counter easy hit

اسلام آباد

تاریخ رقم: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

تاریخ رقم: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووت دینے سے متعلق قومی اسمبلی کا تاریخی اجلاس (ہفتے) کو سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اسمبلی میں قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان پر […]

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لیے ‘بھارت کا وفاقی علاقہ’ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

سیکرٹری خارجہ کی زیر صدارت آسیان ممالک کے مشنزسربراہوں کا اجلاس، پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تعاون میں اضافے پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان آسیان ممالک کے ساتھ سیاسی، معاشی، سلامتی، سیاحت، تعلیم اور ثقافت سمیت ہر شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے پرعزم ہے۔ یہ بات سکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک کے سفارتی مشنز کے سربراہان کے ساتھ وزارت خارجہ میں گول میز کانفرنس کے موقع پر کہی۔ سکریٹری خارجہ سہیل […]

پاکستان اور تھائی لینڈ کےدرمیان اہم معاہدہ

پاکستان اور تھائی لینڈ کےدرمیان اہم معاہدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور تھائی لینڈ دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ کرینگے۔ پاکستان اور تھائی لینڈکےدرمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ نے معاہدے ‏پر دستخط کیے۔ معاہدےکےتحت سیکیورٹی پالیسی انفارمیشن کاتبادلہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد […]

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق سے پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات و خواتین کی قوت میں اضافے کی نمائندہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عالمی ادارے کی نمائںدہ نے سفیر محمد صادق […]

پانچ سالہ معصوم بچی سے زیادتی کے ملزم سزائے موت وجرمانے کی سزا

پانچ سالہ معصوم بچی سے زیادتی کے ملزم سزائے موت وجرمانے کی سزا

راولپنڈی (پریس ریلیز ) تھانہ رتہ امرال راولپنڈی کے مشہور زیادتی کیس میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم منیر احمد ولد عبدالحمید سکنہ لیپا ضلع مظفر آباد حال مقیم مکان نمبر زیڈ بی محلہ ممتازآباد ڈھوک حسو راولپنڈی کو جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جہانگیر علی گوندل کی عدالت سے […]

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں,وزیرخارجہ کا نارویجن ہم منصب کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور ناروے کے درمیان کاروباری تعلقات حوصلہ افزا ہیں، ناروے یورپ میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسکن ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ناروے کی وزیرخارجہ اینا ایریکسن سوریڈا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی اہمیت […]

چین کی غربت کے خلاف مکمل کامیابی بہت بڑا کارنامہ ہے، تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو، منیر اکرم

چین کی غربت کے خلاف مکمل کامیابی بہت بڑا کارنامہ ہے، تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو، منیر اکرم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کی جانب سے اپنے ملک میں غربت کیخلاف جنگ میں مکمل فتح حاصل کرنا بہت بڑا کارنامہ ہے، کہ تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی ملک میں 35 سال کے عرصے میں 770 ملین افراد کو انتہائی غربت سے نکالا گیا ہو۔ یہ بات اقوام متحدہ میں […]

پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان یورپی یونین مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپی ممالک پاکستان کے سب سے بڑے اتحادی ہیں، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن، ہمارے دو طرفہ مضبوط اقتصادی روابط کا مظہر ہے۔کورونا وباء کی وجہ سے معاشی مشکلات کے باوجود یورپی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ ہوا […]

سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست ، قوم کے نمائندوں نے حب الوطنی کا ثبوت دیا

سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست ، قوم کے نمائندوں نے حب الوطنی کا ثبوت دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست دیکر ثابت کردیا کہ عوامی نمائندے ہمیشہ منتخب نمائندوں کو ترجیح دیکر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ بات پیپلز لائرفورم کے نوجوان راہنما راجہ عمران حیدرایڈووکیٹ نے سینیٹ الیکشن میں […]

پاک چین تعلقات نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں امن و استحکام کی ضمانت ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پرپیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات انقلابی ہیں اور ہر سطح پر دونوں ممالک کے عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے،دونوں ممالک کے تعلقات نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں امن و استحکام کی ضمانت ہیں ۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پاکستان اور […]

رسجا کے نومنتخب عہدیداروں کو کھیلوں کی تنظیموں کے سربراہان اور سیاستدانوں کے تہنیتی پیغامات

رسجا کے نومنتخب عہدیداروں کو کھیلوں کی تنظیموں کے سربراہان اور سیاستدانوں کے تہنیتی پیغامات

اسلام آباد ( رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے )ملک بھر سے کھیلوں کی مختلف تنظیموں کے سربراہان و عہدیدارں نامور شخصیات اور سیاستدانوں کی طرف راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے عہدیداروں کو تہنیتی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے سکریٹری جنرل عارف محمود خان ۔ جائنٹ سیکرٹری […]

