counter easy hit

مکینوں کو شدید، مشکلات

نہر اپر جہلم پر مال مویشیوں کو پانی پلانے کے لئے پختہ گھاٹ نہ ہونے کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات

نہر اپر جہلم پر مال مویشیوں کو پانی پلانے کے لئے پختہ گھاٹ نہ ہونے کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )موضع بھلوال غربی کے قریب نہر اپر جہلم پر مال مویشیوں کو پانی پلانے کے لئے پختہ گھاٹ نہ ہونے کے باعث مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا،محکمہ انہار کے حکام بالا سے پختہ گھاٹ کی تعمیر کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں بھلوال غربی کے قریب […]