By Yesurdu on February 26, 2016 ملزم لطیف ،کو عمر قید گجرات

گجرات(انور شیخ سے ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گجرات کی ایک عدالت نے 2012کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم لطیف کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے یاد رہے کہ ملزم محمد لطیف نے 2012میں اپنی بیوی کو قتل کر دیا تھا Post Views – […]
By Yesurdu on February 26, 2016 مبار کباد، پیش کی گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے حمایت یافتہ چیئرمین یونین کو نسل نمبر چھ چوہدری سلیم کمبوہ وائس چیئر مین مرزا وھید مراد ،چوہدری گل ساہی و دیگر نے گجرات پریس کلب جا کر نو منتخب صدر پریس کلب محمد انور شیخ ،سینئر نائب صدر شاکر بیگ مرزا،نائب صدر رانا رضوان ،سیکرٹری […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چوہدری خرم دھامہ، اٹالیہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے اور جرائم اور کرائم کا خاتمہ کردیا ہے اور جرائم سے وابستہ افراد یہ ضلع چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں […]
By Yesurdu on February 24, 2016 حاجی، فیض احمد گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حاجی فیض احمد (المتین میرج ہال )نے کہا ہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی دیونہ چوہدری شہزاد دیونہ کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاء اللہ یونہی علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے انہوں نے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ریاست، علی دیونہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ریاست علی دیونہ (سیکورٹی برانچ )کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گزشتہ روز تاج میرج ہال پر ہوئی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق چوہدری شہزاد دیونہ چیئر مین یوسی دیونہ ، حاجی محمد اسلم نندوال ، محمد احسان نندوال ، ڈائریکٹر روز نامہ […]
By Yesurdu on February 24, 2016 حاجی چوہدری، میاں خاں گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن حاجی چوہدری میاں خاں ٹھکریا آف گنجہ انگلینڈ کی معروف شخصیت چوہدری مہدی خاں نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا انچارج ومیڈیل آفیسر ڈاکٹر شہباز ملک نے اپنے سٹاف کے ہمراہ ویلکم کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات دکھائے حاجی چوہدری […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ادیب، جاودانی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی دانشور کالم نگار ماہر تعلیم ادیب جاودانی کی زیر ادارت مون ڈائجسٹ کا تازہ شمارہ شائع ہوگیا اس میں حضرت ابو انیس محمد برکت لدھیانویؒ کے حوالے سے شاندار تحریر سمیت آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، وزیر اعلیٰ میاں نواز شریف کے حوالے سے معلوماتی تحریر میں شامل […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چوہدری مظفر، گاکھڑی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری مظفر گاکھڑی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں جماعتیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کرپشن کے معاملے میں متحد ہیں ایک ایجنڈے پر متفق ہیں دونوں جماعتیں دعوؤں پر ٹرخارہی ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق دور […]
By Yesurdu on February 24, 2016 سجاد ،احمد بٹ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ (ایشاء پراپرٹی ریلوے روڈ لالہ موسیٰ)نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لالہ موسیٰ شہر اور ملک میں کیا گل کھلائے پورے ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس کا جواب دینا […]
By Yesurdu on February 24, 2016 صو فی پرویز، اقبال گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )ملک محمد حنیف اعوان حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات کو شاں ہیں انہوں نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھال کرحق نمائندگی ادا کر دیاہے ،صوفی پرویز اقبال ،تفصیل کے مطابق رہنمامسلم لیگ (ن)صو فی پرویز اقبال نے اپنے خیالات کا ظہار کرتے ہو ئے کہاکہ ممبر صوبائی سمبلیPP114 […]
By Yesurdu on February 24, 2016 سلحہ بردار، گرفتار گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر پولیس نے2اسلحہ بردار گرفتار کر کے جیل یاترا کیلئے روانہ کر دئیے،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ صدر نے ملزم محمد شعیب سکنہ کھوہارسے 30بور پسٹل جبکہ تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر نے ملزمان محمد رضوان سے30بور پسٹل برآمد کر لیا ،ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے […]
By Yesurdu on February 24, 2016 راجہ ارشد، محمود گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) امریکہ میں مقیم موضع پوران کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ارشد محمود آدھی اپنا نجی دورہ مکمل کر کے دیار غیر امریکہ لوٹ گئے ، قریبی دوست احباب نے انہیں بینظیر بھٹو ائر پورٹ سے الوداع کیا۔تفصیلات کے مطابق موضع پوران کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی […]
By Yesurdu on February 24, 2016 مکینوں کو شدید، مشکلات گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )موضع بھلوال غربی کے قریب نہر اپر جہلم پر مال مویشیوں کو پانی پلانے کے لئے پختہ گھاٹ نہ ہونے کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا،محکمہ انہار کے حکام بالا سے پختہ گھاٹ کی تعمیر کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں بھلوال غربی کے قریب […]
By Yesurdu on February 24, 2016 نہر اپر ،جہلم سڑک گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر تا منڈی بہاؤالدین جانے والی نہر اپر جہلم سڑک کی شکستہ حالی ٹریفک کے لئے وبال بن گئی ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی فوری نوٹس لے کر تعمیر و مرمت کرے ،لاکھوں افراد کا متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر سے منڈی بہاؤالدین جانے والی نہر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 ڈاکٹر اسلم ،جھکٹر گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) دہشتگر دی کیخلا ف پا ک فو ج کا کر دار مثالی اور پیشہ ورانہ صلا حیت قا بل تعر یف ہی نہیں بلکہ فو ج کا عز م و حو صلہ بھی نا قا بل تسخیر ہے یہی وجہ ہے کہ بھا رت اپنی تما م تر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چو ہد ری شہبا ز، ہنجرا گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)ایس ایچ او تھا نہ صد ر کھا ریاں چو ہد ری شہبا ز ہنجرا نے کہا کہ تما م فیصلے میر ٹ پر کیے جا ئیں گے عوام کو تحفظ فر اہم کر نا ہما ری اولین تر جیح ہے انشا ء اللہ جر ائم پیشہ عنا صر کو […]
By Yesurdu on February 24, 2016 مو لانا اشفاق، جلا لی گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)فر قہ بند یوں نے اسلام کو بے حد نقصان پہنچا یا ہے، آج مسلمان ایک دو سر ے کو بے حد بر داشت نہیں کر تے ایک دو سر ے کی مساجد میں نما ز پڑ ھنے سے گر یز اں ہیں،ان خیا لات کا اظہا ر پر […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چو ہدر، ی فر حا ن گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) مو جو دہ حکو مت مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے ملکی مسائل میں دن بد ن اضافہ ہو رہا ہے ،یہ کیسے حکمران ہیں جو ا پنے خلا ف احتجا ج کر نے وا لوں کو گو لی سے چیپ کرانے کی سیا […]
By Yesurdu on February 24, 2016 چو ہد ری ،خا دم حسین گجرات

