counter easy hit

شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادی کی برسی کی موقع پر عظیم الشان محفل نعت 10مارچ ہوگی

daughter of Ms

daughter of Ms

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت ایدھی آف لالہ موسیٰ سابق وائس چیئر مین بلدیہ الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادی کی برسی کی موقع پر عظیم الشان محفل نعت 10مارچ بروز جمعرات بعد از نماز عشاء حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں ہوگی علامہ پیر سید مظفر حسین قادری خصوصی خطاب فرمائیں گے نقابت عمران چشتی کریں گے الحاج رضوان قادری ، عرفان حیدری ثناء خوانی کریں گے ممتاز بزنس مین شیخ ناصر محمود ، شیخ ساجد محمود ، جنرل کونسلر شیخ خالد محمود ، شیخ طارق محمو د ، شیخ عمران ، شیخ آصف محمود ، شیخ حارث ، شیخ کمال محمود ، شیخ وسیم ، شیخ فیض محمود ، شیح حسن محفل کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور معرز مہمانوں کا استقبال کریں گے