counter easy hit

mansoor khan

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

سفیر پاکستان،افغان ڈپٹی وزیرخارجہ سے ملاقات پاک افغان تعلقات میں حالیہ پیشرفتوں کا جائزہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے اتوار کے روز افغان ڈپٹی وزیرخارجہ میرواعظ ناب سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک افغان تعلقات کے حوالے سے حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا […]

کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی افغان وزیرتجارت و نمائندہ آغا خان گروپ سے ملاقات

کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کی افغان وزیرتجارت و نمائندہ آغا خان گروپ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کابل میں افغان وزیرتجارت نثار احمد گوریانی اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی سفیر شہرزادے ہرجی سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ افغان وزیرتجارت نثار احمد گریانی سے ملاقات میں […]

افغان راہنما کریم خلیلی کو دورہ پاکستان کی دعوت، امریکی صحافیوں کوکشمیریوں کی صورتحال اور حق خودارادیت پر بریفنگ

افغان راہنما کریم خلیلی کو دورہ پاکستان کی دعوت، امریکی صحافیوں کوکشمیریوں کی صورتحال اور حق خودارادیت پر بریفنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے افغانستان کی حزب وحدت کے رہنما کریم خلیلی سے خصوصی ملاقات کی. دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.اس موقع پر منصور احمد خان نے کریم خلیلی کو پاکستان دورے کی باضابطہ دعوت دی.دریں اثنا سفیر […]

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

کابل، جناح ہسپتال میں پاکستان کے تعاون سے تیارکردہ آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اورافغانستان کے درمیان دوطرفہ تعاون سے کابل کے جناح ہسپتال میں آکسیجن پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور افغان وزیرصحت جواد عثمانی نے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی تعمیر […]

افغانستان،پاکستانی سفیر کی ہزارہ سیاسی راہنما حاجی محمد محقق سے ملاقات

افغانستان،پاکستانی سفیر کی ہزارہ سیاسی راہنما حاجی محمد محقق سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصوراحمد خان نے ہزارہ برادری کے ممتاز سیاسی راہنما حاجی محمد محقق سے ملاقات کی۔ سفیر منصور احمد خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ حاجی محمد محقق سے افغان امن سے متعلق کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ انھوں نے پاک افغان تعلقات کو […]