counter easy hit

REACTS

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

امریکی محکمہ خارجہ کا کشمیر پر بیان خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس ہے، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لیے ‘بھارت کا وفاقی علاقہ’ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدید ردعمل، مودی سرکار کیخلاف فیصلہ سنا دیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدید ردعمل، مودی سرکار کیخلاف فیصلہ سنا دیا

برسلز (نیوز ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کا شدید ردعمل، بھارت کی بدترین شکست، مودی سرکار سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور دفعہ 35 اے ختم کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو پاکستان کیخلاف سفارتی محاذ پر ایک […]

وزیر اعظم عمران خان کی مسئلہ کشمیر پر لمبی چوڑی تقریر، مریم نواز نے حیران کُن رد عمل دے دیا

وزیر اعظم عمران خان کی مسئلہ کشمیر پر لمبی چوڑی تقریر، مریم نواز نے حیران کُن رد عمل دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رد عمل دے دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پارلیمنٹ سے یہ پیغام جانا چاہئیے کہ کشمیر […]

سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں کی خیر نہیں۔۔۔‘‘ سعودی ائیر پورٹ پر حملہ، پاکستان نے شدید رد عمل دے دیا

سعودی عرب پر حملہ کرنے والوں کی خیر نہیں۔۔۔‘‘ سعودی ائیر پورٹ پر حملہ، پاکستان نے شدید رد عمل دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت، ہر حال میں دوست برادر ملک کا ساتھ دینے اس کے دفاع کیلئے مدد فراہم کرنے کا اعلان، سعودی ائیرپورٹ پر اتوار کی رات کو حملہ کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سعودی […]