counter easy hit

گجرات

چوہدری محمدیونس قریشی چاندسے بیٹے کے باپ بن گئے

چوہدری محمدیونس قریشی چاندسے بیٹے کے باپ بن گئے

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ) مقامی نیوزایجنٹ چوہدری محمدیونس قریشی چاندسے بیٹے کے باپ بن گئے ،اخبارفروش یونین لالہ موسیٰ کے صدرمحمدحنیف قریشی،رانامحمدجمیل،خوشنوداقبال،رضوان قریشی ،شہزاداحمد،اعجازاحمد،محمداختر،زاہدجمال نے بیٹے کی ولادت پر چوہدری محمدیونس قریشی کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے نومولودکی صحت وتندرستی اور درازی عمرکیلئے دعاکی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

چیمبر آف کامرس کی جانب سے صنعتی نمائش کا انعقاد ہورہا ہے ،راجہ اعجازاحمد

چیمبر آف کامرس کی جانب سے صنعتی نمائش کا انعقاد ہورہا ہے ،راجہ اعجازاحمد

گجرت (علی بھٹی سے)ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس چیئرمین فوڈز کمیٹی راجہ اعجازاحمد نے کہا کہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی چیمبر آف کامرس کی جانب سے صنعتی نمائش کا انعقاد ہورہا ہے ، جس سے شہریوں کو ایک بہترین تفریح مہیا ہوگی ، گزشہ سالوں کی طرح امسال بھی نمائش […]

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں ،چوہدری ارسلان سندھو

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں ،چوہدری ارسلان سندھو

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری ارسلان سندھو آف کالیکی نے کہا کہ کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں عوام خواب غفلت سے جاگیں اور ایسے لوگوں کو ہر گز اسمبلی میں نہ لائیں جو اپنے ذاتی […]

چوہدری یاسر امین مرل نے شیخ اسلام کی وفات پر گہرے دکھ ونج کااظہار کیا

چوہدری یاسر امین مرل نے شیخ اسلام کی وفات پر گہرے دکھ ونج کااظہار کیا

گجرات (علی بھٹی سے )ضلعی جنرل سیکرٹری PYOچوہدری یاسر امین مرل ، سٹی جنرل سیکرٹری مرزا بلال احمد ، سیکرٹری انفارمیشن PYOچوہدری عاطف نذیر پسوال ، سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ناصر امین مرل ، میاں عبدالغفار الرحمان ٹریڈرز کچہری چوک گجرات نے شیخ اسلام کی وفات پر گہرے دکھ ونج کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

بینکوں پر ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم

بینکوں پر ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم

کراچی……اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر سے ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی۔ سینئر بینکرزکا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے پابندی اٹھنے کی اطلاع مل گئی ہے،بینک ایران تجارت کے لیے ایل سی کھول سکیں گے۔ کراچی چیمبر کے سرپرست سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ پاک ایران […]

عمران خان ہوں یا الطاف حسین ہر ایک کو اپنی غلطی کی سزا بھگتناہوگی،راجہ محمد اسلم خان

عمران خان ہوں یا الطاف حسین ہر ایک کو اپنی غلطی کی سزا بھگتناہوگی،راجہ محمد اسلم خان

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)عمران خان ہوں یا الطاف حسین ہر ایک کو اپنی غلطی کی سزا بھگتناہوگی ،قائد مسلم لیگ ن میاں برادران پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب کی تکمیل کے لیے کو شاں ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکے راہنما راجہ محمد اسلم خان نے میڈیا سے بات چیت […]

حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،راجہ نعیم نواز

حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے،راجہ نعیم نواز

سرائے عالمگیر(بیوروچیف)پی ٹی آ ئی سرائے عالمگیر کے راہنماراجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی حکومت کے بعد عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتبار کیامگر حکمرانوں کی کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی کرپشن دیکھائی دیتی […]

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں،انس وحید بٹ

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں،انس وحید بٹ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے ناقص غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا جو سلسلہ شروع کررکھا ہے […]