محمد بن سلمان سمیت اہم عہدیداروں کیخلاف امریکی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ اور علما ومشائخ کا محمد بن سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی

محمد بن سلمان سمیت اہم عہدیداروں کیخلاف امریکی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ پر پاکستانی دفتر خارجہ اور علما ومشائخ کا محمد بن سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی کے شہر استبنول میں قتل ہونے والے امریکی شہری و صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں امریکی خفیہ ادارے کی طرف سے جاری رپورٹ میں شہزادہ محمد بن سلمان سمیت سینیئر سعودی عہدیداروں کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کے بعد پاکستان حکومت اور علما مشائخ سمیت کئی حلقوں نے مشکل […]

اقوام متحدہ؍امن مشن سائپرس کی جانب سے پاکستانی خاتون آفیسر میجر وجیہہ ارشد کے اعزاز میں تقریب

اقوام متحدہ؍امن مشن سائپرس کی جانب سے پاکستانی خاتون آفیسر میجر وجیہہ ارشد کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاک فوج کے مرد اہلکاروں کے شانہ بشانہ خواتین آفیسر اوراہلکار بھی وطن عزیز کا نام روش کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ سائپرس میں اقوام متحدہ کی امن فورس میں فرائض کوویڈ 19 کے سخت مرحلے کے دوران امن عامہ کے قیام کیلئے فرائض انجام […]

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار رازق صدر ۔شاہد شہزاد بھٹی سیکرٹری منتخب

راولپنڈی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سردار رازق صدر ۔شاہد شہزاد بھٹی سیکرٹری منتخب

راولپنڈی(رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )لاہورہائی کورٹ بار ایسویسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات برائےسال2021-22میں کانٹے دار مقابلے کے بعد سردار عبدالرازق خان صدر اور شاہد علی شہزاد بھٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے جبکہ سینئر نائب صدر شاہدہ تنویر چوہدری،فنانس سیکرٹری راجہ عبدالقیوم،لائبریری سیکریٹری محمد ریافت،آڈیٹر ہارون اصغر،ممبران یگزیکٹو مس طاہرہ بانو مبارک، چوہدری محمد بلال،چوہدری کاشف […]

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے راہنما اسد اچکزئی کی لاش پانچ ماہ بعد برآمد، اسفند یار ولی کی مذمت

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے راہنما اسد اچکزئی کی لاش پانچ ماہ بعد برآمد، اسفند یار ولی کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کوئٹہ سے پانچ ماہ قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما اسد اچکزئی کے قتل کی تصدیق کے بعد پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرلی ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے ایک کی نشاندہی پر اس بات کی تصدیق ہوئی کہ اسد اچکزئی […]

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

ٓاسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکہ پرزور دیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ گزشتہ برس فروری میں ہونے والے معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دے تا کہ افغان حکام اور طالبان کے مابین جاری بین الافغان امن مذاکرات میں پیش رفت ہو سکے۔ یہ بات افغانستان میں تعینات پاکستانی […]

جاپانی شہنشاہ کی 61ویں سالگرہ، اسلام آباد میں جشن کا اہتمام

جاپانی شہنشاہ کی 61ویں سالگرہ، اسلام آباد میں جشن کا اہتمام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں جاپان کے سفارت خانہ کی جانب سے شہنشاہ ناروہیتو کی 61 ویں سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ شہنشاہ جاپان کی 61ویں سالگرہ 23 فروری کو منائی گئی۔ پاکستان میں جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے اس موقع پر حکومت پاکستان اور عوام الناس کی جانب سے […]

آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی بریفنگ

آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی بریفنگ

راولپنڈی (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کے چار سال مکمل ہونے پر میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 22 فروری کو آپریشن رد الفساد کے چار سال ہوگئےہیں۔22 فروری 2017 کو آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ اس آپریشن […]

پاکستان، جنوبی کوریا کا تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت پر اتفاق

پاکستان، جنوبی کوریا کا تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جنوی کوریا کے درمیان دوطرفہ پالیسی کیلئے مشاورتی عمل کا آغاز کیا جائیگا، اس بات پر جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی جنوی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوئی جانگ کن سے سیول میں ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور جنوبی […]

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اتوار کے روز افغان ڈپٹی وزیرخارجہ میرواعظ ناب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا […]

جنت میموریل پبلک سیکنڈری سکول راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

جنت میموریل پبلک سیکنڈری سکول راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی (پریس ریلیز ) جنت میموریل پبلک سیکنڈری سکول ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں محفل میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر پرنسپل مس صائمہ بی بی اور سی ای او مس سعدیہ علی اور دیگر اساتذہ نےسیرت النبی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد ص کی […]