کھا ریاں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) مو جو دہ حکو مت کے جر ات مندانہ فیصلو ں کی وجہ سے ملک سے دہشت گر دی سمیت ودیگر بحرانو ں کا خا تمہ ہو ا ہے ،اان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری خا دم حسین وائس چےئر مین […]
By Yesurdu on February 24, 2016 قریشی, محمدلطیف گجرات

لالہ موسیٰ( جمیل احمدطاہر)چوہدری جعفراقبال ایم این اے عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارانسان ہیں ،ان جیسے عظیم سیاستدان علاقہ کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگی راہنماء محمدلطیف قریشی نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ چوہدری جعفراقبال کی عوامی خدمت اور میگاپروجیکٹس مخالفین کو ہضم نہیں ہورہے ،بلاشبہ ڈویژنل […]
By Yesurdu on February 24, 2016 سروسزروڈ ٹوٹ, کا شکار گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سروسزروڈ ٹوٹ کا شکار،حادثات معمول بن گئے، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق سروس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکارہوچکی ہے ،خصوصاً عبداللہ ہسپتال،شایان سنٹرکے سامنے پڑنے والے گڑھے حادثات کا سبب رہے ہیں،آئے روزان گڑھوں میں گرکرموٹرسائیکل ،گاڑیاں تباہ ہورہی ہیں،عوامی وسماجی حلقوں نے سروسزروڈ کی تعمیرومرمت کا مطالبہ کیاہے۔ Post […]
By Yesurdu on February 24, 2016 سپیڈبریکر, وبال جان گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے گلیوں ،بازاروں میں سپیڈبریکروبال جان بن چکے ،موٹرسائیکل ،گاڑیاں تباہ ہونے لگی، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ شہرکے گلیوں،بازاروں میں لوگوں نے اپنی من مرضی سے اور اپنے ڈیزائن کے اسپیڈبریکربنارکھے ہیں ،جس کی نہ تو ٹی ایم اے سے اجازت لی گئی ہے اور نہ ہی ان […]