counter easy hit

پاکستان، جنوبی کوریا کا تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت پر اتفاق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جنوی کوریا کے درمیان دوطرفہ پالیسی کیلئے مشاورتی عمل کا آغاز کیا جائیگا، اس بات پر جنوبی کوریا میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی جنوی کوریا کے نائب وزیر خارجہ چوئی جانگ کن سے سیول میں ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں جانب سے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعلقات اور مختلف معاملات پر تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے رواں سال دوطرفہ پالیسی سے متعلق مشاورت کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی راہ ہموار کرنے کے مواقع پیدا کئے جاسکیں۔

PAKISTAN, AMBASSADOR, TO, SOUTH, KOREA, MUMTAZ ZAHRA BALOCH, MEET, KOREAN, DEPUTY, FOREIGN MINISTER

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website