counter easy hit

چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی

Chairman Press Club

Chairman Press Club

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی اور باہمی مشاور ت سے نئی باڈی کا اعلان کیا جائیگا جس کے تمام ممبران کا اہم اجلاس جلد طلب کیا جائیگا تفصیلات کے مطابق چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی اور باہمی مشاورت سے نئی باڈی کا اعلان جلد کیا جائیگا اس کیلئے اہم اجلاس پریس کلب آفس بلدیہ لالہ موسیٰ میں جلد طلب کیا جائیگا