counter easy hit

صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس

Mufti Ghulam Mohammad

Mufti Ghulam Mohammad

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر مبشر کا ممتاز صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس، اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور پسماندگان خصوصا راؤ محمد ندیم کے اہل خاندان خصوصا راؤ محمد رفیق ، راؤ امان اللہ دیگر اور مفتی غلام رسول کے بیٹے محمد طفیل سے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین )