چوہدری شہزاد دیونہ کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،حاجی فیض احمد
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت حاجی فیض احمد (المتین میرج ہال )نے کہا ہے کہ ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یوسی دیونہ چوہدری شہزاد دیونہ کو شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاء اللہ یونہی علاقائی تعمیر وترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے رہیں گے انہوں نے […]








