counter easy hit

چوہدری خرم دھامہ، اٹالیہ

ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے،چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ

ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے،چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے اور جرائم اور کرائم کا خاتمہ کردیا ہے اور جرائم سے وابستہ افراد یہ ضلع چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں […]