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

سانحہ ساہیوال:و کلا برادری نے بھی دھماکے دار اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچی سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے وکلاء اور تاجر برادری نےکی جانب سے احتجا ج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔بورے والا میں سانحہ ساہیوال کے سوگ میں انجمن تاجران کی کال پر شہر بھر […]

راؤانوار سے سانحہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم نہ ہوا تو۔۔۔ شیریں مزاری نے کیا کرنے کی دھمکی دے دی؟

راؤانوار سے سانحہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم نہ ہوا تو۔۔۔ شیریں مزاری نے کیا کرنے کی دھمکی دے دی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ راؤانوارسےواقعہ ساہیوال تک مقابلوں میں اموات کاسلسلہ ختم کرنا ہوگا۔ حکومت ہونے کےناطے ہماری ذمےداری ہے جاری سلسلہ ختم ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سانحہ ساہیوال سے متعلق […]

کرے کوئی بھرے کوئی ۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس،

کرے کوئی بھرے کوئی ۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس،

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس میں ڈرائیور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ عامر خلیل نے پرویزاشرف کی گاڑی سے پولیس اہلکارکی ہلاکت کیس کی سماعت کی،پرویز اشرف کاڈرائیورعابد نوازپھر غیرحاضر رہا،عدالت نے ڈرائیورعابد نواز […]

” اگر کلبھوشن زندہ گرفتار ہوسکتا ہے تو ذیشان کو کیوں گولی ماری گئی

” اگر کلبھوشن زندہ گرفتار ہوسکتا ہے تو ذیشان کو کیوں گولی ماری گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگرد قرار دیے جانے والے ذیشان کو زندہ گرفتار نہ کیے جانے پر اہم سوال اٹھادیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ اگر ذیشان دہشت گرد تھا تو اسے زندہ گرفتار کیوں نہ کیا […]

عثمان بزدار بزدل ہے وہ یہ کام کبھی نہیں کرسکتے

عثمان بزدار بزدل ہے وہ یہ کام کبھی نہیں کرسکتے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کا ر ایاز امیر نے کہا ہے کہ لیکچر سن سن کر ہمارے کان پک چکے ہیں۔ عمران خان کے وزیر سی ٹی ڈی کادفاع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار ویسے ہی کمزور آدمی ہیں، پولیس کے گریبان پر ہاتھ ڈالنے کی ہمت ہی نہیں […]

: عمران خان قطر سے واپس آکر سانحہ ساہیوال پر کس بڑے افسر کو فارغ کرنے والے ہیں؟

: عمران خان قطر سے واپس آکر سانحہ ساہیوال پر کس بڑے افسر کو فارغ کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اب تک آئی جی پنجاب کو برطرف کردینا چاہئے تھا، اگر عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب کو نہ ہٹایاتو ہوسکتاہے کہ عمران خان قطر سے آکر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹادیں۔ نجی […]

: شہباز شریف نے ایسا اعلان کردیا کہ وزیراعلی عثمان بزدار سمیت پوری حکومت ہل کر رہ گئی

: شہباز شریف نے ایسا اعلان کردیا کہ وزیراعلی عثمان بزدار سمیت پوری حکومت ہل کر رہ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ساہیوال میں جو ظلم کیا گیا اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان خود بھی اس قسم کے واقعات پر سیاست کرتے […]

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پنجاب حکومت جلد از جلد ردعمل دے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے بعد نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ کا افتتاح ہوگا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا […]

۔۔ عمران خان کا دورہ قطر ملک کیلئے کون کون سی خوشخبریاں لارہا ہے

۔۔ عمران خان کا دورہ قطر ملک کیلئے کون کون سی خوشخبریاں لارہا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنے غیر ملکی دورے کر کے ملک کیلئے بڑی سرمایہ کاری لا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان آج قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں ملازمتوں ، سرمایہ کاری ، ویزا پالیسی اور تجارت سمیت بہت سے امور پر بات چیت متوقع ہے ، وزیراعظم عمران […]

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان میں طاقت کے محور اداروں میںسب سے کمزور پارلیمان […]

شہبازشریف چیئرمین پی اے سی رہیں گے یا نہیں ؟ بڑی عدالت آج فیصلہ سنائے گی

شہبازشریف چیئرمین پی اے سی رہیں گے یا نہیں ؟ بڑی عدالت آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے خلاف فیصلہ آئے گا یا ان کے حق میں ؟ بڑی عدالت آج اپنا فیصلہ سنائے گی ،،اسلام آباد ہائیکورٹ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی،، جو کہ ایک اہم فیصلہ ہوگا،،اسلام آباد […]

ابھی توگیم باقی ہے! پہلے سے جیل میں قید نوازشریف پر ایک اورمصیبت آن پڑی

ابھی توگیم باقی ہے! پہلے سے جیل میں قید نوازشریف پر ایک اورمصیبت آن پڑی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے ،، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پرسماعت آج ہوگی،، نیب نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کی درخواستوں پر درخؤاست دائر کر رکھی ہے ،، جس پر سماعت آج ہوگی،، اسلام آباد […]

خزانہ دار، رجسٹرار، کنٹرولر امتحان اور مینجمنٹ کے مراسلات کے لئے بالٹستان سکروو جابز 2019 یونیورسٹی

خزانہ دار، رجسٹرار، کنٹرولر امتحان اور مینجمنٹ کے مراسلات کے لئے بالٹستان سکروو جابز 2019 یونیورسٹی

University of Baltistan Skardu Jobs 2019 for Treasurer, Registrar, Controller Examination & Management Posts 20 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

پی ہ باکس 3255 وفاقی حکومت سائنسی تنظیم نوکری 2019 ٹیک-آئی، ڈی آئی اے، آئی ٹی اور سائنسی افسر کے مراسلے کے لئے

پی ہ باکس 3255 وفاقی حکومت سائنسی تنظیم نوکری 2019 ٹیک-آئی، ڈی آئی اے، آئی ٹی اور سائنسی افسر کے مراسلے کے لئے

PO Box 3255 Federal Govt Scientific Organization Jobs 2019 for Tech-I, DAE, IT & Scientific Officer Posts 20 January, 2019 PO Box 3255 Federal Govt Scientific Organization Jobs 2019 for Tech-I, DAE, IT & Scientific Officer Posts to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. […]

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز : نیا قانون منظوری کے لیے تیار

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز : نیا قانون منظوری کے لیے تیار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت ہائوسنگ وتعمیرات نے ایک نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہےتاکہ لوگ آسانی سے اپنا اپارٹمنٹس قسطوں میں حاصل کرسکیں اور اس کا بل منظور کروانے کیلئے آئندہ وفاقی اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور ساتھ ہی یہ بل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا […]

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ ارکان اسمبلی کی جانب سے تنخواہ میں اضافے کی ڈیمانڈ اچھی ہے، اگر ان کی تنخواہ اٹھارہ سے تین لاکھ کرنی ہے تو پھر باقی 18ہزار والوں کی بھی تین لاکھ کرنی چاہئے ، ارکان اسمبلی کو منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوانا چاہئے ، […]