سرائے عالمگیر تا منڈی بہاؤالدین جانے والی نہر اپر جہلم سڑک کی شکستہ حالی ٹریفک کے لئے وبال بن گئی
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر تا منڈی بہاؤالدین جانے والی نہر اپر جہلم سڑک کی شکستہ حالی ٹریفک کے لئے وبال بن گئی ،نیشنل ہائی وے اتھارٹی فوری نوٹس لے کر تعمیر و مرمت کرے ،لاکھوں افراد کا متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر سے منڈی بہاؤالدین جانے والی نہر […]