بہت جلد وطن میں ہوں گا، فیصل میر

بہت جلد وطن میں ہوں گا، فیصل میر

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیصل میر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہت جلد وطن میں ہوں گا اور اپنی سماجی سیاسی کاروباری سرگرمیوں کو رواں دواں رکھوں گا بیرون ملک رہنے کے باوجود ہمارا دل اپنے وطن کے لوگوں کے ساتھ دھڑکتا ہے اور ہر پل اپنے وطن کی یاد […]

ہیلمنٹ کے حوالے سے موٹروے پولیس کے اقدامات لائق صدتحسین ہیں ،چوہدری ظہیر چوہان

ہیلمنٹ کے حوالے سے موٹروے پولیس کے اقدامات لائق صدتحسین ہیں ،چوہدری ظہیر چوہان

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری ظہیر چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہیلمنٹ کے حوالے سے موٹروے پولیس کے اقدامات لائق صدتحسین ہیں اس سے عوامی شعور بیدار ہوگا اور حادثات میں نمایاں کمی ہوگی موٹرو ے پولیس رفاقت علی تارڑ کی قیادت میں شاندار خدما ت سرانجام دے رہی […]

چکوڑی شیر غازی وگردونواح میں سوئی گیس فراہم کی جائے

چکوڑی شیر غازی وگردونواح میں سوئی گیس فراہم کی جائے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )چکوڑی شیر غازی وگردونواح میں سوئی گیس کے پائپ بکھرے پڑے ہیں جو کسی وقت بھی چوری ہوسکتے ہیں جلد از جلد سوئی گیس فراہمی کا وعدہ پورا کیا جائے تفصیلات کے مطابق چکوڑی شیر غازی وگردونواح کے علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے کافی عرصہ قبل یہاں پر پائپ […]

میاں برادران پاکستانی معیشت کے استحکام کے ضامن ہیں۔چوہدری محمداشرف دیونہ

میاں برادران پاکستانی معیشت کے استحکام کے ضامن ہیں۔چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں برادران پاکستانی معیشت کے استحکام کے ضامن ہیں۔مسلم لیگ (ن)ایک عوامی ملک گیرجماعت ہے، مسلم لیگ (ن)کے قائدین میاں برادران نے زبوں حالی معیشت کواستحکام دیا،ملک وقوم کے قیمتی اثاثے نوجوان نسل کوناچ گانے کلچروالی پارٹی […]

جماعت اسلامی وزن 112کے ذمہ داران ویوسی امراء کا اجلاس

جماعت اسلامی وزن 112کے ذمہ داران ویوسی امراء کا اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی وزن 112کے ذمہ داران ویوسی امراء کا اجلاس زیرصدارت چوہدری عرفان احمدصفی زونل امیرمنعقدہوا،اجلاس میں یکم مارچ سے شروع ہونے والی کرپشن فری پاکستان مہم کے اہداف طے کئے گئے،اجلاس میں زونلائب امراء سیدحارث احسان ،ایم اکرام الدین قریشی،نثارعبداللہ،قاری غلام محمدقاسمی،جنرل سیکرٹری شہزاداصغرمغل،امراء یونین کونسل عمران بٹ ٹھیکریاں،حافظ احسن پنجن کسانہ،نعیم […]

کرپشن فری پاکستان آج ہرمحب وطن کے دل کی آوازاور پاکستان کی ضرورت بن چکاہے،چوہدری عرفان احمدصفی

کرپشن فری پاکستان آج ہرمحب وطن کے دل کی آوازاور پاکستان کی ضرورت بن چکاہے،چوہدری عرفان احمدصفی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)کرپشن فری پاکستان آج ہرمحب وطن کے دل کی آوازاور پاکستان کی ضرورت بن چکاہے،روزانہ کی بنیادپراربوں،کھربوں کی کرپشن نے ملک کو آج معاشی بحران کے دہانے پرلاکھڑاکیاہے،حکمرانوں کی عیاشیوں،بیرون ملک سرمایہ کی منتقلی سے آج ہرپیداہونے والابچہ لاکھوں کا مقروض بن چکاہے،ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی ضلع گجرات کے نائب امیروزون 112کے […]

پاکستان میں انتہاپسندی عدم برداشت کی وجہ سے ہے اور عدم برداشت کی بنیادی وجہ جہالت ہے،چوہدری قمرزمان کائرہ

پاکستان میں انتہاپسندی عدم برداشت کی وجہ سے ہے اور عدم برداشت کی بنیادی وجہ جہالت ہے،چوہدری قمرزمان کائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان اس وقت دہشتگردی کے جن حالات سے گزرہاہے اس کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیم کوعام کرنے کی ضرورت ہے،ان خیالات کااظہارسابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری قمرزمان کائرہ نے یہاں نواحی گاؤں سپراء میں ایک نجی سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقعہ پروائس چانسلرگجرات یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرضیاء القیوم،ڈی سی […]

آئندہ دنوں میں حلقہNA107میں یوسی کی سطح پر فنڈز فراہم کریں گے،چوہدری عابدرضا کوٹلہ

آئندہ دنوں میں حلقہNA107میں یوسی کی سطح پر فنڈز فراہم کریں گے،چوہدری عابدرضا کوٹلہ

کھاریاں (جبارساگر)آئندہ دنوں میں حلقہNA107میں یوسی کی سطح پر فنڈز فراہم کریں گے تا کہ گلیاں ونالیاں بھی تعمیر کروائی جا سکیں عوام کے بنیادی مسائل کا حل ترجیح ہے انفراسٹر کچر کے ساتھ ساتھ تعلیم اور صحت پر بھی کام جاری ہے ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی حلقہ NA107چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے […]

جلد الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کھاریاں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،سیدتنویرنقوی

جلد الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کھاریاں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،سیدتنویرنقوی

نے کیا انہوں نے کہا کہ یہ تنظیم الیکٹراک میڈیا پر اجتماعی عوامی مسائل اور انفرادی مسائل کوٹی وی چینل اور ریڈیو پر اجاگر کیا جائے گا خواہشمندصحافی اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔0 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

پولیس عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنے کے ساتھ جرائم کا قلع قمع کرنے میں مصروف عمل ہے،عبدالقیوم بھٹی

پولیس عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنے کے ساتھ جرائم کا قلع قمع کرنے میں مصروف عمل ہے،عبدالقیوم بھٹی

کھاریاں (جبارساگر)تحصیل انتظامیہ کھاریاں اے سی میاں اقبال مظہر،DSPملک منظور حسین،SHOتھانہ صدر کھاریاں شہباز ہنجرا اورTMOشاندار کا رکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں عوام کے مسائل حل ہورہے ہیں پولیس عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنے کے ساتھ جرائم کا قلع قمع کرنے میں مصروف عمل ہے ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن […]

پبلک ٹرانسپورٹ او ررکشوں کے مالکان نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہیں کیے

پبلک ٹرانسپورٹ او ررکشوں کے مالکان نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہیں کیے

کھاریاں (جبارساگر)کھاریاں سے مختلف لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ او ررکشوں کے مالکان نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہیں کیے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں نے کہا کہ صرف میٹنگز سے کام نہیں جلنے والا آفسران اپنے دفاتر […]

فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے طارق حسین عطاری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا

فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے طارق حسین عطاری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما اور فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ اسلام نگر میں ممتاز عالم دین اور معروف نعت خواں قاری طارق حسین عطاری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا اس موقع پر خرم بٹ نے قاری طارق حسین عطاری کی خدمات کو سراہا اور […]

ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ لالہ جی سعید اقبال مرزا کی ایس پی کامران ممتاز سے ملاقات

ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ لالہ جی سعید اقبال مرزا کی ایس پی کامران ممتاز سے ملاقات

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ لالہ جی سعید اقبال مرزا نے گزشتہ روز ایس پی کامران ممتاز سے ان کے آفس میں ملاقات کی ملاقات کے دوران لالہ جی نے ایس پی گجرات کامران ممتاز کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ و تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں معذور افراد کے لیے رینپ بنانے کا مطالبہ کیا […]

ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا

گجرات(انور شیخ ) ڈنگہ میں گھریلو ناچاقی کی بنا پر دیور نے اپنی بھابی سمیرا کو گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88