حاجی چوہدری میاں خاں، چوہدری مہدی خاں نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاورباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن حاجی چوہدری میاں خاں ٹھکریا آف گنجہ انگلینڈ کی معروف شخصیت چوہدری مہدی خاں نے گزشتہ روز BHUگنجہ کا دورہ کیا انچارج ومیڈیل آفیسر ڈاکٹر شہباز ملک نے اپنے سٹاف کے ہمراہ ویلکم کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات دکھائے حاجی چوہدری […]








