لالہ موسیٰ کے گلیوں ،بازاروں میں سپیڈبریکروبال جان بن چکے
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے گلیوں ،بازاروں میں سپیڈبریکروبال جان بن چکے ،موٹرسائیکل ،گاڑیاں تباہ ہونے لگی، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ شہرکے گلیوں،بازاروں میں لوگوں نے اپنی من مرضی سے اور اپنے ڈیزائن کے اسپیڈبریکربنارکھے ہیں ،جس کی نہ تو ٹی ایم اے سے اجازت لی گئی ہے اور نہ ہی ان […]








