راجہ ارشد محمود آدھی اپنا نجی دورہ مکمل کر کے دیار غیر امریکہ لوٹ گئے
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) امریکہ میں مقیم موضع پوران کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ ارشد محمود آدھی اپنا نجی دورہ مکمل کر کے دیار غیر امریکہ لوٹ گئے ، قریبی دوست احباب نے انہیں بینظیر بھٹو ائر پورٹ سے الوداع کیا۔تفصیلات کے مطابق موضع پوران کی ہر دلعزیز سیاسی و سماجی […]








